نتائج تلاش

  1. محمد آصف میؤ

    تعارف تعارف

    شکریہ
  2. محمد آصف میؤ

    تعارف تعارف

    شکریہ
  3. محمد آصف میؤ

    تعارف تعارف

    میرا نام محمد آصف میؤ ہے اور میں ملتان کی تحصیل شجاع آباد سے تعلق رکھتا ہوں ۔
  4. محمد آصف میؤ

    جگر مراد آبادی نے ایک گرہ ایسی لگائی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس سوال پر کوئی روشنی ڈالے گا ؟؟
  5. محمد آصف میؤ

    اہل اعلم سے سوال ہے ک کیا شاعر اپنا اصل نام تخلص کے طور پہ استعمال کر سکتا ہے ؟

    اہل اعلم سے سوال ہے ک کیا شاعر اپنا اصل نام تخلص کے طور پہ استعمال کر سکتا ہے ؟
  6. محمد آصف میؤ

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    صادق حسین صاحب کا شعر ہے
  7. محمد آصف میؤ

    برباد گلستاں کرنے کو، صرف ایک ہی الّو کافی تھا، ہر شاخ پہ الّو بیٹھا ہے، انجام گلستاں کیا ہوگا۔

    مندرجہ بالا شعر میں لفظ " صرف" کی جگہ" بس " ہے برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا لفظ " صرف" استعمال کرنے سے مصرع اپنا وزن کھو بیھٹتا ہے
  8. محمد آصف میؤ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میرے علم کے مطابق صابر ظفر صاحِب کا شعر ہے۔
  9. محمد آصف میؤ

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    یاد رکھنا ہی محبت میں نہیں ہے سب کچھ بھول جانا بھی بڑی بات ہوا کرتی ہے جمال احسانی
  10. محمد آصف میؤ

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    وہی پھر مجھے یاد آنے لگے ہیں جنہیں بھولنے میں زمانے لگے ہیں خمار بارہ بنکوی
  11. محمد آصف میؤ

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا بہادر شاہ ظفر
Top