انگریزی میں کتابوں کی مختلف سائز کے نام یہ ہیں، اردو میں ان کے لئے کونسے الفاظ استعمال ہوتے؟ جن برادران کو علم ہو، براہ کرم یہاں تحریر کردیں۔
Book formats and corresponding sizes[dubious – discuss]NameAbbreviationsLeavesPagesApproximate cover size (width × height)inchescmfolio2º or fo2412 × 1930...
ازدواجی ویب سائٹ (matrimonial website) کے لئے اردو تھیم اور پلگ ان، لائبریری کے لئے اردو پلگ ان، وب فارم کا اردو پلگ ان تیار ہے۔ جن لوگوں کو ضرورت ہو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
اس ایڈیٹر میں چند مزید فونٹ فارمیٹس کا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ سبھی براؤزر کمپیوٹر میں فونٹ انسٹال نہ ہونے کی صورت میں بھی تحریر کو ان کی اصلی شکل میں ظاہر کر سکیں۔ یہ اضافہ ابھی بالکل نیا اور تازہ ہے، لہٰذا اسکو دوبارہ اک نظر دیکھیں اور تجربہ کریں۔
سی کے اڈیٹر میں پانچ خوبصورت اردو فونٹ کا اضافہ۔ اس اڈیٹر کی مدد سے اپنی ورڈپریس ویب سائٹ کی تحریروں کو حسین بنائیے۔ اردو فونٹس کے نمونے جو اس اڈیٹر میں شامل ہیں حسب ذیل ربط پر ملاحظہ کریں:
فونٹس کے نمونے
اڈیٹر ڈاؤنلوڈ کیجیے