نتائج تلاش

  1. ڈ

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    انٹر میڈیٹ یا ہائر سکنڈری میں کل کتنے مضامین ہیں؟ کتنے لازمی اور کتنے اختیاری؟
  2. ڈ

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    یہ مختصر الفاظ کس بات کے جواب میں ہیں؟ اور آپ کی مراد کیا ہے؟ کچھ واضح نہیں ہو رہا
  3. ڈ

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    تو مسلمانوں کو کس نے تحقیق سے منع کر رکھا تھا، واضح رہے کہ دوسروں کے تجربات سے استفادہ اور پھر ان پر نقد و تحقیق ہی منزل کمال تک پہنچاتی ہے
  4. ڈ

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    عربی اس لئے کہ یہ بہت سارے علوم کا مخزن رہی ہے۔ مامون الرشید نے اپنے زمانے میں بہت سارے علوم دنیا بھر کے مختلف ممالک اور زبانوں سے اکٹھا کر کے انھیں عربی میں ترجمہ کروایا، کیونکہ یہ تمام علوم انگریزوں کی پیداوار تھوڑی ہیں، یہ اور بات ہے کہ ہم بعد کے مسلمانوں کی کم ظرفی نے ہمیں پیچھے دھکیل دیا...
  5. ڈ

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    عربی اس لئے کہ یہ بہت سے علوم کا مخزن رہی ہے، آج کے موجودہ تمام علوم سب کے سب انگریزوں کی پیداوار تھوڑی ہیں، یہ تمام علوم دنیا کے مختلف ممالک اور مختلف زبانوں میں تھے، مامون الرشید نے ان تمام علوم کو دنیا بھر سے مختلف زبانوں سے اکٹھا کر کے، انھیں عربی میں ترجمہ کروایا تھا، اب یہ ہم جیسے بعد کے...
  6. ڈ

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    روز بروز نصاب کی تبدیلیوں کے باوجود آیا اردو کتب کو بطور مطالعاتی کتاب کے ضمن میں رکھنا کوئی عیب تو نہیں؟ ہندوستان میں ہندی کے مختلف مصنفین کی کتابیں دستیاب ہوتی ہیں، پڑھنے والا اپنے ذوق اور پسند کی بنیاد پر جس مصنف کی کتاب چاہتا ہے، پڑھتا ہے، چاہے اسکولوں اور کالجوں میں جو کتاب بھی پڑھائی جائے
  7. ڈ

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    واضح رہے کہ بہت سارے علوم دیگر زبانوں سے انگریزی میں نقل کیے گئے ہیں، بقراط کو بابائے طب کہا جاتا ہے، ان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ آیا ان کی زبان بھی انگریزی ہی تھی؟ ایسی صورت میں تو انگریزی میں علم طب یعنی میڈیکل سائنس کی نقل ہوئی نا؟
  8. ڈ

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    بس آپ جیسے چند مخلص دوستوں کی ضرورت ہے۔ شاید آپ کے علم میں یہ بات بھی ہو کہ میں ہندوستان کا رہنے والا ہوں اور صرف کتابوں کی تصنیف کی ذمہ داری ہی اٹھا سکتا ہوں، کیونکہ میں پاکستان میں ان کی طباعت و اشاعت پر قادر تو نہیں ہوں، جس کے لیے مجھے آپ جیسے دوست و احباب کی ضرورت ہے جو پاکستانی پبلشرز سے...
  9. ڈ

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    بہتر ہوتا، اگر آپ اس کی خامیوں کی طرف بھی متوجہ کرا دتیے!
  10. ڈ

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    دوستو! شکریہ، امید ہے آراء سے مطلع کرنے کا یہ سلسلہ جاری رہے گا
  11. ڈ

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    غالبا پاکستان میں سائنس سے ہائرسکنڈری کو ایف ایس سی کہتے ہیں اور جہاں تک مجھے علم ہے کہ پاکستان میں صرف ہائی اسکول یعنی میٹرک تک ہی بایولوجی، فزکس اور کیمسٹری کی تعلیم اردو میں دستیاب ہے اور ایف ایس سی میں یہی مضامین انگریزی میں پڑھائے جاتے ہیں، نہ تو ان مضامین پر انٹرمیڈیٹ سطح کی کوئی کتاب...
  12. ڈ

    اگر میڈیکل سائنس کی کتابیں ڈاونلوڈ نہ ہو سکیں تو؟

    چونکہ آپ کا ایمیل ایڈریس مجھے نہیں ملا اس لیے آپ کو کتابیں ارسال نہ کر سکا
  13. ڈ

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    اگر کوئی دوسری زبان ہمارے ملک میں ذریعہ تعلیم ہو تو تعلیم میں دوگنا محنت کرنی پڑے گی، ایک زبان سیکھنے کی محنت اور دوسرے اس فن کو سیکھنے کی محنت، لیکن اگر اپنی قومی زبان تعلیم و تدریس کا ذریعہ بن جائے تو آدھی محنت کرنی پڑے گی۔ آج ہندوستان میں ہندی زبان تعلیم و تدریس کا ذریعہ بن چکی ہے اور تمام...
  14. ڈ

    اگر میڈیکل سائنس کی کتابیں ڈاونلوڈ نہ ہو سکیں تو؟

    ایس ایچ نقوی اور حسیب نذیر کو کتابیں ارسال کردی گئیں۔
  15. ڈ

    اگر میڈیکل سائنس کی کتابیں ڈاونلوڈ نہ ہو سکیں تو؟

    میں بذریعہ ایمیل ارسال کر سکتا ہوں، بس۔
  16. ڈ

    اگر میڈیکل سائنس کی کتابیں ڈاونلوڈ نہ ہو سکیں تو؟

    آپ ایمیل پر رابطہ کریں تو مطلوبہ کتاب آپ کو ارسال کر دی جائے گی۔
  17. ڈ

    دل کی بند شریانیں کھولنے کا اکسیر نسخہ

    مذکورہ نسخہ میں ایسے اجزاء شامل ہیں جو ٹی جی اور کلسٹرول کو گھٹاتے ہیں، خاص کر لہسن تو قلبی وعائی امراض (Cardiovascular diseases) میں بہت ہی مفید پایا گیا ہے، یہاں تک کہ اسے طب جدید میں بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ گارلک پل کے نام سے جو ٹیبلیٹ ملتی ہے وہ لہسن ہی کی بنی ہوئی ہے، جسے ڈاکٹر حضرات...
  18. ڈ

    ڈینگی بخار اور مزمن خستگی کا علامیہ

    حکیم خالد صاحب نے کی تشریف آوری کم ہو گئی ہے، اس لیے کچھ مزا نہیں آ رہا ہے۔
  19. ڈ

    اگر میڈیکل سائنس کی کتابیں ڈاونلوڈ نہ ہو سکیں تو؟

    دوستو! میڈیکل سائنس کی کتابیں آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں، آپ میڈیکل کے مختلف موضوعات پر ہماری ویب سائٹ سے کتابیں ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں، لیکن اگر کسی وجہ سے ڈاونلوڈ نہ ہو سکیں تو پھر آپ براہ راست مجھ سے رابطہ کر کے اپنے ایمیل پر مطلوبہ کتاب بلا معاوضہ منگا سکتے ہیں۔ ہماری ویب سائٹ کا ربط یہ ہے...
  20. ڈ

    ڈینگی بخار اور مزمن خستگی کا علامیہ

    اب ہپاٹائی ٹس بی اور سی کا مکل علاج یونانی طریقہ علاج میں ایجاد ہو چکا ہے۔ تفصیل کے لیے یہ ویب سائٹ دیکھیں۔ http://www.hootone.org/hooimm-plus-hoopatin.html انشاء اللہ اردو ترجمہ بھی حاضر خدمت کروں گا۔
Top