نتائج تلاش

  1. ڈ

    السلام علیکم حکیم صاحب اپنا ایمیل مرحمت فرمائیں تو کچھ باتیں عرض کروں، اور عالمی طب یونانی کی...

    السلام علیکم حکیم صاحب اپنا ایمیل مرحمت فرمائیں تو کچھ باتیں عرض کروں، اور عالمی طب یونانی کی تنظیم کے قیام سے متعلق چند اہم گفتگو کیجائے۔
  2. ڈ

    چند ایسے طبی پودوں کا تذکرہ جنھیں اپنے آنگن اور گھر کے باغیچہ میں اگایا جا سکتا ہے

    اپنے گھروں کے آنگن اور باغیچہ میں پودے اگائیں تو اس بات کا لحاظ بھی رکھیں کہ وہ پودے طبی خواص کے حامل ہوں۔ ایسے پودوں کو Medicinal Plant کہا جاتا ہے۔ میں آپ کو ایک لنک دیتا ہوں جس پر چند ایسے طبی پودوں کی تصویریں اور ان کے ساتھ ان کے طبی خواص کو مختصرا بیان کیا گیا ہے۔ لنک...
  3. ڈ

    ڈینگی بخار اور مزمن خستگی کا علامیہ

    ڈینگی بخار سے متعلق آرٹیکل یہاں سے ڈاونلوڈ کریں اور نیز مزمن خستگی کے علامیہ کی تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لئے ڈاکٹر حنا کا ویب سائٹ دیکھیں۔
  4. ڈ

    جماعی امراض یا STDs

    جماعی امراض یا STDs ان بیماریوں کو کہتے ہیں جو مباشرت یا جماع کرنے سے ایک شخص سے دوسرے شخص تک منتقل ہوتی ہے تولیدی اعضاء کے ربط میں آنے پر پیتھاجین نقل مقامی کرتے ہیں۔ STDs وائرس، بیکٹیریا اور پروٹوزوا کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ یہ مائیکروب بدن میں داخل ہوکر جلد، مخاط، مہبل، مقعد، حالب، عنق رحم، آنکھ،...
  5. ڈ

    انسانی کلوننگ میں یہ طریقہ استعمال کیا جائے گا

    یہ لیجیے کلوننگ کے موضوع پر آرٹیکل حاضر خدمت ہے۔ ڈاونلوڈ کیجیے۔
  6. ڈ

    انسانی کلوننگ میں یہ طریقہ استعمال کیا جائے گا

    اس موضوع کے اوپر ایک مکمل مضمون آپ دوستوں کے حوالے کروں گا، مگر ایک مشکل درپیش ہے اور وہ یہ کہ میں نے ونڈوز سیون ہٹاکر اپنے لیپ ٹاپ پر ایکس پی انسٹال کیا ہے، جس کا آڈیو درایور نہیں ہے میرے پاس، میں بہ مشکل اس ڈرایور کا لنک تو ڈھونڈ نکالا مگر وہ لنک ممنوع ہے ہمارے یہاں، براہ کرم کوئی دوست اس...
  7. ڈ

    انسانی کلوننگ میں یہ طریقہ استعمال کیا جائے گا

    شمشاد بھائی حیرت نہ کریں، کیونکہ آپ کے لئے اس سے بڑی حیرت کی بات ہوگی کہ ایک ہی عورت سے بیضہ لیکر اسی کے جسمانی خلیہ کو اس کے بیضہ میں گداخت (فیوز) کر کے اسی کے رحم میں رکھ کر اس عورت کو متبادل ماں قرار دیا جائے۔ کلوننگ کے اس عمل میں فرد ثانی کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہے، وہی عورت ماں بھی ہے اور وہی...
  8. ڈ

    انسانی کلوننگ میں یہ طریقہ استعمال کیا جائے گا

    انسانی کلوننگ میں جو طریقہ استعمال ہوگا وہ حسب ذیل ہے جس انسان کو کلون کرنا ہے یعنی جس انسان کی شبیہ بنانی ہے اس کا جسمانی خلیہ حاصل کیا جائے گا اور کسی عورت سے بیضہ لیا جائے گا جس سے مرکزہ (نیوکلیئس) نکال لیا جائے گا اور پھر فاقد مرکزہ بیضہ اور انسانی خلیہ کو برقی جھٹکے کے ذریعہ آپس میں...
  9. ڈ

    ڈینگی'ایک خونی وائرس

    حکیم خالد صاحب آپ نے اچھی معلومات پیش کی ہے، جس سے لوگ مستفید ہوں گے۔ مزید یہ عرض کروں کہ ریہائیڈریشن یعنی بدن میں پانی کی کمی کا تدارک کرنے کے ساتھ ساتھ علامات میں تخفیف کے لئے دافع بخار اور دافع درد کے طور پر صرف پیراسیٹامول ہی استعمال کی جائے کیونکہ دوسری اینالجیسک اینی پائیریٹک دوائیں معدہ...
  10. ڈ

    ڈی این اے کے موضوع پر اردو میں پہلی کتاب

    برادر عزیز ڈی این اے والی کتاب جو کہ محترم محمد علی سید صاحب کی تحریر ہے، مجھے ان سے اس کتاب کی یہی تین فائلیں دستیاب ہوئی ہیں، درمیان سے چھوٹے ہوئے صفحات اگر مجھے مل جاتے ہیں تو ضرور اپنی سائٹ پر لگا دوں گا۔ اور لیب ٹیکنشن ہونے کے حساب سے آپ کے لئے زیادہ کار آمد کتاب کلینکل پیتھالوجی ہوگی جو کہ...
  11. ڈ

    چائے میں دافع کینسر تاثیر پائی جاتی ہے

    حکیم خالد صاحب پہلی بات تو یہ کہ فرمنٹیشن کو سڑنا اور گلنا کہا جائے یہ درست نہیں ہے، اگرچہ سڑن اور گلن میں بھی فرمنٹیشن کا عمل ساتھ ہوتا ہے، سڑی گلی چیزوں میں زہریلے مادے ہوتے ہیں، لیکن فرمنٹیشن کی ایک مثال آٹے کو روٹی پکانے کے لئے خمیر بنانا ہے، جبکہ اس خمیر شدہ آٹے کو سڑا ہوا آٹا نہیں کہا جائے...
  12. ڈ

    اپنے بالوں کا گرنا روکیے

    رانا صاحب ہیئر بلڈنگ فائبر جیسی چیزیں بالوں کو مضبوط بنانے کی حد تک تو ٹھیک ہیں، لیکن نیا بال بھی اگانے کے لئے کافی ہوں ایسا نہیں ہے، بلکہ دوسری دواؤں کے ساتھ دواؤں کی تاثیر مزید بڑھ سکتی ہے۔ اور جہاں تک کیٹوکونازول اور فلوکونازول کے استعمال کی بات ہے تو یہ دونوں ہی دوائیں اینٹی فنگل ہیں جوکہ...
  13. ڈ

    چائے میں دافع کینسر تاثیر پائی جاتی ہے

    کالی چائے سے مراد قہوہ نہیں بلکہ بغیر دودھ کی چائے ہے۔
  14. ڈ

    ڈی این اے کے موضوع پر اردو میں پہلی کتاب

    میں نے میڈیکل سائنس کے موضوع پر متعدد کتابیں لکھی ہیں جن میں سے بعض حسب ذیل ہیں اور ان کی اشاعت کے خواہاں حضرات رابطہ کر کے ان کی انپیج فائل دریافت کر سکتے ہیں۔ ان کتابوں کو میری ویب سائٹ سے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاونلوڈ بھی کیا جا سکتا ہے، اور بہت سے دیگر طبی مضامین کا آنلائن مطالعہ بھی کر سکتے...
  15. ڈ

    ڈی این اے کے موضوع پر اردو میں پہلی کتاب

    عنقریب مزید مضامین لکھوں گا، سائنس پر۔
  16. ڈ

    ڈی این اے کے موضوع پر اردو میں پہلی کتاب

    میری نظر سے پہلی کتاب گذری ہے جو اردو میں ڈی این اے کے موضوع پر ہے، ڈی این اے کے موضوع پر ایک آرٹیکل کی حد تک تو اردو میں دستیابی ممکن ہے، لیکن میرے خیال میں کتاب تک رسائی ممکن نہیں۔
  17. ڈ

    ڈی این اے کے موضوع پر اردو میں پہلی کتاب

    دوستوں کی جانب سے ہونے والی حوصلہ افزائی پر بہت شکر گذار ہوں آپ تمام دوستوں کا۔
  18. ڈ

    ماہنامہ جہان صحت ڈاونلوڈ کیجیے

    حکیم صاحب، یہ انفکشن کنٹرول سوسائٹی کا ہی جریدہ ہے، اس کو میں نے دو فائلوں میں اپلوڈ کیا ہے، کونسی سی فائل کرپٹ ہے، اگر اس کی طرف متوجہ کر دیں تو حسب فرمائش تعمیل کیجائے گی۔
  19. ڈ

    ماہنامہ جہان صحت ڈاونلوڈ کیجیے

    آپ کے لیے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ماہنامہ جہان صحت حاضر ہے، شایقین اسے یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔
Top