علم تغذیہ (Nutrition & Dietetics) اور ورزش کے متخصصین کا کہنا ہے کہ طبعی وزن سے بیس کیلو وزن بڑھ جانا موٹاپا ہوتا ہے۔ مجلہ سائنس کے مطابق تحولی علامیہ (Metabolic Syndrome) ایک عام بیماری ہے جو تقریباً بیس فیصدی مزمن موٹاپے کا سبب بنتی ہے، جس کو حساب شدہ طریق کار سے بر طرف کیا جا سکتا ہے۔ اس...