نتائج تلاش

  1. ڈ

    ٹوتھ پیسٹ یا مسواک

    مسواک سے متعلق یہاں پر بھی مفید معلومات ہے
  2. ڈ

    ہمارا ویب سائٹ کھل نہیں رہا ہے۔

    ہمارا ویب سائٹ جس کا ایڈریس http://krm-ahlebit.com ہے، کھل نہیں رہا ہے۔ آخر کیا وجہ ہو سکتی ہے۔ کوئی اسے چیک کر کے بتائے، کھولنے پر کوئی میسج آتا ہے، لیکن میں اسے سمجھ نہیں پا رہا ہوں۔
  3. ڈ

    گلے، منہ اور تنفسی راستے کے امراض

    گلے، منہ اور تنفسی راستے کے امراض نگلنے میں تکلیفDysphagiaعلاج: (١) درد کو روکنے کے لئے پائی ری جے سک Paracetamol(Pyrigesic) ٹکیہ بڑوں کو دن میں تین بار دیں اور بچوں کو اس کا سیرپ١۔٢ چمچہ عمر اور وزن کے مطابق دن میں٣ بار دیں۔ (٢) التھروسینErythromycin(Althrocin) ٹکیہ٢٥٠ ملی گرام بڑوں کو دن...
  4. ڈ

    کان کے امراض

    جناب میں نے دوا کے برانڈ نیم اور جنرک نیم دونوں ہی لکھے ہیں، برانڈ نیم انڈیا کے مطابق ہے اورجبکہ جنرک نیم بین الاقوامی ہوتا ہے اور دنیا بھر میں کہیں بھی اس نام سے دوا دستیاب ہوتی ہے، لیکن کسی دوا کے استعمال سے پہلے کم سے کم کچھ اتنی معلومات تو ہونی ہی چاہیے جس کا بیان علم الادویہ میں ہوتا ہے۔...
  5. ڈ

    کان کے امراض

    کان کے امراض کان دردOtalgia اسباب: کان کے اندر پانی چلے جانے، کان میں میل جمع ہو کر گیلا ہوجانے یا سوکھ جانے،کان کو لکڑی کی سینک، تیلی وغیرہ سے کھودنے، سردی یا چوٹ لگنے، کان میں پھوڑا پھنسی یا گھاؤ ہونے کے سبب شدید درد ہوتا ہے۔ علامات: یکایک بہت تیز درد اور پھر خفیف درد اور اس کے بعد ٹیس مارتا...
  6. ڈ

    ناک کے امراض

    ناک کے ہوائی راستے میں رکاوٹ (obstructed nasal airways) نیند میں خراٹوں کا ایک سبب ہو سکتا ہے، لیکن ہمیشہ ایسا نہیں ہے کہ اسی وجہ سے خراٹے آتے ہوں، بلکہ اور بھی اسباب ہیں جن کی وجہ سے خراٹے آتے ہیں۔
  7. ڈ

    ناک کے امراض

    ناک کے امراضنکسیرEpistaxisاسباب و علامات: گرمی کے موسم میں ناک سے خون آنے لگتا ہے. کئی دوسرے اسباب جیسے ناک میں چوٹ لگنا، برائٹ ڈیسیز، جگر کے امراض سے بھی یہ بیماری ہوجاتی ہے. ناک سے خون بہنے سے پہلے سر میں درد، چکر آنا، سر بھاری رہنا وغیرہ اس کی خاص علامات ہیں۔ علاج: (١) مریض کی گردن اور سر پر...
  8. ڈ

    آنکھ کے امراض

    شمشاد بھائی آپ نے اچھا سوال پوچھا ہے۔ اکثر بچے جو بصارت کی کمی کا شکار ہوتے ہیں وہ (Amblyopia) کے مریض ہوتے ہیں۔ یہ آنکھ کی ایک ایسی بیماری ہے جس میں تین فیصد بچے مبتلا ہوتے ہیں اور یہ اس وقت ہوتی ہے جب دوران طفولیت آنکھ اپنی طبعی بصارت حاصل نہیں کر پاتی ہے۔ اور اس کے مختلف عوامل ہوتے ہیں جیسے...
  9. ڈ

    آنکھ کے امراض

    آنکھ کے امراض آنکھ میں کچھ پڑ جانا Foreign body in eyeکبھی کبھی آنکھ میں کوئی تنکا، مچھر ، کیڑا، یا ریل کا کوئلہ یا لوہاروں اور پتھر کی چکی کوٹنے والے وغیرہ کا کام کرنے والوں کی آنکھ کے اندر لوہے یا پتھر کے ذرات چلے جاتے ہیں جن کی وجہ سے آنکھوں سے پانی بہنے لگتا ، چبھن اور درد ہوتا، اور آنکھیں...
  10. ڈ

    Rheumatic fever یا Rheumatic heart disease

    Rheumatic fever ایک تورمی عارضہ (Inflammatory condition) ہے جو Streptococcal infection سے وجود میں آتا ہے۔ بدن کے بہت سے اعضا خاص کر جوڑ اور قلب کو متاثر کرتا ہے۔ اسٹرپٹوکوکل عفونتیں (Streptococcal infections ) متعدی ہوتی ہیں اور ایک سے دوسرے کو عفونت منتقل ہوتی ہے، لیکن ریومیٹک فیور میں...
  11. ڈ

    بلڈ پریشر پر مفید معلومات

    ادویاتی مارکٹ میں مشہور اینٹی ہائپرٹنسیو دوائیں الپرینولول Alprenolol گروپ: بٹابلاکر ٥٠ اور ٢٠٠ ملی گرام کے ٹیبلیٹ انڈیا میں دستیاب نہیں ہے مقدار خوراک: شروع میں روزانہ ٢٠ ملی گرام اور ضرورت پڑنے پر ہر ہفتہ اس کی مقدار بڑھا کر روزانہ زیادہ سے زیادہ ٨٠٠ ملی گرام تک دیں۔ ایٹی نولول...
  12. ڈ

    بلڈ پریشر پر مفید معلومات

    بلڈ پریشر سے متعلق خاص مواقع، حاملگی، بلڈ پریشر کا تھوڑا بڑھ جانا، پیرا اکلیمپسیا یا حاملگی کی مسمومیت، باقاعدہ کنٹرول، مناسب دوائیں، دمہ، قلبی درد، قلبی سکتہ، دماغی (مغزی) سکتہ کے بعد، افسردگی، مانع حمل دواؤں کا استعمال، ذیابیطس، بچوں میں بلڈپریشر، سن دراز افراد اس صفحے کے آخر میں لکھی گئے...
  13. ڈ

    بلڈ پریشر پر مفید معلومات

    ادویاتی معالجہ کی ایک جھلک یہاں بھی پیش کی جا رہی ہے ١٩٥٠ویں دہائی تک کوئی ایسی چیز نہیں تھی جس سے ڈاکٹر، لوگوں کا بلڈپریشر کم کر سکے. ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کا اختتام دماغی سکتہ، قلبی اور گردے کی نا کفایتی پر ہوتا تھا اور اطباء ان کی امداد پہ قادر نہ تھے، وہ صرف دیکھتے رہ جاتے تھے. ١٩٥٠ویں...
  14. ڈ

    بلڈ پریشر پر مفید معلومات

    ادویاتی معالجہ، بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنا، طویل مدت علاج، علاج کی پیگیری، اینٹی ہائپرٹنسیو یا دافع بلڈپریشر دوائیں، تھیازائڈ کی مدر بول دوائیں، بٹابلاکر دوائیںBeta Blocker، کیلشیمی قنال کو بند کرنے والی دوائیں Calcium Channel Blocker، مبدلِ انجیوٹنسین انزائم کو مہار کرنے والی دوائیں ACE...
  15. ڈ

    بلڈ پریشر پر مفید معلومات

    بلڈ پریشر سے متعلق آج کا نیا مضمون شایع ہو چکا ہے، جس میں شامل ہیں: تمام امتحانات، بغیر دوا کے علاج، نمک کا استعمال کم کرنا، وزن کو کنٹرول کرنا، ورزشی تمرینات انجام دینا، پوٹاشیم کا استعمال، اور یہی وہ احتیاطی تدابیر ہیں جن کی مدد سے ہائی بلڈ پریشر سے بچا جا سکتا ہے، لہذا ان کا مطالعہ کریں اور...
  16. ڈ

    بلڈ پریشر پر مفید معلومات

    لالہ یعنی بھائی، اچھا ہے، مجھے بھی پسند ہے۔
  17. ڈ

    بلڈ پریشر پر مفید معلومات

    ناعمہ عزیز لیکن آپ مجھے یہ بتائیں کہ لالہ کا مطلب کیا ہوتا ہے، میں اس کا معنی نہیں جانتا اور آپ کو میرے لیے یہ لفظ کیوں اچھا لگتا ہے۔
  18. ڈ

    بلڈ پریشر پر مفید معلومات

    عنقریب منیر میڈیکل ریسرچ سینٹر کی جانب سے میڈیکل سائنس کا اردو زبان میں ایک ڈسٹینس کورس کرایا جائے گا۔ میں نے اردو زبان میں میڈیکل فیلڈ میں مختلف موضوعات پر متعدد کتابیں لکھیں جو کورس کے نصاب میں داخل ہیں۔ کورس میں شرکت کرنے والوں کو ان کی پی ڈی ایف فائل ارسال کی جائے گی اور کورس کے اختتام پر...
  19. ڈ

    بلڈ پریشر پر مفید معلومات

    ہائی بلڈ پریشر کے علائم اور نشانیاں ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا افراد کو اکثر کوئی علامت یا شکایت نہیں ہوتی. بعض لوگوں کا خیال ہے کہ وہ اپنے بلڈ پریشر کو محسوس کر سکتے ہیں اور سمجھ سکتے ہیں کہ کس وقت اوپر چڑھتا ہے، لیکن وہ احتمالاً اپنی ہیجانی افسردگیوں کو محسوس کرتے ہیں کہ ان صورتوں میں بلڈ پریشر...
  20. ڈ

    بلڈ پریشر پر مفید معلومات

    ناعمہ عزیز آپ کو اختیار ہے آپ جو چاہیں کہیں، ہاں آپ کے علم کے لیے بتا دیتا ہوں کہ میری عمر تیس بتیس سال سے زیادہ نہیں ہے۔ آپ نے بتایا کہ آپ کا بلڈ پریشر کبھی کبھی ہائی ہوتا ہے، لیکن اگر عام حالات میں نارمل رہتا ہے تو اسے نارمل ہی سمجھا جائے گا۔ آگے چل کر ہائی بلڈ پریشر سے بچاؤ کی تدابیر بھی...
Top