نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ایسی شاہکار فلمیں بہت ہی کم ہوں گی۔ میں تو اس کے سحر میں گرفتار ہو گیا۔ ویسے میں نے بھی یہ دو ہفتے پہلے ہی دیکھی ہے۔
  2. ابوشامل

    پاک فیکٹ - پاکستانی ذرائع ابلاغ کے تنقيدی جائزے پر مبنی بلاگ

    اردو بلاگنگ کی مختصر سی دنیا کے بھی چند المیے ہیں جن میں سے سب سے اہم یہ ہے کہ آمدنی نہ ہونے کے باعث لکھنے والوں کی ترجیحات میں جلد نیچے چلا جاتا ہے اور بالآخر زندگی کے دیگر بکھیڑوں میں الجھنے کے باعث لکھاری بلاگ پر توجہ دینا چھوڑ دیتا ہے۔ نہ آمدنی، نہ تبصرے، نہ ستائش، نہ صلہ تو بیچارہ اپنا...
  3. ابوشامل

    انسٹالر بنانے کے لئے کچھ زبانوں کی معلومات درکار ہے

    بلال بھائی! سندھی کے لیے عبد الماجد بھرگڑی صاحب نے ہر طرح کا انسٹالر بنا رکھا ہے۔ پنجابی کسی قسم کے فونٹ اور الفاظ کی محتاج ہی نہیں، اردو ہی سے کام چلے گا۔ البتہ سرائیکی، پشتو اور بلوچی کے سلسلے میں میں آپ کی مدد کرنے سے قاصر ہوں۔ میرے خیال میں بلوچی بھی اردو رسم الخط میں لکھی جاتی ہے۔ البتہ...
  4. ابوشامل

    میگا اپلوڈ کی بندش

    یہ تو 'سوپے' (SOPA)نے آنے سے پہلے یہ 'سیاپا' کر دیا :)
  5. ابوشامل

    تعارف من این حروف نویستم

    جی، محفل کے ایک رکن کی بدولت مجھے "روس میں مسلمان قومیں" کے چند باب اسکین شدہ مل گئے تھے، اس کا مطالعہ کیا تھا۔ اس وقت تو اندازہ نہیں تھا کہ اب آپ کے کہنے پر دوبارہ دیکھا ہے تو واقعی آپ کے دادا کا نام نظر آیا :)
  6. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    السلام علیکم و رحمت اللہ ۔۔۔ خاص طور پر شمشاد بھائی، سعود بھائی اور 'اپنے زمانے' کے دیگر احباب کو :)
  7. ابوشامل

    سعید اجمل کا تیسرا!

    اب دیکھنا ہے کہ سعید دوسری اننگز میں کیا کرتا ہے۔ میرے خیال میں یہاں اس کا کردار زیادہ اہم ہے کیونکہ انگلستان اگر 200 کا ہدف دینے میں کامیاب ہو گیا تو پاکستان کے لیے چوتھے پانچویں روز کام مشکل ہو جائے گا۔ بہرحال میچ میں آب بھی پاکستان کی پوزیشن مضبوط ہے۔
  8. ابوشامل

    تعارف من این حروف نویستم

    کفایت صاحب! محفل میں خوش آمدید۔ آپ کے پسندیدہ موضوعات وہی ہیں، جن پر میں زیادہ سے زیادہ مواد پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  9. ابوشامل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کنگ فو پانڈا 2 ۔۔۔۔۔ جیسی شاہکار فلم پہلی تھی بالکل ویسی ہی دوسری بھی۔ ڈریم ورکس والوں نے تو کمال کر دیا :)
  10. ابوشامل

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    یہ تو ہے اس کو بہتر نہیں کیا جا سکتا اور جو سائٹ اس کو ایمبیڈ کرے گی شاید اس پر کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کی تہمت بھی لگ جائے۔ ہے نا؟
  11. ابوشامل

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    نوری نستعلیق کی لت ایسے ہی نہیں چھوٹ جائے گی ;) بہرحال، میرے خیال میں کریکٹر بیسڈ ہونا اور اس سے بھی زیادہ اہم یہ کہ محض 200 کے بی کا فونٹ ہونا اس کے دو مثبت پہلو ہیں یعنی کہ ہم اسے سائٹس میں ایمبیڈ بھی کر سکتے ہیں یعنی جس کے بعد نستعلیق فونٹ نہ بھی ہو وہ بھی سائٹ کو نستعلیق میں دیکھے گا۔ جمیل...
  12. ابوشامل

    پاکستان اور سری لنکا دبئی میں پانچواں ایک روزہ میچ

    پاک سری لنکا آخری ایک روزہ کی مکمل رپورٹ
  13. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شعیب اختر کی "Controversially Yours"
  14. ابوشامل

    بلاگ ایوارڈز - مشک آں است کہ خود ببوید۔۔۔

    بالکل درست فرمایا نبیل بھائی۔ منظرنامہ ایک بہت ہی زبردست کوشش تھی۔ لیکن اسے وہی مسئلہ درپیش رہا جو اردو کے دیگر منصوبوں کو رہا ہے کہ اس پر کام کرنے والے افراد کی اولین ترجیحات کچھ اور ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ ٹیم تشکیل نہیں دی جاتی۔ یہی وجہ ہے کہ ایک، دو لوگ غائب ہونے میں دیر نہیں لگتی اور پیچھے...
  15. ابوشامل

    بلاگ ایوارڈز - مشک آں است کہ خود ببوید۔۔۔

    جہاں تک میں نے مختلف گروپوں اور محفلوں پر ہونے والی گفتگو کو پایا ہے، یار لوگوں نے اس بلاگ ایوارڈ کو کچھ زیادہ ہی سنجیدہ لے لیا ہے :) اسے صرف اس حد تک سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے کہ اس کے ذریعے آپ کو اپنے بلاگ کی ترویج کا موقع ملے گا۔ ہاں اگر لگے ہاتھوں ایوارڈ مل جائے تو اس سے اور زیادہ تشہیر ہوگی۔...
  16. ابوشامل

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    میرا شمار ان خوش نصیبوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی پہلی ملازمت کے دوران اردو کا وہ کی بورڈ استعمال کرنا سیکھا جو مائیکروسافٹ نے الفاظ کے استعمال کے لحاظ سے ترتیب دیا تھا۔ یہی کی بورڈ اب نوکیا کے سمبین، اینڈرائیڈ سیٹس اور سوائپ کی بورڈ میں استعمال ہوتا ہے۔ یوں صوتی کی بورڈ کی مصیبت سے بچ گیا ہوں...
  17. ابوشامل

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    اس تحریر کے مطابق سندھی کو ونڈوز 8 میں شامل کیا جائے گا جو اب تک الگ زبان کی حیثیت سے شامل نہیں تھی، یہ عبد الماجد بھرگڑی صاحب کی بہت بڑی کامیابی ہوگی۔
  18. ابوشامل

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    کیا زبردست خبر سننے کو مل رہی ہے۔ بھرگڑی صاحب، بہت عظیم شخصیت ہیں، انہوں نے تن تنہا سندھی کی بہت خدمت کی ہے۔
  19. ابوشامل

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    بہت شاندار :) نبیل اور سعود بھائی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ عرصے بعد محفل پر آنا ہوا ہے اور یہ تبدیلی خوشگوار محسوس ہو رہی ہے۔
  20. ابوشامل

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    کچھ مزید الفاظ جو غلط ہو جاتے ہیں: ف+ر+ی+ض+ہ = فریضہ م+ا+ل+ن+گ+ا = مالنگا ٹ+ی+ن+و = ٹینو اس فہرست میں اور نام بھی ہیں، لیکن فی الحال میرے ذہن میں یہی تین آ رہے ہیں۔ اگر مزید نام یاد آئے تو میں یہاں پیش کر دوں گا۔ فی الحال یہی التجا ہے کہ خدا کے لیے جمیل نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دو :)
Top