نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    اوبنٹو کے نئے ورژن پر اپ ڈیٹ کیے جانے پر بوٹ میں ناکامی

    لیکن کرنٹ ضرور مارتا ہے :biggrin:
  2. ابوشامل

    اوبنٹو کے نئے ورژن پر اپ ڈیٹ کیے جانے پر بوٹ میں ناکامی

    درست فرمایا جناب! واقعی دو چار ہاتھ ہی دور رہ گیا تھا۔ بس بچت ہو گئی۔
  3. ابوشامل

    اوبنٹو کے نئے ورژن پر اپ ڈیٹ کیے جانے پر بوٹ میں ناکامی

    مکی بھائی کا بہت شکریہ۔ میں ایم ایس این میسنجر بہت کم استعمال کرتا ہوں لیکن صرف یہ دیکھنے گیا کہ آپ آن لائن ہیں یا نہیں، اور آپ مل گئے اور یہ مسئلہ حل ہو گیا۔ سعود بھائی نے تو مجھے ڈرا دیا تھا حالانکہ میں نے خود اوبنٹو کی ویب سائٹ سے اپ گریڈ کا کوڈ حاصل کر کے اپ گریڈ کیا تھا اور وہاں ایسی کوئی...
  4. ابوشامل

    اوبنٹو کے نئے ورژن پر اپ ڈیٹ کیے جانے پر بوٹ میں ناکامی

    کام ہو گیا۔ بہت شکریہ مکی بھائی۔ اب یہ بتائیے کہ یہ آخر کیا تھا اور ٹھیک کیسے ہوا؟
  5. ابوشامل

    اوبنٹو کے نئے ورژن پر اپ ڈیٹ کیے جانے پر بوٹ میں ناکامی

    بہت شکریہ مکی بھائی۔ کامیابی کی صورت میں وہیں سے پیغام بھیجوں گا۔
  6. ابوشامل

    عید نوروز کے بارے مں

    بہت خوب یونس صاحب۔ آپ کے ذریعے ہمیں ایران کی تہذیب و ثقافت اور تہواروں کے بارے میں پڑھنے کا بھی موقع مل رہا ہے۔
  7. ابوشامل

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    ویسے تو مجھے کبھی لینکس سافٹ ویئر سے کوئی شکایت نہیں رہی لیکن بہرحال اتنا ضرور کہوں گا کہ کارکردگی کے لحاظ سے اوپن آفس ایم ایس آفس سے بہت بہت پیچھے ہے۔
  8. ابوشامل

    اوبنٹو کے نئے ورژن پر اپ ڈیٹ کیے جانے پر بوٹ میں ناکامی

    اوبنٹو گزشتہ تقریبا تین سالوں سے ہمیشہ میرے زیر استعمال رہی ہے لیکن گزشتہ چند ماہ سے انٹرنیٹ کنکشن خریدنے کے بعد تو اسے مستقلا استعمال کرتا رہا ہوں اور یہ پایا کہ انٹرنیٹ کنکشن کے ساتھ اوبنٹو استعمال کرنے کاسواد ہی کچھ اور ہے۔ گزشتہ رات پہلی بار سوچا کہ اپ گریڈ کر کے دیکھتے ہیں اور اوبنٹو...
  9. ابوشامل

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    ارے پھر وہی پانچ؟؟؟ :mad:
  10. ابوشامل

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    موضوع پسند کرنے کا شکریہ۔ کہہ تو آپ ٹھیک رہے ہیں لیکن فلمیں دیکھنے جیسے صبر آزما اور پھر اس پر تبصرے کرنا اکثر لوگوں کے لیے بڑا مشکل ہوتا ہے، کم از کم میرے لیے تو ہے :) مجھے لگ رہا ہے کہ پانچ کی پخ خواہ مخواہ میں لگائی ہے، اسے ہٹا دینا چاہیے تھا اور موضوع صرف "آپ کی پسندیدہ فلمیں" ہونا چاہیے...
  11. ابوشامل

    مبارکباد سارہ کی شادی

    سارہ کو بہت بہت مبارک ہو لیکن ہمیں ابھی تک دعوت نامہ موصول نہیں ہوا :grin: چٹ منگنی پٹ بیاہ نے باجو کا سارا پروگرام چوپٹ کر دیا :)
  12. ابوشامل

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    کافی ہولا ہتھ رکھا ہے اس پر تو ۔۔۔۔ :) اپنے اوتار پر ہونے والے تبصرے پر ناراض نہیں، اطمینان رکھیے
  13. ابوشامل

    فیڈورا میں سوفٹویر انسٹالیشن کا مسئلہ!

    جو کچھ آپ کرنا چاہیں وہ سب کچھ آرام سے ہوتا چلا جائے تو بہت ہی شاندار ہے لیکن جہاں آپ پھنس گئے وہاں ۔۔۔۔۔۔۔ ! :)
  14. ابوشامل

    اردو ocr

    محفل پر نئے اراکین کوئی بھی دھاگہ کھولنے سے قبل ایک مرتبہ اس موضوع پر سرچ کر لیا کریں۔ او سی آر پر بہت طویل دھاگے یہاں موجود ہیں۔ وہ ملاحظہ کر لیں۔
  15. ابوشامل

    ubuntu میں اردو فونٹ کیسے انسٹال کروں ؟

    کیونکہ میں نے کبھی اردو ترجمے والا نسخہ استعمال نہيں کیا اس لیے نہیں بتا سکتا کہ سسٹم کا بنیادی فونٹ نستعلیق کیسے ہوگا۔ اس کے لیے کچھ انتظار کیجیے۔ البتہ کی بورڈ انسٹال کرنا بالکل آسا ن ہے۔ System>Preferences>Keyboard میں جائیے اور یہاں Layout کے ٹیب میں جا کر نیچے Add کا بٹن دبائیے۔ نئی کھڑکی...
  16. ابوشامل

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    ارے نہیں نہیں ۔۔۔ بستر پر ضرور لیٹا ہوں لیکن ہسپتال کے نہیں :)
  17. ابوشامل

    ubuntu میں اردو فونٹ کیسے انسٹال کروں ؟

    آپ براؤزر کی سیٹنگ میں فونٹس تبدیل کر سکتے ہیں، چاہے فائرفاکس استعمال کر رہے ہوں یا کروم۔
  18. ابوشامل

    کراچی۔ ۔کراچی

    جی سعود بھائی اور باجو، میں شعیب صفدر سے مل کر جلد ہی جگہ طے کر لوں گا۔
  19. ابوشامل

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    کیا کسی نے سرخاب یا شاہکار استعمال کیے ہیں؟ ان کے نتائج ملاحظہ ہوں تو شاید پتہ چل جائے کہ یہ کون سا فونٹ ہے؟ مجھے یاد پڑ رہا ہے کہ غالبا 2001ء تک نوائے وقت سرخاب پر چھپا کرتا تھا کیونکہ ہمیں اس زمانے میں ان پیج کی فائل کے ساتھ ساتھ سرخاب کی فائل بنا کر بھی بھیجنا پڑتی تھی لیکن ہم یہ کام ایک...
Top