نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    کرک نامہ - اردو بلاگستان میں ایک شاندار بلاگ کا اضافہ

    ضرور سعود بھائی، کیوں نہیں؟ بس ذرا ورلڈ کپ اور اس کے حوالے سے تمام خبروں سے فارغ ہو لینے دیں۔ پھر انشاء اللہ
  2. ابوشامل

    کرک نامہ - اردو بلاگستان میں ایک شاندار بلاگ کا اضافہ

    حیدرآبادی صاحب، گزشتہ ماہ یعنی مارچ میں کرک نامہ تین مرتبہ بینڈ وڈتھ کی حدوں کو پہنچا اور پھر اس میں اضافہ کروایا گیا۔ یہ اس کی مقبولیت کا اظہار ہے۔ آپ کی رپورٹ پاک بھارت سیمی فائنل کے اگلے روز کی ہے۔ ایک گھنٹے کے اندر اندر بلاگ بحال کر دیا گیا تھا۔ اصل میں ہمیں بروقت اطلاع نہیں ملی تھی کہ بینڈ...
  3. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    اوہو ۔۔۔ یہ اہم میچ کا بارش کی نذر ہوجانا افسوسناک ہے۔ تاہم پاکستان کے لیے کچھ فائدہ مند ہوگا کیونکہ پاکستان اس اہم میچ کے بعد بھی 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔ البتہ سری لنکا پریشان ہوگا کیونکہ وہ دو اہم میچز میں فتح حاصل نہیں کر پایا۔ پاکستان کے خلاف شکست اور آسٹریلیا کے خلاف میچ بغیر...
  4. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    میچ شروع ہونے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں کیونکہ کولمبو میں بارش جاری ہے۔
  5. ابوشامل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    افواج امریکہ کا شعبۂ اسنائپر شوٹنگ
  6. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    بنگلہ دیشی کرکٹ کے لیے ایک افسوسناک دن۔ ایک جانب اسے ویسٹ انڈیز سے بدترین شکست ہوئی۔ پھر بپھرے ہوئے بنگلہ دیشی تماشائیوں کی طرف سے ویسٹ انڈین ٹیم کی بس پر پتھراؤ کا افسوسناک واقعہ۔ اس افسوس کے ساتھ مجھے یہ خوشی بھی ہے کہ بہت عرصے بعد ویسٹ انڈین ٹیم اپنے اصل رنگ روپ میں نظر آ رہی ہے۔ خصوصا آج تو...
  7. ابوشامل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مارک ویلبرگ کی 'شوٹر' دیکھ رکھی ہے۔ کیا زبردست فلم ہے۔ مزا گیا۔ کہتے ہیں کہ اس فلم میں اسنائپر شوٹنگ کے علم کو نچوڑ کر پیش کر دیا گیا ہے اور اس کے کسی پہلو کو تشنہ نہیں چھوڑا گیا۔
  8. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    افسوس کی بات یہ ہےکہ ایک جانب آئی سی سی ایسوسی ایٹ اراکین کو اگلے عالمی کپ سے نکالنے کی بات کر رہا ہے اور دوسری جانب ریگولر ممبرز کا یہ حال ہے۔ ویسے گزشتہ تین دنوں میں صورتحال کافی تبدیل ہو گئی ہے۔ آئرلینڈ کے ہاتھوں انگلینڈ کی شکست اور کینیڈا کا پاکستان کو ناکوں چنے چبوانا ایسوسی ایٹ اراکین کے...
  9. ابوشامل

    معروف شاعر عزم بہزاد ہم میں نہیں رہے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  10. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    ابھی اس مرحلے میں ہی بہت کچھ باقی ہے کیونکہ گروپ میں ٹیموں کی پوزیشن کی بنیاد پر اگلے مرحلے یعنی کوارٹر فائنل میں ان کا مقابلہ ہوگا۔ اگر کوئی ٹیم گروپ اے میں پہلی پوزیشن حاصل کرتی ہے تو اس کا مقابلہ گروپ بی میں چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم سے ہوگا۔ دوسرے نمبر پر آنے والی کا دوسرے گروپ کی...
  11. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    کمال کا میچ تھا۔ آئرلینڈ نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ بہترین ٹیم ہے اس نے پچھلے عالمی کپ میں پاکستان کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا تھا۔ کرک نامہ پر میچ کی مکمل رپورٹ
  12. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    آئرلینڈ کو 6 اوورز میں 40 رنز درکار۔ 4 وکٹیں باقی ہیں۔
  13. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    یہ انگلینڈ کو ہو کیا گیا ہے؟ نیدرلینڈز کے بلے بازوں نے بھی اس کے خلاف کھل کر رنز بنائے اور اب آئرلینڈ بھی۔ میری خواہش ہے کہ آئرلینڈ میچ جیتے۔
  14. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    بھارت کے نہ جیتنے کا افسوس ہوا بہت۔ 338 رنز کے ہڑے ہدف کا دفاع نہ کر پانا بھارتی بالنگ لائن کی ناقص کارکردگی کا ثبوت ہے، بہرحال حقیقت یہ ہے کہ انہی باؤلرز خصوصا ظہیر نے اک ایسے موقع پر میچ کو واپس بھارت کے حق میں پلٹایا جب انگلستان باآسانی جیت رہا تھا۔ بہت شاندار اور یادگار میچ رہا، گو کہ...
  15. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    گو کہ پاکستان میچ جیت گیا ہے لیکن اس میچ نے پاکستان کی کئی کمزوریاں ظاہر کر دی ہیں، خصوصا فیلڈنگ کے شعبے میں جس 'اعلی کارکردگی' کا مظاہرہ آج کیا ہے، اس کو اگر عالمی کپ میں ایک مرتبہ بھی دہرایا تو پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہو سکتا ہے۔ پاکستان اور سری لنکاکے میچ کی مکمل رپورٹ یہاں دیکھئے
  16. ابوشامل

    پاک لینکس وال پیپر

    بنانے کا نہ کہیں، وہ زمانے لد گئے جب فراغت نصیب ہوتی تھی اور ہم ڈیزائننگ کرتے تھے۔ آہ۔۔ کیا دن تھے وہ :)
  17. ابوشامل

    پاک لینکس وال پیپر

    ایسے وال پیپرز؟ ان کو لگانے والا تو دو دنوں میں اندھا ہو جائے گا یا پھر کلر بلائنڈ :)
  18. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    آج تو آئرلینڈ نے ہاتھوں سے میچ گنوایا۔ بنگلہ دیش نے بہت شاندار فائٹ بیک کیا اور میچ میں واپس آ کر اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ اب بنگلہ دیش کا دوسرا امتحان نیدرلینڈز کے خلاف ہوگا جس نے پچھلے گروپ میچ میں انگلینڈ کو ناکوں چنے چبوائے تھے اور اگر بنگلہ دیش ویسٹ انڈیز کو بھی ہراتا ہے تو اس کے اگلے مرحلے...
  19. ابوشامل

    انٹرنیٹ سے دیکھ کر رکھے گئے نام

    درختوں وغیرہ پر رکھے گئے نام: کھبڑ، کانڈیرو، کرڑ دنوں پر رکھے گئے نام: آچر، سومر، خمیسو، جمعو دیگر: ہزار، دریاھ، بھورو، کوڑو ایسے بہت سارے نام ہوں گے، جو میری معلومات میں نہیں ہیں۔ لیکن جیسا کہ میں پہلے کہہ چکا ہوں کہ اب یہ نام رکھنے کا رحجان تقریبا نہ ہونے کے برابر ہے۔
  20. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    لکھ لکھ مبارکاں جی مجھے :) آپ کا اور سیارہ انتظامیہ کا بہت بہت شکریہ
Top