نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    خرم کا باورچی خانہ

    بھائی کیا یہ پیلا والا ڈڈو پکایا تھا؟ ویسے ذائقہ کیسا تھا؟ :)
  2. ابوشامل

    اب دیکھیں مفت کرکٹ ورلڈ کپ میچز

    لائیو دیکھنے کے خواہشمند جیو سوپر کی سائٹ سے دیکھیں، وہ آفیشل بھی ہے اور قانونی بھی۔
  3. ابوشامل

    انٹرنیٹ سے دیکھ کر رکھے گئے نام

    ہمم ۔۔۔۔ مقامی زبانوں کے ناموں کا ایران اور ترکی میں بہت زیادہ رحجان ہے۔ یہاں پاکستان کے دیہی علاقوں میں آج بھی ایسے نام رکھے جاتے ہیں جو مکمل طور پر مقامی ہوتے ہیں لیکن وہ ایسے ہیں جیسے جمعہ کے دن پیدا ہونے والا جمعہ خان وغیرہ۔ ایک درخت کے نام پر رکھا جانے والا نام "کانڈیرو" سندھ میں کافی مقبول...
  4. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    اب تو گیند آپ لوگوں کے کورٹ میں ہے جناب۔ ہم کیا کر سکتے ہیں :(
  5. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    پاکستان کا عالمی کپ 2011ء میں شاندار آغاز۔ 205 رنز کے بڑے مارجن سے کینیا کو ہرا دیا۔ کپتان شاہد آفریدی نے 16 رنز دےکر 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ بیٹنگ میں عمر اکمل کے 71 رنز کے علاوہ مصباح الحق، یونس خان اور کامران اکمل نے بھی نصف سنچریاں بنائیں۔ البتہ پریشان کن بات اوپنرز کا نہ چلنا ہے۔ اب پاکستان...
  6. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    آج کیا ہونا ہے؟ انشاء اللہ پاکستان جیتے گا!
  7. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    کل انگلینڈ کو تو دن میں تارے دکھا دیے نیدرلینڈز نے (واضح رہے کہ نیدرلینڈز نے دن میں بیٹنگ کی تھی :) ) اس پر سہاگہ انگلینڈ کی فیلڈنگ۔ اگر 27 فروری کو بھارت کے خلاف اسی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تو بھارت انگلینڈ کو بنگلہ دیش سے بھی بری شکست دے گا۔ البتہ نیدرلینڈز اپنی کارکردگی ایک مرتبہ پھر دہرا دے...
  8. ابوشامل

    آفس کو روانگی

    مشرقی شوہر ہونے کا ثبوت دیا ہے نبیل بھائی نے :)
  9. ابوشامل

    جرابیں

    اس جوڑی کو 'جدائی' سے بچانے کے لیے اک آسان سا نسخہ ہے کہ دھلائی کےبعد دونوں موزوں کوباندھ دیا جائے، پھر دراز میں رکھے جائیں۔ اس کے بعد موزے اگر چاہیں بھی تو الگ نہیں ہو سکتے :)
  10. ابوشامل

    تعارف امن ایمان کی واپسی

    میرا اردو محفل پر کبھی کبھار ہی چکر لگتا ہے اس لیے آپ کی واپسی کا یہ تھریڈ نظر نہ آ سکا۔ اردو محفل پر واپسی پر خوش آمدید۔
  11. ابوشامل

    غلطیاں

    ویسے میرے ساتھ تو ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا لیکن رمضان کے مہینے میں روزےکے دوران بھول کے کھانے پینے کے واقعات بڑے مزیدار ہوتے ہیں۔ میں نے اپنے ایک کزن کو ایک ہی دن دو مرتبہ پکڑا تھا ایک مرتبہ مٹھائی کھاتے ہوئے اور ایک مرتبہ پانی پیتے ہوئے، دونوں مرتبہ موصوف نے فرمایا کہ وہ بھول گئے تھے کہ ان...
  12. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    آج ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں عالمی کپ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ جبکہ کل پاکستان انگلستان کے خلاف اہم وارم اپ میچ کھیلے گا۔ اس کے بعد ہی اندازہ ہو پائے گا کہ پاکستان کے ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچنے کےامکانات کتنے ہیں۔
  13. ابوشامل

    انٹرنیٹ سے دیکھ کر رکھے گئے نام

    یہ پس منظر والی بات بہت اہم ہے، جیسا کہ میرے بیٹے کانام شامل ہے، اسکا مطلب تو کچھ نہیں لیکن اس کی نسبت امام شامل سے ہے۔
  14. ابوشامل

    انٹرنیٹ سے دیکھ کر رکھے گئے نام

    ناموں کے سلسلے میں میری کوشش ہوتی ہے کہ زبان پر آسانی سے چڑھ جانے والے ہونے چاہئیں، کسی کو اگر بتایا جائے تو ایسا نہ ہو کہ اسے دوبارہ پوچھنے کی زحمت کرنا پڑے۔ افسوس کہ اب کچھ ایسا رحجان دیکھنے میں آ رہا ہے جس میں مشکل سے مشکل تر نام رکھے جا رہے ہیں اور عجیب و غریب منطقیں مثلا قرآن سے نام نکالنا۔...
  15. ابوشامل

    گھر سے کچھ کھا کر نکلنا بہتر رہتا ہے۔

    صبح کو گھر والوں کا سب سے زیادہ زور اس بات پر ہوتا ہے کہ کسی طرح ہمیں ناشتہ کر کے جانے دیا جائے لیکن صبح اتنا وقت نہیں ہوتا کہ میں سکون سے ناشتہ کر کے نکل پاؤں۔ کبھی کبھار تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ بغیر ناشتہ کیے ہی نکل پڑتے ہیں اور پھر واقعی نبیل بھائی کی طرح ایسا ہوتا ہے کہ دوپہر تک ترستے ہی رہتے...
  16. ابوشامل

    اسپاٹ فکسنگ معاملے کا فیصلہ - عامر، آصف اور بٹ پر پانچ پانچ سال کی مکمل پابندی

    مجھے بڑی خوشی ہو رہی ہے لیکن زیادہ خوشی اس وقت ہوتی جب آئی سی سی پوری دنیا کے کھلاڑیوں کے لیے اس معاملے میں یکساں رویہ رکھتا۔ ویسے یہ دن کرکٹ کو اسی لیے دیکھنے پڑے کیونکہ آئی سی سی ماضی میں معاملات کو سلجھانے کے بجائے انہیں چھپاتا تھا۔ پاکستان کے کھلاڑیوں ہی کا معاملہ دیکھ لیں، وسیم، وقار اور...
  17. ابوشامل

    اسپاٹ فکسنگ معاملے کا فیصلہ - عامر، آصف اور بٹ پر پانچ پانچ سال کی مکمل پابندی

    بالآخر طویل انتظار کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے اسپاٹ فکسنگ قضیے کا فیصلہ سنا دیا ہے جس کے تحت سلمان بٹ پر 10 سال، محمد آصف پر 7 سال اور محمد عامر پر 5 سال تک کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ دراصل تینوں کھلاڑیوں پر پانچ، پانچ سال کی پابندی عائد...
  18. ابوشامل

    ٹیبلٹ کا ارتقاء، موٹرولا کا نئے ٹیبلٹ کے بارے میں ٹیزر

    محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔ ویسے وڈیو بڑی شاندار ہے۔
  19. ابوشامل

    کیا رات کو سونے سے پہلے پڑھی ہوئی چیز بہتر یاد رہتی ہے؟

    بہت مزیدار موضوع چھیڑا ہے نبیل بھائی آپ نے۔ آپ کا اصل موضوع شایدیہ ہے کہ کیا نیند سے پہلے پڑھی گئی چیز یادداشت میں زیادہ اچھے طریقے سے محفوظ ہوتی ہے۔ میرا اس کا کوئی خاص تجربہ تو نہیں ہے۔ لیکن ایک چیز جو میں نے نوٹ کی ہے کہ خوابوں میں کئی مرتبہ بہت زبردست چیزیں تخلیق ہوتی ہیں۔ مجھے اب بھی یاد...
  20. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    جنوبی افریقہ نے بھارت اور آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیت کے عالمی کپ میں اپنی فتح کے امکانات کو بہت زیادہ روشن کر دیا ہے۔ آسٹریلیا نے انگلستان کو جس طرح ہرایا ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ایک روزہ کرکٹ میں عالمی نمبر ایک کیوں ہے؟
Top