نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    معروف غزل گو اور نعت خواں شاعر مظفر وارثی وفات پا گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ مظفر وارثی کی رحلت اردو نعت گوئی کے لیے بہت بڑا نقصان ہے۔اللہ انہیں جوار رحمت میں جگہ دے۔
  2. ابوشامل

    مبارکباد سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا

    بہت شکریہ سعادت! ان لنکس سے یہ بات تو واضح ہو جاتی ہے کہ علامہ اقبال نے نظریہ وطنیت سے رجوع کر لیا تھا۔ انہوں نے ترانہ ہندی 1904ء میں لکھا تھا جبکہ ترانۂ ملی 1910ء میں۔ ویسے مجھے پہلے لنک پر یہ پڑھ کر حیرت ہوئی جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ترانۂ ملی کو بہت کم پذیرائی ملی اور لکھاری نے یہ تک لکھ...
  3. ابوشامل

    مبارکباد سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا

    تمام ہندوستانی دوستوں کو یوم جمہوریہ مبارک ہو! سعود بھائی! "سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا" علامہ اقبال کے ابتدائی ایام کی شاعری ہے، بعد ازاں جب ان کی سوچ تبدیل ہوئی تو انہوں نے "ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے" اور "چین و عرب ہمارا ہندوستاں ہمارا" لکھیں، جن سے مسلم قومیت کا اظہار ہوتا ہے۔
  4. ابوشامل

    کرک نامہ - اردو بلاگستان میں ایک شاندار بلاگ کا اضافہ

    ذاتی پیغام میں پتہ بھیج دوں؟ :)
  5. ابوشامل

    کرک نامہ - اردو بلاگستان میں ایک شاندار بلاگ کا اضافہ

    شکریہ سعود بھائی۔ آپ کے حکم کے مطابق فیڈ اندراجات میں تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔
  6. ابوشامل

    کرک نامہ - اردو بلاگستان میں ایک شاندار بلاگ کا اضافہ

    بہت شکریہ سعود بھائی۔ ایک تحریر ظاہر ہو چکی ہے سیارہ پر۔
  7. ابوشامل

    کرک نامہ - اردو بلاگستان میں ایک شاندار بلاگ کا اضافہ

    حاضر ہیں جی، سر خم کر دیا ہے :)
  8. ابوشامل

    کرک نامہ - اردو بلاگستان میں ایک شاندار بلاگ کا اضافہ

    طویل المیعاد منصوبوں کی فہرست میں اس آئیڈیے کو شامل کر لیا گیا ہے۔ شکریہ نبیل بھائی
  9. ابوشامل

    کرک نامہ - اردو بلاگستان میں ایک شاندار بلاگ کا اضافہ

    ذرہ نوازی ہے نبیل بھائی۔
  10. ابوشامل

    کرک نامہ - اردو بلاگستان میں ایک شاندار بلاگ کا اضافہ

    نبیل بھائی فی الوقت تو ہم کرکٹ سے ہی نہیں نمٹ پا رہے :) اصل میں افرادی قوت کی کمی کا شکار ہیں۔ اور ہمارے سامنے ورلڈ کپ کی صورت میں بہت بڑا چیلنج بھی ہے۔ اگر اس چیلنج پر پورا اتر گئے تو پھر میرے پاس اس حوالے سے کچھ منصوبے ہیں جن پر اسی وقت کوئی بات مناسب ہوگی۔ آپ کو بلاگ پسند آیا، میرا سیروں خون...
  11. ابوشامل

    اِسراء نقوی

    ماشا اللہ ۔۔۔ نبیل بھائی، بہت ہی پیاری صاحبزادی ہیں آپ کی۔ میری اہلیہ کو بھی بہت پسند آئی ہیں۔ اللہ طویل عمر عطا فرمائے اور والدین کا فرمانبردار بنائے۔ آمین
  12. ابوشامل

    کرک نامہ - اردو بلاگستان میں ایک شاندار بلاگ کا اضافہ

    بہت شکریہ سعود بھائی۔ فلمستان پر دو ماہ والی پابندی والی بات صادق نہیں آتی۔ وہ تو سال بھر کا ہونے والا ہے۔ جبکہ کرک نامہ پر مناسب تعداد والی پوسٹس کی بات درست نہیں بیٹھتی کیونکہ وہ محض 24 دنوں میں 54 تحاریر آ چکی ہیں۔ بہرحال، میں کوئی گلہ یا شکوہ کرنے نہیں آیا۔ آپ کا ایک مرتبہ پھر شکر گزار ہوں...
  13. ابوشامل

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    توہین رسالت کے مجرم کی سزا کیا ہونی چاہیے اس پر بحث سے قطع نظر میری ذاتی رائے میں ممتاز قادری اک غلط فعل کےمرتکب ہوئے ہیں۔ سلمان تاثیر کی تمام تر زبان درازیوں کے باوجود توہین رسالت کا قانون موجود ہونے کی صورت میں کسی کو زیب نہیں دیتا کہ وہ قانون کو اپنے ہاتھ میں لے۔ گورنر پنجاب کو ان کے بیانات...
  14. ابوشامل

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    واہ ۔۔۔ میری بڑی خواہش ہے کہ ہندوستان اپنی سرزمین پر جیتے لیکن دو ٹیمیں جو اس مرتبہ بہت خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں وہ ہیں سری لنکا اور آسٹریلیا۔ جنوبی افریقہ اور انگلستان کے امکانات مجھے تو کم دکھائی دے رہے ہیں لیکن یہ کرکٹ کا کھیل ہے جس میں کسی بھی وقت کچھ بھی ممکن ہے۔ ویسے میری (بلکہ ہماری) کوشش...
  15. ابوشامل

    کرک نامہ - اردو بلاگستان میں ایک شاندار بلاگ کا اضافہ

    بہت شکریہ سعود بھائی۔ گو کہ اردو ویب اور سیارہ کے بڑے احسانات ہیں بلاگنگ کمیونٹی پر لیکن مجھے افسوس ہے کہ وہاں بھیجی گئی ای میلز کے جوابات نہیں آتے۔ شاید کوئی چیک نہیں کرتا۔ میں نے فلمستان کے سلسلے میں دو تین مرتبہ ای میلز بھیجیں لیکن کوئی جواب نہیں ملا نہ کوئی کارروائی ہوئی۔ امیدہے کہ اس نامے...
  16. ابوشامل

    اردو محفل لوگو اور ویب شبیہ کے بارے میں؟

    میرا گزر بہت دنوں بعد ہوا ہے۔ نوید صاحب، محفل کے لوگو کے لیے میں نے ڈیجیٹل خطاطی کروائی تھی۔ اس کی ویکٹر فائل بھی موجود ہے لیکن کیونکہ وہ محفل انتظامیہ کی ملکیت ہے اس لیے اگر وہ چاہے تو آپ کو بھیجی جا سکتی ہے۔
  17. ابوشامل

    کرک نامہ - اردو بلاگستان میں ایک شاندار بلاگ کا اضافہ

    بلاگ کی تعارفی تحریر یہاں دیکھیے اور کرکٹ کی جاری سرگرمیوں پر بھی نگاہ ڈالیے۔ اگر ایسے بلاگز کی ابتداء ہی میں حوصلہ افزائی کی جائے تو یہ زیادہ متحرک ہوں گے۔ بلاشبہ اردو بلاگستان کو ایسے موضوعاتی بلاگز کی ضرورت ہے۔
  18. ابوشامل

    چھٹا بین الاقوامی کراچی کتب میلہ

    حجام کے پاس جانے کے معاملے میں تو میں بھی آپ ہی کی طرح ہوں :)
Top