نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    چھٹا بین الاقوامی کراچی کتب میلہ

    امید نے درست کہا جناب، کراچی اب اتنا بھی دور نہيں اور نہ ہی آپ کو ویزے کے جھنجھٹوں سے گزرنا پڑے گا۔ ایک فلائٹ یا ایک ٹرین آپ کو یہاں پہنچا سکتی ہے۔ باقی رہی میزبانی، تو ہم ابھی زندہ ہیں :) آپ اگلے کتب میلے کے موقع پر بمع اہل خانہ کراچی آمد کا منصوبہ بنائیے۔ کوئی نہ کوئی سبیل نکل ہی آئے گی۔
  2. ابوشامل

    چھٹا بین الاقوامی کراچی کتب میلہ

    وارث صاحب! اس مرتبہ مجھے اپنی کتابیں خریدنے کا موقع نہیں ملا۔ ایک تو میرے ایک عزیز کا کتب میلے میں اسٹال تھا، وہاں چھٹی کے دنوں میں بڑی مصروفیت رہی۔ پھر بڑے صاحبزادے کو بھی کچھ "عقل" آ گئی ہے اور انہوں نے بھی خوب کتب خریدیں، بلکہ ان کی تعداد ڈیڑھ درجن کے قریب ہوگی :) ۔ میں نے زیادہ تر کتب تحفے...
  3. ابوشامل

    چھٹا بین الاقوامی کراچی کتب میلہ

    ہم نے ہفتہ اور اتوار کے دونوں دن کتب میلے میں گزارے۔ ہفتہ کا دن ہم نے اپنے اہل خانہ کے لیے رکھا۔ اہلیہ و بڑے صاحبزادے نے اپنی مرضی کی تمام کتب خریدیں۔ اتوار کا دن ہم نے اپنے لیے مخصوص رکھا۔ اس میلے کی خاص بات یہ بھی ہوتی ہے کہ اس میں تمام نئے پرانے دوست مل جاتے ہیں۔ کتب بینی کا شوق تو مشترکہ...
  4. ابوشامل

    کی بورڈ پاک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    ابرار صاحب، بہت ہی کمال کی چیز بنائی ہے بالکل اسی طرح جیسا کہ آپ کا پاک یونیکوڈ کنورٹر تھا۔
  5. ابوشامل

    چھٹا بین الاقوامی کراچی کتب میلہ

    اگلے دونوں چھٹی کے دن کتب میلے میں گزارنے کا پروگرام ہے صبح 10 سے رات 9 بجے تک :) وارث صاحب! کتب میلے کا سنتے ہی میرے ذہن میں پہلا خیال آپ کا آیا تھا کہ اگر آپ کراچی میں ہوتے تو میلہ دیکھ کر بہت خوش ہوتے۔
  6. ابوشامل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    الفریڈ ہچکاک کی مشہور فلم Vertigo سن 1958ء
  7. ابوشامل

    کلیسا ۔ ۔ ۔ ریمنڈ کارور کے افسانے کا ترجمہ (حصہ اول و دوم)

    بہت خوب زیف صاحب، اردو کے اس طرح کے کام کی بہت ضرورت ہے۔ بین الاقوامی ادب کو اردو کے قالب میں ڈھالنے کی تاکہ اس کا دامن مزید وسیع ہو۔ اس افسانے کو کاپی کر لیا ہے فرصت سے پڑھوں گا۔
  8. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ارے ارے ماوراء صاحبہ بھی محفل پر تشریف لے آئی ہیں میرے پیچھے پیچھے۔ خوش آمدید ایک مرتبہ پھر :)
  9. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    بس سعود بھائی، کیا بتائیں۔ پے در پے کچھ اس طرح کے واقعات پیش آئے کہ اس نگری کا رستہ ہی بھول گئے۔ اب کچھ ہوش میں آئے ہیں تو واپس آئے ہیں۔
  10. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ بہت اعلیٰ شمشاد بھائی :)
  11. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    میں کوشش کیا کروں گا
  12. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    چلیے شمشاد بھائی آپ کی مبارکباد اور پیغام انہیں پہنچا دیا جائے گا۔
  13. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ضرور نبیل بھائی
  14. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ویسے موصوف ٹھیک ہیں۔ ایک 'ننھی منی پالی شی' بچی کے باپ بن گئے ہیں۔
  15. ابوشامل

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    نہیں جناب آج کو دھڑکا مڑکا نہيں ۔۔۔ اعلان کر دیا گیا ہے کہ 9 اور 10 محرم کو بجلی نہیں جائے گی :)
  16. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ہاہاہا ۔۔۔۔ ایسا ہی ہوتا ہے اتنا دل گردہ کسی کسی کے پاس ہوتا ہے کہ وہ شادی جیسے 'سانحے' کے بعد بھی ایسی سرگرمیاں جاری رکھ سکے :)
  17. ابوشامل

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں سوچ رہا ہوں کہ جس دن بجلی نہیں جاتی اس لیے کتنا اچھا محسوس ہوتا ہے :)
  18. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    میں بالکل ٹھیک ہوں شمشاد بھائی، امید ہے آپ بھی ٹھیک ہوں گے۔ آج مجھے بھی یہاں آ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔
  19. ابوشامل

    لینکس میں فلیش ویڈیو ڈاون لوڈ کرنے کا اطلاقیہ

    فائر فاکس زندہ باد جی ۔۔۔۔ ایڈریس بار میں about:cache لکھیں اور جو path دے اس پر چلے جائیں وہاں سب فائلیں پڑی ہوتی ہیں میں تو ایسے ہی اٹھاتا ہوں وڈیو فائلز
  20. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلام علیکم سب اہلیان محفل کو۔ بہت عرصے بعد محفل پر واپسی۔ خوشی ہو رہی ہے
Top