نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    تفہیم القرآن کا ترجمہ "ذکر" میں

    مشہور سافٹ ویئر "ذکر" کے لیے سید ابو الاعلی مودودی کا ترجمہ القرآن پیش کیا جا رہا ہے۔ مندرجہ ذیل تحریر میں نے اپنے بلاگ کے لیے لکھی تھی۔ اسے یہیں چسپاں کر رہا ہوں۔ تکنیکی معلومات و لنکس اسی میں موجود ہیں۔ ------------------------------------ اسلام جیسے جیسے عرب سے باہر پھیلنا شروع ہوا تو اس...
  2. ابوشامل

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    ادی جیہ! سب سے پہلے تو دیر سے جواب دینے کی معذرت کہ اس سوال پرنظر ہی اب پڑی ہے۔ خوشی ہوئی کہ آپ لینکس پر خوب تجربات کر رہی ہیں :) اب آپ کا پہلا مسئلہ: وی پی ٹی سی ایل وائرلیس کے مسئلے کا حل میرے علم میں نہیں ہے اور نہ ہی اب میرے پاس وی کا کنکشن ہے ورنہ ضرور چیک کر کے بتا دیتا۔ ایک اندازہ لگا...
  3. ابوشامل

    ویلا بابا !

    ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کو میں کم از کم 20 مرتبہ دیکھ چکا ہوں۔ ہر مرتبہ ایک نیا سواد آتا ہے :)
  4. ابوشامل

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    واہ ادی جیہ! یعنی کہ اب لینکس پر آپ کے تمام کام با آسانی ہو رہے ہیں۔ کیا آپ اپنا اب تک کا تجربہ شیئر کرنا چاہیں گی کہ ونڈوز اور لینکس کے استعمال میں آپ کو کیا فرق محسوس ہوا؟
  5. ابوشامل

    گوگل کا میک اور لینکس کے استعمال کا فیصلہ

    بڑی دیر سے عقل آئی ہے گوگل والوں کو۔ مجھے معلوم نہیں کہ اس فیصلے کا محرک کیا ہے لیکن کہیں کسی گوگل ملازم کا کمپیوٹر ہیک تو نہیں ہو گیا تھا کہ گوگل کو یہ فیصلہ کرنا پڑا؟
  6. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تنقیحات از سید ابو الاعلی مودودی
  7. ابوشامل

    فلمستان - ایک نیا اردو بلاگ

    The Usual Suspects پر تبصرہ - فلمستان پر تازہ تحریر
  8. ابوشامل

    فلمستان - ایک نیا اردو بلاگ

    شہزاد، میں نواں نواں فلم بین ہوں، امید ہے کہ جیسے جیسے فلمیں سمجھ میں آتی جائیں گی، ویسے ویسے تبصروں میں پختگی آئے گی۔ امید ہے کہ آپ اپنے مشوروں سے نوازتے رہیں گے۔
  9. ابوشامل

    بہترین اردو بلاگ ایوارڈ: ابو شامل کا بلاگ

    معذرت کہ میں مصروفیت کے پاس اس دھاگے پر فردا فردا سب کی مبارکبادیں وصول نہ کر سکا۔ خورشید، خرم طالوت اور زین برادران، بہت شکریہ۔ میں کوشش کروں گا کہ میں اپنے بلاگ کو بلاگنگ کمیونٹی کا حقیقی نمائندہ بناؤں۔
  10. ابوشامل

    بہترین اردو بلاگ ایوارڈ: ابو شامل کا بلاگ

    سعود بھائی اور تمام احباب کا بہت بہت شکریہ اور خیر مبارک! تمام ساتھی ایوارڈ وصول کرنے کی تصویر یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں
  11. ابوشامل

    فلمستان - ایک نیا اردو بلاگ

    فلمستان بلاگ پر اب تک دو فلموں پر ریویو پیش کیا جا چکا ہے: The Shawshank Redemption Cast Away
  12. ابوشامل

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    اس سلسلے میں ایک بلاگ فلمستان کا آغاز کیا گیا ہے۔ جہاں اب تک دو فلموں کا ریویو پیش کیا جا چکا ہے The Shawshank Redemption Cast Away
  13. ابوشامل

    کچھ یادگار ویڈیو گیمز

    ماریو برادرز اور بوبل بوبل ۔۔۔۔۔۔۔!!! اوہو کیا یاد دلا دیا بھائی۔
  14. ابوشامل

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    یوٹیوب کو بلاک کرنے کے اقدام سے تو "سازش کی بو" آ رہی ہے۔ انگریزی وکیپیڈیا بھی خواہ مخواہ میں رگڑے میں آ گیا۔ میرے خیال میں صرف فیس بک کو بین کرنے کا عدالتی فیصلہ ہی کافی تھا۔ باقی حرکتیں "شاہ سے زیادہ شاہ کے وفاداروں" نے کیں۔
  15. ابوشامل

    فیس بک بین

    احتجاج کا یہ طریقہ بھی بہت زبردست ہے۔ آپ ان کی سائٹ کو لاکھوں وزیٹرز سے محروم کر کے مالی نقصان پہنچا رہے ہیں۔ باقی مختلف لوگوں کے مختلف نقطہ نظر ہیں، کسی کے خلوص پر کوئی شبہ نہیں، لیکن میری ذاتی رائے بین کرنے کا فیصلہ درست ہے۔ فیس بک انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ ہفتے صفحہ حذف کرنے سے انکار کرنے کے...
  16. ابوشامل

    فلمستان - ایک نیا اردو بلاگ

    شکریہ شہزاد مجھے لگتا ہے کہ مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی ہے :( آئندہ خیال رکھوں گا کہ میرا پیش کردہ فلم ریویو مختصر ہو اور فلمستان پر لکھنے کے خواہشمند افراد کو لکھنے پر آمادہ کرے نہ کہ انہیں ڈرائے :) شہزاد، آپ مجھے اپنا کوئی بھی فلم ریویو بھیج سکتے ہیں، شمولیت کا فیصلہ میں پڑھ کر کروں گا۔
  17. ابوشامل

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    کاشف صاحب نے ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی ایک بہت زبردست قرآنی سافٹ ویئر بنایا ہے، اللہ انہیں جزائے خیر دے۔ تفسیر قرآن کے دیگر سافٹ ویئرز سمجھنے میں بہت زیادہ مشکل لگے تھے اور ان میں تفسیر پڑھنا آسان نہیں ہے لیکن اس سافٹ ویئر میں بہت خوبی سے ترجمہ و تفسیر شامل کی گئی ہے۔
  18. ابوشامل

    فلمستان - ایک نیا اردو بلاگ

    فلمستان پر پہلی تحریر ۔۔۔۔ فلم ہے : دی شاشینک ریڈمپشن (The Shawshank Redemption) اردو ویب انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس بلاگ کو سیارہ میں شامل کر لیں۔ گو کہ یہ بلاگ 2 ماہ کی بنیادی شرط پر پورا نہیں اترتا لیکن میری گزارش ہے، اگر پوری کر دیں گے تو نوازش ہوگی، ورنہ کوئی گلہ نہیں۔
  19. ابوشامل

    ٹی 20 ورلڈ کپ 2010، فائنل کس کا ہوگا؟

    دل تو میرا بھی بڑا چاہ رہا ہے کہ پاکستان فائنل تک پہنچے پاکستانی ٹیم کی گزشتہ کارکردگی کی بنیاد پر تو نہیں کہا جا سکتا کہ وہ سیمی فائنل جیتے گی۔ صرف ایک میچ میں اچھے کھیل پر قوم نے امیدوں کے پہاڑ کھڑے کر لیے ہیں۔ اچھا سیمی فائنل آج والا ہے جس میں دونوں ان فارم ٹیمیں یعنی انگلینڈ اور سری لنکا...
Top