نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    فلمستان - ایک نیا اردو بلاگ

    عارف! اگر آپ کہیں تو میں آپ کو بطور user بلاگ میں شامل کر لیتا ہوں یا پھر آپ اپنی تحریریں مجھے ای میل بھی کر سکتے ہیں۔
  2. ابوشامل

    فلمستان - ایک نیا اردو بلاگ

    فلمستان یہ ذرائع ابلاغ کا دور ہے اور انسان کی بنیادی ضروریات میں روٹی، کپڑا اور مکان کے ساتھ ساتھ اب معلومات یعنی انفارمیشن بھی شامل ہو چکی ہے۔ ٹی وی چینلوں اور انٹرنیٹ نے ابلاغ کی دنیا میں ایک انقلاب برپا کر دیا ہے اور اب دنیا جہاں کی معلومات محض انگلی کے چند اشاروں کی محتاج ہے۔ لیکن روایتی...
  3. ابوشامل

    اڈوبی پروگرامز کی نئی فیملی ریلیز ہو گئی!

    یہ لیجیے ۔۔۔۔ ایڈوبی سی ایس 5 کا مڈل ایسٹرن ورژن آ گیا۔ یہاں ملاحظہ کیجیے
  4. ابوشامل

    بلاگنگ: سنڈے ایکسپریس کا خصوصی فیچر

    شکریہ زین اور باجو! زین، تم نے بڑی پھرتی دکھائی، میں تو اچھے انداز میں اسکین کرنے کے چکر میں رہ گیا :) خیر، مضمون کو قابل مطالعہ بنانے کے لیے مجھے بڑی محنت کرنا پڑی، میگزین سائز کے صفحے تھے اس لیے اسکینر میں ٹکڑوں میں اسکین کیا اور پھر انہيں فوٹوشاپ پر جوڑا۔ فیچر کے تینوں صفحات میں نے اپنے بلاگ...
  5. ابوشامل

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    Who is Who بہت اعلی سعود بھائی۔ آپ نے تو گویا محفل کی تاریخ کا ایک اہم باب لکھ ڈالا۔ 51 ویں نمبر کی شخصیت تو واقعی شمولیت کی حقدار تھی :) اللہ خوش رکھے
  6. ابوشامل

    اکڑ بکڑ بم بم بم بم۔۔بمبے بو (کیسٹ کہانی)

    اور ہاں، میں نے اپنے بچپن کے کیسٹ ڈائجسٹ اور دیگر کیسٹ کہانیوں کے کچھ البم حاصل کر لیے ہیں۔ لیکن ان کی فائلیں انتہائی خراب کوالٹی میں ہیں۔ میں اس میں سے سلیکٹڈ کچھ پیش کرنا چاہ رہا ہوں۔ جب تک میں Audacity کو کچھ سیکھوں تب تک کے لیے ساتھی انتظار کریں۔ پھر انشاء اللہ کچھ کہانیاں، نظمیں اور لطیفے...
  7. ابوشامل

    اکڑ بکڑ بم بم بم بم۔۔بمبے بو (کیسٹ کہانی)

    نبیل بھائی! اکڑ بکڑ بمبے بو شامل کو بہت زیادہ پسند آیا ہے۔ اور بارہا اس نے فرمائش کی ہے کہ ابو وہ گینڈے والا گانا چلائیں یا پھر کہتا ہے کہ ابو اکڑ بکڑ چلائیں۔ میں نے اسے کھیلتے ہوئے اکڑ بگڑ گنگناتے بھی دیکھا ہے :)
  8. ابوشامل

    یوزر رینکس

    رینکس گرافکس شامل کرنے کا بہت شکریہ نبیل بھائی!
  9. ابوشامل

    عربی خطاطی کی ورکشاپ

    ٹھیک کہہ رہے ہیں شاید یہی مسئلہ آڑے آتا ہے۔ ہم جیسے نو آموز خطاط نستعلیق کی عمودی ساخت کے باعث اِس طرح لکھنے کے اتنے عادی ہو جاتے ہیں کہ نسخ و ثلث جیسے افقی خط لکھنے میں انہیں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
  10. ابوشامل

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    اور ہاں مکی بھائی یہ بتائیے کہ خودکار طور پر جو اردو کی بورڈ نصب کیا گیا ہے اس میں سے کہیں این ایل اے والا کی بورڈ اڑا تو نہیں دیا گیا؟
  11. ابوشامل

    لینکس اردو کوڈر لینکس (ٹیسٹنگ 2)

    مکی بھائی! بیماری سے ابھی اٹھا ہوں۔ مکمل صحت بحال نہیں ہوئی۔ میں اسے ڈاؤنلوڈ کر کے آپ کو رپورٹ کرتا ہوں۔
  12. ابوشامل

    اکڑ بکڑ بم بم بم بم۔۔بمبے بو (کیسٹ کہانی)

    بہت زبردست شیئرنگ ہے نبیل بھائی! مزا آ گیا۔ میرے بچپن میں "کیسٹ ڈائجسٹ" کی سیریز آیا کرتی تھی اور اس کے ابتدائی تین والیم بہت اچھے تھے بلکہ تیسرا والیم سب سے شاندار تھا۔ چند کہانیاں اور نظمیں تو آج تک یاد ہیں :) لیکن اس کے بعد سنا ہے اس کا معیار کافی گر گیا تھا اور بالآخر بند ہو گیا۔ میرے پاس...
  13. ابوشامل

    عربی خطاطی کی ورکشاپ

    نوآموز تو کجا خط ثلث تو اچھے بھلوں کے لیے انتہائی "پیچیدہ" خط ہے، :) ہم زندگی بھر اس پر طبع آزمائی نہ کر سکے۔
  14. ابوشامل

    مبارکباد سعود بھیا کے گھر آئی ننھی پری ۔۔۔

    سعود بھائی! بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا قرار بنائے۔ آمین
  15. ابوشامل

    اڈوبی پروگرامز کی نئی فیملی ریلیز ہو گئی!

    سی ایس 5 کا مڈل ایسٹرن ورژن اگلے ماہ دستیاب ہوگا ۔ خبر یہاں ملاحظہ کیجیے
  16. ابوشامل

    سید قاسم محمود انتقال کر گئے ۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ قاسم محمود صاحب ان چند شخصیات میں سے ایک تھے، جن سے ملاقات کا شوق مجھے ہمیشہ رہا لیکن کبھی یہ شرف حاصل نہیں کر پایا۔ اللہ انہیں غریق رحمت کرے۔ انہوں نے جو عظیم کارنامے انجام دیے وہ ان کے نام کو ہمیشہ زندہ رکھیں گے۔
  17. ابوشامل

    محفل اپگریڈ نامہ

    ابھی تو اپ گریڈ کے بعد محفل ابتدائی مراحل میں ہے اور امید ہے کہ جلد ہی پہلے ہی طرح اپنے قدموں پر کھڑی ہوگی۔ نبیل، زیک اور ابن سعید اس اہم مرحلے کو کامیابی سے مکمل کرنے پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔
  18. ابوشامل

    اپگریڈ کے مسائل؟

    صفحۂ اول کھلنے پر میرے پاس بھی یہی پیغام آ رہا ہے: you do not have permission to access this page
  19. ابوشامل

    ذکر قرآنی سافٹوئیر کیساتھ چھیڑ چھاڑ!

    تو کسی بندے کا حوالہ دیں نا؟ کون سا ایسا بندہ ہے جو یہ کام کر سکتا ہے؟ اگر کوئی رضاکارانہ طور پر خود ہی سامنے آ جائے تو ست بسم اللہ!
Top