نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    ذکر قرآنی سافٹوئیر کیساتھ چھیڑ چھاڑ!

    اچھا چلیں یہ بتائیں عارف! کیا یہ ممکن ہے کہ ہم ذکر انڈو پاک کو مزید موڈیفائی کر دیں اور اس میں صرف ایک یہ میرا فراہم کردہ ترجمہ اور ایک انگریزی ترجمہ ہی شامل ہو؟
  2. ابوشامل

    ذکر قرآنی سافٹوئیر کیساتھ چھیڑ چھاڑ!

    بہرحال جس ترجمے کو میں نے آزمایا ہے اسے اس ذکر کے لیے بنانا اتنا "بچوں کا کھیل" نہ تھا خصوصاً جب ترجمہ پیرا گرافس کی صورت میں ہو اور پھر اسے فی آیت فی ترجمہ کے حساب سے سیٹ کرنا ہو :) میں نے چیک کر لیا ہے بہترین انداز میں کام کر رہا ہے۔ بہت شکریہ
  3. ابوشامل

    ذکر قرآنی سافٹوئیر کیساتھ چھیڑ چھاڑ!

    بہت شکریہ عارف! مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے تو پورا ٹیوٹوریل لکھ دیا، بہت خوب۔ ابھی چیک کرتا ہوں۔
  4. ابوشامل

    کراچی۔ ۔کراچی

    شعیب صفدر، م م مغل، فہیم اور عمار! آپ چاروں کو اپنے کیمرے کی کھینچی گئی تصاویر ارسال کی ہیں، ملاحظہ کرلیں اور ان میں سے جو پیش کرنی ہیں محفل پر پیش کر دیں۔
  5. ابوشامل

    کراچی۔ ۔کراچی

    واقعی کیا شاندار ملاقات تھی۔ بہت مزا آیا۔ خوشی اس بات کی زیادہ رہی کہ جو کچھ منصوبہ بنایا تھا وہ بالکل درست انداز میں درست وقت پر ہوا، کہیں کوئی پریشانی نہیں اٹھانی پڑی۔ البتہ باجو کو کراچی کی گرمی نے بڑا پریشان کیا، حالانکہ ہمارے لیے آج کا دن خوشگوار تھا اور خوب ٹھنڈی ہوائیں چل رہی تھیں :) ۔...
  6. ابوشامل

    مسلمانوں کی حالتِ زار

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ یہ ایک خبر ہے جو اخبار میں چھپی ہے، کچھ ایسی بھی خبریں ہوتی ہیں جو کہیں شایع تو نہیں ہوتیں لیکن ہم جیسے عام لوگ اس کا مشاہدہ اپنی آنکھوں سے کرتے ہیں۔ یونس نے بہت اچھی بات کہی ہے۔
  7. ابوشامل

    کراچی۔ ۔کراچی

    ہم بھی تیار ہیں۔
  8. ابوشامل

    مشہد ایک چھوٹے گاؤں سے ایران کےدوسرے بڑے شہر ہونے تک

    یونس عارف! یہ لنکس شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔ میں ملاحظہ کرتا ہوں۔ امید ہے نقشے ضرور کام آئیں گے۔
  9. ابوشامل

    مشہد ایک چھوٹے گاؤں سے ایران کےدوسرے بڑے شہر ہونے تک

    مہوش صاحبہ! کوئی ایسا ذخیرہ وغیرہ تو نہیں ہے اردو نقشوں کا میرے پاس۔ بس کبھی تجربے کیے تھے وہ اردو وکیپیڈیا پر موجود ہیں، لیکن مجھے پورا اندازہ ہے کہ وہ انتہائی ناقص ہیں۔ اردو نقشوں کی ایک اچھی ویب سائٹ بنائی تو جا سکتی ہے لیکن یہ مجھ ایسے ایک بندے کا کام نہیں ہے بلکہ اس کے لیے ایک پوری ٹیم...
  10. ابوشامل

    مشہد ایک چھوٹے گاؤں سے ایران کےدوسرے بڑے شہر ہونے تک

    نقشے جمع کرنے کا تو میں بہت شوقین ہوں، اگر بھیج دیں گے تو بہت عنایت ہوگی۔ یقیناً فارسی نقشے مجھے بہت کام آئیں گے۔ پیشگی شکریہ
  11. ابوشامل

    فونٹ پاک لوتس فونٹ

    یہ ہوئی نا بات!!! اب اس رستے پر رواں ہو جائیے گا۔ ویسے پہلی کوشش بہت اچھی ہے۔
  12. ابوشامل

    مشہد ایک چھوٹے گاؤں سے ایران کےدوسرے بڑے شہر ہونے تک

    ارے واہ، میرا تیار کیا گیا افغانستان کا نقشہ!!!!
  13. ابوشامل

    ہائے اللہ لوگ کتنے جھوٹے ہیں

    واہ عندلیبِ ہند، کیا کمال کا لطیفہ سنایا ہے۔ مزا آ گیا۔
  14. ابوشامل

    کراچی۔ ۔کراچی

    قسمت ہے آپ کی۔ کراچی میں مارچ میں گرمی کا 80 سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے :) غالباً گزشتہ ہفتہ کے روز درجہ حرارت 42.2 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔ اب چند دنوں سے موسم نسبتاً بہتر ہے۔
  15. ابوشامل

    مشہد ایک چھوٹے گاؤں سے ایران کےدوسرے بڑے شہر ہونے تک

    بہت معلوماتی تحریر ہے۔ مجھے مشہد میں خصوصاً "مسجد گوہر شاد" دیکھنے کا بہت شوق ہے۔ تصاویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ تیموری عہد کی یہ مسجد واقعی دنیا کی خوبصورت ترین مساجد میں سے ایک ہے۔
  16. ابوشامل

    کراچی۔ ۔کراچی

    خوش آمدید! بہت اچھا موسم تھا آپ کے آتے ہی ملک بھر میں شدید گرمی پڑ رہی ہے :)
  17. ابوشامل

    پرانے کمپیوٹرز پر پابندی کی تیاری

    ابھی صرف پرانے کمپیوٹر پر پابندی کی تجویز ہی سامنے آئی ہے اور کراچی کی مارکیٹ میں ہر چیز کی قیمت میں 10 سے 15 فیصد اضافہ ہو چکا ہے :( میں اس مجوزہ پابندی کی سختی سے مذمت کرتا ہوں اور سمجھتا ہوں کہ یہ قدم پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی پوری عمارت کو زمین بوس کرنے کا بہترین نسخہ ثابت ہوگا۔
  18. ابوشامل

    کراچی۔ ۔کراچی

    باجو! آپ 27 یا 28 مارچ کو اپنی آمد اور روانگی دونوں کی اطلاع کر دیں کہ آپ کی کراچی پہنچنے والی فلائٹ کتنے بجے آئے گی اور پھر آپ کی واپس اسلام آباد روانگی کب ہوگی۔ ہم نے اس حوالے سے مشاورت کر لی ہے کہ مختصر یا طویل دونوں صورتوں میں کیا انتظامات کرنے ہیں۔ گزشتہ روز میں، شعیب بھائی اور عمار اس...
  19. ابوشامل

    جانو جرمن اور مراد علی کا انگریزی بولی کا مقابلہ (چھوٹی سی دنیا)

    کیا یادگار ڈرامہ تھا یہ، اس کے تمام اداکاروں کی اداکاری دیکھنے کے قابل ہے خصوصاً نور محمد لاشاری، انور سولنگی، محمد یوسف (مراد علی خان) اور صلاح الدین تنیو کی اداکاری تو بہت زیادہ پسند آئی۔ ویسے اس ڈرامے کو دیکھنے کا اصل مزا اس کو آئے گا جس نے سندھی ثقافت کو بہت قریب سے دیکھا ہو یا پھر خود سندھی...
  20. ابوشامل

    جہلم سے اغوا ہونے والا پاکستانی نژاد برطانوی بچہ بازیاب

    ٹھیک کہہ رہے ہیں کہ نبیل بھائی، اور خبر کے مندرجات اور بیانات سے بھی اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ رہائی تاوان کے عوض عمل میں آئی ہے۔
Top