نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈفکلٹ ڈفکلٹ کام ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دھیان ہی نہیں سیدھی کا ۔ بس الٹا سمجھ لیا سب کچھ ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خؤد سیکھی ہے وہ یا سکھایا ایسا مشکل کام ؟
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے چاہیے تاکہ پتہ چلے لڑی الٹی ہے یا سیدھی ۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ٹھاک کام سکھا دیے اسے ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراََ بھی تو کہیے آپا ۔
  7. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب دمانہ دل کا زمانہ تھا ۔ اب کا زمانہ پیسے اور دکھاوے کا زمانہ ہے ۔دکھ ہے اس بات کا آپا۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈانٹ کھائی تھی میں نے ابا کو جب یہ شعر سنایا تھا۔۔۔پرائمری سکول میں۔ آیا ہوں بڑی دور سے کھاتا ہوں پراٹھے بلالے اپنے باپ کو لڑتا ہوں کراٹے
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ نہ سکا میں دوسرا مصرع کہے بنا۔ خط کا جواب نہ آئے تو خط لکھنا چھوڑ دوں ۔ عوامی اشعار ایسے ہی ہوتے ہیں
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے کیا بات ہے ژوبی پہچان کی۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی ندیا کی لہریں اور کراچی کے پیڑوں کے سائے ۔ آپا خوب پہچانتی ہیں ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شیشی بھری گلاب کی پتھر سے توڑ دوں یہ عوامی کیٹگری کا ایک مصرع ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صابن پھسل جاتا ہے ہاتھ سے۔ یہ بڑا مسئلہ ہے۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غبارہ پھوٹا پٹاخ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُلِ یاسمیں ۔ اب تمہاری باری آگئی وعلیکم السلام کہنے کی ۔ :)
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محمد احمد بھائی نے سلام کا جواب دیا ۔ تو میں بھی دے دوں ۔ وعلیکم السلام ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف تو جھلسانے والی سخت دھوپ پھیلی ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت یقین اور مان ہے ہمیں اس پر ۔ اس پر طرہ یہ کہ تم سے بھی تربیت حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہو گیا اسے۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر تعلیم و تربیت کر نے والے بھی جہالت کے ذمہ دار بن جائیں تو معاملہ اور مشکل اور افسوسناک ہے جاتا ہے ۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین ۔ تم تو ایسے کپڑے نہ پہننا ۔
Top