نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    ہمارا ٹرانسپورٹ نظام ایک نظر میں

    میں متفق ہوں کہ لاہور سمیت پورے پاکستان میں ایسی صورت حال ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ کراچی کی صورت حال ایک مصروف شہر ہونے کی وجہ سے لاہور سے بھی بری ہے۔ لاہور میں بھی کئی ایک کمپنیاں ایک ایک روٹ پر چلتی ہیں۔ کافی مرتبہ یہ صورت حال ضلعی ناظم لاہور میاں عامر محمود کےعلم میں آچکی ہے لیکن وہ اس...
  2. راشد احمد

    یوٹیوب یہودیوں کا آلہ کار

    کل ایک دوست بتا رہا تھا کہ وہ جب بھی فلسطینی عوام پر مسلمانوں پر وحشیانہ بمباری اور ظلم وستم کی ویڈیوز یوٹیوب پر اپ لوڈ کرتا ہے تو یوٹیوب فوری طور پر اسے ختم کردیتا ہے۔ اس سے یہی ظاہر ہوتا ہے کہ یوٹیوب بھی یہودی لابی کا ایک حصہ ہے اور وہ مسلمانوں پر ہونے والے ظلم وستم کو دکھانا نہیں چاہتا۔
  3. راشد احمد

    کوئ تو جگاؤ

    غیرت ہر مسلمان ملک میں ہونی چاہئے اگر ہم یہ سوچنے بیٹھ جائیں کہ ان میں آجائے تو سب میں آجائے تو یہ غلط ہے۔ آج آپ خود دیکھیں کہ فلسطین میں بے گناہوں مسلمانوں کا خون بہایا جا رہا ہے اورکوئی کچھ نہیں بول رہا حالانکہ بہت سے غیر مسلم ممالک اس جارحیت اور غیر انسانی سلوک کی مذمت کر رہے ہیں۔
  4. راشد احمد

    ہمارا تعلیمی نظام

    مجھے ایک واقعہ اسی ویب سائٹ کے ممبر نیا آدمی نے سنایا یہ میں آپ کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہوں۔ ایک مرتبہ ضیاء الحق کوریا کے دورے پر گئے۔ ایوان صدر جاتے ہوئے راستے میں انہیں ایک سات منزلہ عمارت دکھائی گئی تو ضیاء صاحب نے پوچھا یہ عمارت کس مقصد کے لیے ہے تو انہیں جواب دیا گیا کہ ہم واپسی پر آپ کو...
  5. راشد احمد

    ہمارا تعلیمی نظام

    آج وہی انگریزی میں بات کرتے ہیں اور اپنے بچوں کو انگریزی پڑھاتے ہیں۔ یہ منافقت نہیں‌تو اور کیا ہے
  6. راشد احمد

    کیا ایسا کرنا کاپی رائٹ کی خلاف ورزی تو نہیں؟

    ویسے اس طرح ممکن ہے کہ ایک بار مواد کا ترجمہ کرکے اس میں تبدیلیاں کردی جائیں۔ لیکن ایسا ممکن نہیں کہ ترجمہ کرکے ان کو بتایا جائے کہ ہم نے آپ کی ویب سائٹ کا ترجمہ کرکے انہیں بتایا جائے کہ ہم نے آپ کے مواد کا ترجمہ کیا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ وہ کہیں کہ اسے فوری طور پر ہٹاو ویسے بھی ان کو کونسا...
  7. راشد احمد

    ہمارا ٹرانسپورٹ نظام ایک نظر میں

    بھائی مجھے نوکری سے نکال دیا گیا ہے میرا چچا زاد بھائی مجھ سے روہانسی آواز میں یہ کہہ رہا تھا۔ اور میں اس کا منہ تکنے لگا اورپوچھا کیوں؟ میں دفتر دیر سے پہنچتا ہوں اس لئے۔ تو دفتر ٹھیک وقت پر پہنچا کرو۔ میں نے کہا۔ تو وہ کہنے لگا کہ میں آپ کے سامنے ہی صبح سویرے گھر سے جلدی نکلتا ہوں...
  8. راشد احمد

    عدالتی نظام اور نئی نسل

    میں‌ آپ کی بات سے متفق ہوں
  9. راشد احمد

    ہمارا تعلیمی نظام

    یہاں میں‌آپ کو ایک واقعہ سنانا چاہتا ہوں میں دو مرتبہ ایم اے سیاسیات کے پیپرز دے چکا ہوں لیکن دونوں بار فیل ہوچکا ہوں اس کی وجہ اس کے سوالات تھے جو یہ تھے 1۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی 2۔ پاکستان کی سیاسی جماعتوں پر نوٹ لکھیں۔ 3۔ پریشر گروپس 4۔ بیوروکریسی کا کردار 5۔ ملک میں جمہوری...
  10. راشد احمد

    مسلم لیگی دھڑوں میں اتحاد، آئندہ 72 گھنٹے اہم ہیں

    اچھا پہلے یہ ایک دوسرے کو برا بھلا کہتے ہیں اور ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے ہیں۔ ‌پھر صلح کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ تاکہ اقتدارقائم رہے۔ واہ کیا سیاست ہے ان سیاستدانوں کا کوئی دین ایمان نہیں ہے۔
  11. راشد احمد

    غلط فہمیاں دور کرنے آیا ہوں۔ مشرف

    پاکستان کے سابق فوجی حکمران ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت دہشتگردی کو ختم کرنے کیلیے بہتر کارگردگی دکھا رہی ہے لیکن اس کے خلاف امریکہ میں کچھ غلط فہمیاں پائي جاتی ہیں جنہیں دور کرنے کے لیے وہ امریکہ آئے ہیں۔ انہوں نے یہ بات امریکی ریاست مشی گن کے شہرگرانڈ ریپڈس...
  12. راشد احمد

    فلیش ایکشن اسکرپٹ کیا ہے؟

    شوبی بھائی بہت بہت شکریہ بہت عمدہ تحریر ہے۔
  13. راشد احمد

    کیا ایسا کرنا کاپی رائٹ کی خلاف ورزی تو نہیں؟

    اگر کسی بڑی ویب سائٹ جیسے w3school یا devshed.comکے مواد کا ترجمہ اردو میں کرکے ویب سائٹ بنادی جائے تو یہ کاپی رائٹ کی خلاف ورزی میں تو شامل نہیں ہوگی؟ شکریہ
  14. راشد احمد

    قوم خود کیا چاہتی ہے ۔ ؟

    اگر ملک میں کچھ اور نہ کیا جائے صرف قانون کی بالادستی قائم کی جائے تو ہمارے بہت سے سنگین اور اہم مسائل خود ہی حل ہونا شروع ہوجائیں گے۔ قانون کی بالادستی قائم ہونے کا مطلب ہے 1۔ انصاف بروقت ملے گا۔ 2۔ امن وامان کی صورت حال بہتر ہوگی۔ 3۔ ادارے ٹھیک کام کریں گے۔ 4۔ کرپشن اور سفارش کا خاتمہ ہوجائے...
  15. راشد احمد

    بے حس قوم

    ظفری بھائی یہ توواقعہ تو آُپ نے پاکستانی عوام پر فٹ کردیا ہے۔ لیکن میں متفق ہوں‌کیوں کہ کچھ دن پہلے جب پاکستان میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ہورہی تھی تو عوام اور صنعتکار احتجاج کررہے تھے میں‌سوچ رہا تھا کہ وہ لوڈشیڈنگ پر احتجاج کر رہے تھے لیکن جب اخبار پڑھا تو لکھا تھا کہ صنعتکار اور لوگ کہہ رہے...
  16. راشد احمد

    عدالتی نظام اور نئی نسل

    جاوید چوہدری نے 2001 میں ایک کالم میں یہ لی کوآن کا حوالہ دیا تھا جو آج تک میرے ذہن میں ہے۔ اس کی ایک کتاب زیروپوائنٹ میں بھی شائع ہوچکا ہے۔ جب نواز شریف لی کوآن سے پوچھنے گئے تھے کہ ہمارا ملک ترقی کرسکتا ہے یا نہیں۔لیکن اس نے ہمارے معاشرے کا صحیح نقشہ کھینچ دیا۔ ملائیشا نے تو سنگاپور کو...
  17. راشد احمد

    عدالتی نظام اور نئی نسل

    اگر ہم مغربی نظام کی اچھی چیزوں کو اپنائیں‌تو کوئی حرج نہیں لیکن ہم مغربی نظام کی برائیوں کو بہت تیزی سے اپناتے ہیں۔ اگر ہم نے اپنانا ہی ہے تو ان کا موجودہ عدالتی اور حکومتی نظام اپنائیں‌نا کہ پرانا نظام جو پرتعصب اور ناانصافی پر مبنی ہے۔
  18. راشد احمد

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    بھائی میں نے اسے اپنی ویب سائٹ پر استعمال کیا ہے بہت خوبصورت ہوگئی ہے۔ بہت بہت شکریہ اس فونٹ کا
  19. راشد احمد

    عدالتی نظام اور نئی نسل

    ایک مرتبہ نواز شریف سنگاپور کے دورہ پر گئے۔ وہاں ان کی ملاقات سنگاپور کے سابق وزیر اعظم لی کوآن سے ہوئی۔ جب ملائیشیا نے سنگاپور کو ایک بیکار ٹکڑا سمجھ کر اپنے سے علیحدہ کردیا تو لی کوآن نے سنگاپور کو ترقی دینے کی ٹھان لی۔ اس نے مجرموں کے لئے سخت سزائیں‌نافذ کیں۔ سرکاری ملازموں اور افسران کی...
  20. راشد احمد

    ہمارا تعلیمی نظام

    شکریہ امکانات بھائی لیکن آپ اخبار کو پوپ اپ ونڈو میں کیوں کھول رہے ہیں؟ بہت سے لوگوں نے پوپ اپ بلاکر لگائے ہوتے ہیں۔ بہتر ہے کہ اسے ایک الگ ونڈو میں کھولیں، شکریہ
Top