نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    عمران خان

    ابھی تک عمران خان نے الطاف حسین کے خلاف کیس دائر کیوں نہیں کیا کہیں یا برطانوی حکومت سستی کررہی ہے؟
  2. راشد احمد

    کراچی میں طالبان کے ٹھکانوںکی موجودگی کا انکشاف

    الطاف حسین کہتا ہے کہ امریکہ بھائی! آؤ پاکستان پر حملہ کردو۔ اس کی اینٹ سےا ینٹ سے بجادو۔ میں کونسا پاکستان میں رہ رہا ہوں۔
  3. راشد احمد

    پلاٹ وارز - صحافتی ورژن

    ّغریب صحافیوں کی جمع پونجی پچ گئی ۔ نذیر ناجی بشکریہ روزنامہ جنگ
  4. راشد احمد

    کنیئرڈ کالج میں‌جینز پہننے پر پابندی؟

    میں‌تو لاہور میں ہی رہتا ہوں۔ کینئیرڈ کالج کے قریب ہی میرا آفس ہے لیکن ایسا کچھ دیکھا نہیں
  5. راشد احمد

    ایم کیوایم پریس کانفرنس ۔۔۔۔

    جب بھی کراچی میں فسادات ہوتے ہیں۔ سب سے پہلے ایم کیوایم اپنی‌صفائیاں دینا شروع کردیتی ہے۔
  6. راشد احمد

    کراچی کے تین چار علاقے لینڈ مافیا کے قبضے میں ہیں

    پنجاب کی صورت حال سندھ سے مختلف ہے یہاں بھی مختلف قومیں آباد ہیں۔ ان کی جائیدادیں ہیں‌کاروبار ہیں لیکن آج تک یہاں اس قسم کے فسادات نہیں‌ہوئے جس طرح کراچی میں ہوتے ہیں اس کاواصح فرق کراچی میں ایم کیوایم کا نہ ہونا ہے۔
  7. راشد احمد

    بقاکی جنگ لڑرہےہیں،امریکہ اوربھارت مددکریں براہمداغ بگٹی

    فواد بھائی آپ کن عالمی فورمز کی بات کررہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی؟ جہاں‌جو بھی پاکستان قرارداد پیش کرتا ہے تو وہ ویٹو کردی جاتی ہے۔ پچھلے 63 سالوں سے اقوام متحدہ نہ تو مسئلہ کشمیر حل کرسکا ہے اور نہ ہی مسئلہ فلسطین۔ عراق پر جنگ امریکہ نے کیا اقوام متحدہ سے اجازت لے کر کی ہے۔ ویسے یہ...
  8. راشد احمد

    ذلت و رسوائی ہمارا ہی مقدر کیوں

    قیام پاکستان سے اب تک نہ تو ہم نے کچھ سیکھا اور نہ ہی ہماری قیادت نے۔ وہی ماضی کی غلطیاں، ماضی کے شورشرابے، تصادم، وہی قیادت جو کبھی ماضی میں ایک دوسرے کے دست وگریبان ہوا کرتی تھی۔ کہتے ہیں کہ تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے ہم نے ماضی میں جو غلطیاں کی تھیں۔ اب بھی وہی کررہے ہیں بہتر ہوگا کہ اگر کہا...
  9. راشد احمد

    بقاکی جنگ لڑرہےہیں،امریکہ اوربھارت مددکریں براہمداغ بگٹی

    یہ غلط ہے کہ پنجابی سندھ آکر آبادہوگئے تو انہوں نے آپ کو غلام بنالیا۔ کیا پنجاب میں پٹھان آکر آباد ہوگئے تو انہوں نے پنجابیوں کو غلام بنالیا؟ کیا سندھ میں پٹھان آکر آباد ہوگئے تو انہوں نے سندھیوں کو غلام بنالیا۔ آپ کی یہ بات کہ ہم نے ہر محکمہ کو جاگیر بنالیا ہے قطعی غلط ہے۔ سندھ میں ایم این...
  10. راشد احمد

    شانگلہ پرطالبان کاکنٹرول،مارگلہ پہاڑیوں کی سیکورٹی بڑھادی گئ

    عارف بھائی سعودی عرب نے ہرمشکل وقت میں‌پاکستان کی مدد کی ہے۔ اسے پتہ ہے کہ اگر پاکستان محفوظ ہے تو ہم محفوظ ہیں کیونکہ پاکستان ایٹمی ملک ہے۔ اس لئے وہ پاکستان کو محفوظ بنانے کے لئے اپنی کوششوں میں مصروف رہے گا۔
  11. راشد احمد

    سور کو حلال کرنے والے آج خود پریشان!

    چلیں اچھی پیش رفت ہے۔ اب لگے ہاتھ وہاں وائن فلو بھی آنا چاہئے۔
  12. راشد احمد

    پاکستان کےموجودہ حالات کاذمہ دار امریکابھی ہے،ہیلری کلنٹن

    اس کے پیچھے بھی امریکہ کی کوئی سازش ہے
  13. راشد احمد

    طالبان نے کھاد کے ٹرک لوٹ لیے

    کھاد کا نام سن کر بچپن میں ایک اشتہارآتا تھا یاد آگیا کیڑیاں دی موت کا سامان تیرے کول اے اٹھ میرے بیلیا پاڈان تیرے کول اے :d طالبان اس کا چھڑکاو زرداری پر کردیں تاکہ کیڑوں کا صفایا ہوسکے
  14. راشد احمد

    شانگلہ پرطالبان کاکنٹرول،مارگلہ پہاڑیوں کی سیکورٹی بڑھادی گئ

    امریکہ کو چھوڑیں سعودی تو ہمارے دوست ہیں وہ ایسا کیونکرکریں گے؟
  15. راشد احمد

    برازیل نے آئی ایم ایف کو 7 بلین ڈالر کا قرضہ دینے کی پیشکش کردی

    برازیل کی معیشت بہت مضبوط ہوگئی ہے حالانکہ اس کی معیشت کا زیادہ انحصار گنے پر ہے۔ گنے سے پٹرول، چینی اور فائبر تیار کرتا ہے۔
  16. راشد احمد

    بقاکی جنگ لڑرہےہیں،امریکہ اوربھارت مددکریں براہمداغ بگٹی

    لیکن یہ دے کون اور دیں کسے؟ بگٹی کے خاندان کو یا حکومت کو؟
  17. راشد احمد

    برازیل نے آئی ایم ایف کو 7 بلین ڈالر کا قرضہ دینے کی پیشکش کردی

    بشکریہ رونامہ جنگ لوجی ہم آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے لئے مرے جارہے ہیں اور برازیل آئی ایم ایف کو پیشکش کررہا ہے۔ :grin:
  18. راشد احمد

    جاوید چوہدری اپریل 23 2009

    جب تک زرداری حکم نہیں دیتے۔
  19. راشد احمد

    گرفتارطلباء بے گناہ تھے ‘برطانیہ معافی مانگیں‘ پاکستان

    برطانیہ نے یہ اقدام جان بوجھ کر کیا ہے اس کے پیچھے اس کے کئی مقاصد ہیں ایک تو یہ کہ پاکستان کی ساکھ مزید خراب کی جاسکے اور دوسرا یہ کہ برطانیہ میں کئی لاکھ پاکستانی ہیں جو برطانیہ کو دکھتے ہیں اور تیسرا یہ کہ پاکستان کے لئے ویزا پابندیاں سخت کی جاسکیں۔
  20. راشد احمد

    صوفی محمد بھی تھوڑے کافر رہے ہونگے۔ سید منور حسن

    ویسے مولانا صوفی سوات امن معاہدہ کے بعد جگے کا روپ دھار رہے ہیں اور ان پر طاقت کا نشہ چڑھ گیا ہے۔
Top