نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    ہوسکتا ہے کہ یہ خبر چھوٹی ہو۔ اس سلسلے میں علاقہ کے لوگ ہی بتاسکتے ہیں۔ یا یہ بھی ممکن ہے کہ کچھ عناصر یہ مولانا کا نام استعمال کرکے فساد پھیلا رہے ہوں۔ اس سلسلے میں پہلے تحقیق ضروری ہے۔ ویسے یہ خبر کسی اخبار میں میری نظر سے نہیں گزری۔ ایک اخبار کا حوالہ دینا درست نہیں ہے اگر اردو کے...
  2. راشد احمد

    معروف گلوگارہ اقبال بانو انتقال کر گئیں

    انا للہ و انا الیہ رٰجعون۔ اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
  3. راشد احمد

    ایس ایم ایس کا غیر قانونی استعمال بند نہ ہوا تو سروس بند کردی جائے گی

    موبائل فون کمپنیوں کی اصل کمائی ایس ایم ایس ہی ہے۔ ایک شخص ایس ایم ایس بھیجتا ہے تو اس ایس ایم ایس کو کئی فارورڈ کردیتے ہیں۔ اگر ایس ایم ایس سروس بندکردی جائے تو موبائل کمپنیاں فارغ ہوجائیں گی۔ آج کل کچھ اسلامی ایس ایم ایس بھیجے جاتے ہیں کہ یہ ایس ایم ایس مزید لوگوں کو بھیجیں۔ آپ کو خوش خبری...
  4. راشد احمد

    جاوید چوہدری اپریل 23 2009

    شکریہ دراصل سوات معاہدہ تو ایک بہانہ تھا۔ طالبان سوات کی شکل میں ایک پلیٹ فارم تلاش کررہے تھے جہاں وہ مزید علاقوں پر قبضہ کرنیکے لئے اپنی حکمت عملی ترتیب دے سکیں۔ افسوس اس بات کا ہے کہ حکومت نے سوات معاہدہ غیر مشروط طور پر قبول کرلیا اور طالبان سمجھ رہے ہیں کہ حکومت نے ان کی طاقت کے سامنے...
  5. راشد احمد

    بقاکی جنگ لڑرہےہیں،امریکہ اوربھارت مددکریں براہمداغ بگٹی

    یہاں یہ بات بتاتا چلوں کہ یہ لوگ خود ترقی نہیں چاہتے۔ یہ سب سردار ہیں اور ان کا مقصد اپنی رعایا کو دبانا ہے۔ اس لئے یہ اپنے لوگوں کو تعلیم سے محروم رکھتے ہیں۔اور اپنے اپنے علاقوں میں سکول یا کالج نہیں بننے دیتے۔ ان کی ذہنیت جاگیرداری ہے۔ یہ سچ ہے کہ جب پاکستان بنا تھا تو ان لوگوں نے قیام پاکستان...
  6. راشد احمد

    مدینے کا شہید

    شکریہ قمراحمد بھائی اس عمدہ کاوش کا
  7. راشد احمد

    ظالمان کا بونیر میں لوٹ مار کا آغاز

    اللہ معاف رکھے ایسے ظالمان سے
  8. راشد احمد

    ’نظامِ عدل، محدود نہیں رہے گا‘

    درست فرمایا شہباز شریف نے
  9. راشد احمد

    ڈیڑھ لاکھ سود کے بدلے 8 سالی بچی کے ساتھ زبردستی نکاح

    افسوس ناک خبر ہے۔ جو بیچارا بے گناہ برطانوی پولیس کے ہتھے چڑھ گیا وہ دہشت گرد کہلائے گا۔ الطاف بھائی برطانیہ میں ہیں اس لئے انہیں کوئی ٹھوس قدم اٹھانا چاہئے۔ تاکہ ان کا سیاسی قد بڑھے :grin:
  10. راشد احمد

    پلاٹ سکینڈل: نذیر ناجی کا خوفناک چہرہ (اپنی ذمہ داری پر سنیے)

    میں نے تو سنا تھا کہ پلاٹ انصارعباسی اور دوسرے سئنئیر صحافیوں کو بھی ملے تھے لیکن نذیر ناجی نے کیوں گالیاں نکالیں؟ وہ آرام سے بات بھی کرسکتا تھا اور گالیوں سے تو بہتر تھا کہ وہ فون بند کردیتا
  11. راشد احمد

    کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار ؟؟؟

    اب الطاف بھائی کو اس پر بھی یوم سیاہ منانا چاہئے۔ کہاں گئے الطاف بھائی کہاں گئی انسانی حقوق کی تنظمییں کہاں ہیں عاصمہ جہانگیر کہاں ہیں ثمر من اللہ کہاں ہیں‌زرداری، یوسف گیلانی کہاں ہیں سیاسی جماعتیں سب چپ ہیں۔ ایسے ظلم روز ہوتے ہیں، روز عصمتیں لٹتی ہیں، روز حوا کی بیٹیاں اغوا ہوتی...
  12. راشد احمد

    سوات ڈیل مبارک ہو

    مہوش بہن اردو میں ترجمہ کردیں یا بتادیں کہ مضمون میں کیا لکھا ہے۔
  13. راشد احمد

    پنجاب پولیس آفیسر: پولیس اکیڈمی حملے میں بھارت ملوث

    شکریہ نبیل بھائی یہ کالم واقعی اچھی معلومات کے حامل ہیں۔ لیکن ایک انگریزی کا محاورہ ہے کہ Nip the Evil in the Bud یعنی برائی کو شروع میں ہی پکڑلو لیکن ہم کام تب شروع کرتے ہیں جب برائی اپنے عروج پر پہنچ جائے مختصرا یہ کہ ہم انتظار کررہے ہوتے ہیں کہ کب برائی عروج پر پہنچے اور ہم میڈیا کے ذریعے...
  14. راشد احمد

    پنجاب پولیس آفیسر: پولیس اکیڈمی حملے میں بھارت ملوث

    شکریہ مہوش بہن بات دراصل یہ ہے کہ پاکستان میں‌جو صورت حال ہے اس میں کسی ایک کو ذمہ دار ٹھہرانا درست نہیں ہے۔ جب ممبئی دھماکے ہوئے تھے تو بھارت نے اسی وقت چیخ چیخ کر پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرادیا تھا۔ اور بعد میں وہ جھوٹے ثابت ہوئے۔ یہ توہماری بدقسمتی تھی کہ ہمیں محمود علی درانی اور رحمان ملک جیسے...
  15. راشد احمد

    8 ماہ کا بچہ پشاور پولیس کی حراست میں 1 ماہ قید رہا

    میڈیا والے صرف زرداری، نوازشریف، الطاف بھائی، عمران خان کے بیان ہی سنوا سکتے ہیں یا اپنے سیانے صحافیوں کو اکٹھا کرکے تجزیہ کرسکتے ہیں۔ قومی مسائل ان کے لئے کوئی بڑی خبر ہی نہیں۔ جہاں پاکستان میں بہت سے کرپٹ ادارے ہیں۔ وہاں ایک کرپٹ ادارہ میڈیا بھی ہے۔
  16. راشد احمد

    بس قومی مفاد نکال دیں (جاوید چوہدری)

    اگر حکومت سنجیدہ ہو تو کوڑے سے بھی بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔ مجھے یاد ہے کہ نواز دور میں اس منصوبے پر کام ہورہاتھا کہ دریائے راوی کے پاس پلانٹ لگایا جائے جہاں لاہور، گوجرانوالہ اور قصور کا سارا کوڑا اکٹھا کرکے اس سے بجلی پیدا کی جائے۔ جو لاہور اور آس پاس کے شہروں کے لئے کافی ہو۔ امریکہ میں کوڑے...
  17. راشد احمد

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ معاہدہ ٹوٹ گیا تو زرداری‌صاحب ایک بار پھر متنازعہ بن جائیں گے۔ کیا یہ جواز کافی نہیں کہ زرداری صاحب نے اس معاہدے امریکی ایماء پر دستخط نہیں کئے؟
  18. راشد احمد

    بس قومی مفاد نکال دیں (جاوید چوہدری)

    حکومت صرف تھرمل پاور پر ہی توجہ دے گی جن سے کمپیش کی امید ہے۔ اندھیرنگری اشرف راجہ صاحب نے تو صاف کہہ دیا تھا کہ 2030 تک پاکستان بجلی میں‌خود کفیل ہوجائے گا اس وقت تک قوم لوڈشیڈنگ کا بہادری سے مقابلہ کرے۔ آج کل فرمار ہے ہیں کہ ہم دسمبر 2009 تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
  19. راشد احمد

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اس واقعے پر سب سے زیادہ شور مچانے والے الطاف حسین یادکریں کہ انہوں نے اور سلیم شہزاد نے کیا کیا گل کھلائے ہیں اور آفاق احمد نے انہیں کیسے پکڑا ہے؟
Top