نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    آٹا مہنگا : عوام پیسٹری کھائیں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

    مانگنا ہے تو آٹا مانگو۔ عوام کا پیسٹریوں سے گزارہ نہیں ہوتا۔
  2. راشد احمد

    سید منور حسن جماعت اسلامی کی نئے امیر منتخب

    پاکستان میں اقتدار انہیں ہی ملتا ہے جنہیں اقتدار کی ہوس ہو۔آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ جماعت احتجاج کے لئے بنی ہے وہ بھی معاشرتی ناانصافی، لاقانونیت، مہنگائی کے خلاف
  3. راشد احمد

    میں نے پاکستان کو دوبار ٹوٹنے سے بچایا- زرداری

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کو جس نے بھی قتل کیاپاکستان کو توڑنے کی سازش تھی۔ شہادت اور لانگ مارچ کے موقعے پر صبر و تحمل سے پاکستان کو ٹکڑے ہونے سے دو مرتبہ بچایا۔اسلام آباد میں امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر آصف علی زرداری نے کہاکہ پاکستان کو بچانے...
  4. راشد احمد

    اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

    جاوید چوہدری کو ای میل کرنی پڑے گی۔
  5. راشد احمد

    سید منور حسن جماعت اسلامی کی نئے امیر منتخب

    قلعہ تو اب بھی بن سکتی ہے۔ اگر الیکشن میں حصہ لے تو۔ دوسرا یہ کہ الطاف حسین نوازشریف، عمران خان ودیگر کے خلاف بیان دیتے ہیں لیکن جماعت اسلامی کےخلاف بیان میں نے آج تک نہیں سنے۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ بھی جماعت اسلامی سے متاثر ہیں۔
  6. راشد احمد

    آٹا مہنگا : عوام پیسٹری کھائیں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

    تو یہ کس کی جیب سے ڈلواتے ہیں؟
  7. راشد احمد

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اس کے زیادہ تر کالم بونگیوں والے ہوتے ہیں
  8. راشد احمد

    آٹا مہنگا : عوام پیسٹری کھائیں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

    ایک مرتبہ مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پٹرول کی قیت کا پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ پتہ نہیں کہیں سارے مشیر ڈاکٹر عاصم جیسے ہومیوپیتھی نسخوں پر چلنے والے تو نہیں؟
  9. راشد احمد

    اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

    مجھے یہاں ایک جاوید چوہدری کے ایک کالم کا لطیفہ یاد آرہا ہے۔
  10. راشد احمد

    آٹا مہنگا : عوام پیسٹری کھائیں‘ وزیراعلیٰ بلوچستان

    مجھے مشرف کا بھی ایک قول یاد آرہا ہے ایک مرتبہ ٹماٹر بہت مہنگے ہوگئے مجھے یاد ہے کہ 280 روپے کلو ہوگئے تھے۔ جب مشرف سے صحافیوں نے پوچھا کہ ٹماٹر بہت مہنگے ہوگئے ہیں تو عوام کیا کریں تو انہوں نے کہا تھا کہ اگر ٹماٹر مہنگے ہوگئے ہیں تو ہانڈی میں دہی ڈال لو۔اس سے سالن کا ذائقہ اچھا بنتا ہے۔ وہ...
  11. راشد احمد

    سید منور حسن جماعت اسلامی کی نئے امیر منتخب

    بہت اچھے بھائی بہت اچھے یہ واحد جماعت ہے جو کسی خاندان کے زیر اثر نہیں ہے۔ یہ وہ جماعت ہے جس سے حکومتیں کانپتی ہیں، سیدمنورحسن نے جب حلف اٹھانا تھاتو انہوں نے یہ ذمہ داری قبول کرنے سے انکارکردیا تھا۔وہ کسی عہدے کو ذمہ داری گردانتے ہیں۔ جبکہ دوسری جماعتوں کا کارکن بھی یہ کہتا ہے کہ اسے کوئی...
  12. راشد احمد

    الطاف بھائی چورن بیچتے ہوئے۔۔

    کیا انہوں نے واقعی میڈیا پر آکر چورن بیچا ہے؟
  13. راشد احمد

    جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے::ویڈیو کی اصل حقیقت

    حقائق سے اچھا پردہ اٹھایا ہے۔ لیکن یہ انسانی حقوق کی تنظیمیں اور الطاف بھائی کا دل کیوں نہیں‌مان رہا پھر بھی؟
  14. راشد احمد

    ایم کیو ایم ایک حقیقت / ڈرامہ

    مغل بھائی 5 مارچ 2002 کے بعد کے واقعات بھی تاریخ کے آئینے میں دکھادیں۔
  15. راشد احمد

    اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

    اچھا ویڈیو کی بات کررہے۔ میں کچھ اور سمجھا تھا
  16. راشد احمد

    اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

    نہیں یہ الطاف کا کھڑاک نہیں ہے۔
  17. راشد احمد

    ایم کیو ایم ایک حقیقت / ڈرامہ

    مغل بھائی آنکھوں میں‌آنسو آگئے ہیں ہنس ہنس کر ہرکوئی ہنس رہا ہوگ یہ تحریر پڑھ پڑھ کر تحریر توسیریس ہے لیکن مغل بھائی نے کچھ لائنوں کے ساتھ ایک بندہ :rollingonthefloor:دکھا دیا ہے جس کا لیٹے ہوئے ہنس ہنس کر براحال ہورہا ہے۔ یہ اسی طرح ہنستا ہی رہے گا۔...
  18. راشد احمد

    باغی نوازشریف

    ہمت بھائی میں ہمت نہیں رہی کہ زرداری اور پی پی کی سابقہ حکومت کے کارناموں کے بارے میں بات کرسکیں۔ بہرحال انتظار رہے گا۔
  19. راشد احمد

    باغی نوازشریف

    میرا تعلق کسی جماعت سے نہیں ہے۔ میں ہرمعاملے میں غیر جانبداری کی مظاہرہ کرتا ہوں۔ اسی طرح کسی بھی مسئلے کا اصل حل مل سکتا ہے۔ بحث وتکرار جتنی بھی کرلی جائے، کوئی حل نہیں نکلتا، میں تو ہرسیاستدان کو مجرم کہتا ہوں کوئی سیاستدان بندے کا پتر نہیں ہے۔ زرداری کو چھوڑ دیا؟ آپ نے زرداری کے بارے میں تو...
Top