چلیں مان لیا کہ نواز شریف مجرم ہے
لیکن یہ بتائیں کہ زرداری نے کوئی جرم نہیں کیا؟
کیا اس نے ملک کے قیمتی خزانے کو دونوں ہاتھوں سے نہیں لوٹا
کیا وہ اپنے گھوڑوں کو مربے کھلانے میں مشہور نہیں تھا؟
کیا وہ مسٹر ٹین پرسنٹ مشہور نہیں تھا۔
جب وہ بےنظیر کے دونوں ادوار میں کرپشن کررہا تھا تو اسے...