نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    لیڈر لفظ مناسب نہیں۔ ایڈمنسٹریٹر یا ناظم کہئے لیڈر اور ناظم میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ میں‌آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہم ناشکرے ہیں۔ وہ اس لئے کہ ہم ٹیکس دیتے ہیں لیکن پھر بھی ہمارے مسائل نہیں ہوتے ہم اگر کوئی چیز خریدتے ہیں تو اس پر پندرہ فی صد ٹیکس دیتے ہیں یعنی 100 روپے کی چیز پر 15...
  2. راشد احمد

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    فہیم بھائی ناراض مت ہوں میں بھول گیا تھا کہ کراچی میں لوڈشیڈنگ انوکھی چیز نہیں اور کراچی کی سڑکیں کہیں سلامت ہیں کہیں‌ٹوٹی ہوئی جیسے باقی شہروں میں ہیں۔ ہمارے لاہور میں بھی ایک سٹی ناظم ہیں میاں عامر محمود صاحب انہوں نے بھی لاہور میں ان گنت کافی ترقیاتی کام کروائے ہیں۔ لیکن ہم انہیں بابائے...
  3. راشد احمد

    سوات ڈیل مبارک ہو

    سنا ہے کہ چیف جسٹس نے بھی اس واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے
  4. راشد احمد

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    فرحان بھائی یہ کس وجہ سے خطاب دے رہے ہیں؟ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے؟ ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی وجہ سے؟
  5. راشد احمد

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    کراچی کی نسبت لاہور سستا شہر ہے یہاں روٹی دو روپے کی ہے۔ آٹا پچیس روپے کلو، کرایہ سٹاپ ٹو سٹاپ 10 روپے، چاول 50 روپے سے 65 روپے کلو، باقی اشیاء کے ریٹس بھی کراچی کی نسبت کم ہیں میں اس بات سے بالکل اتفاق نہیں‌کرتا کہ کراچی 70% ریونیو کماتا ہے۔ اگر کراچی 70% کماتا ہے تو لاہور، فیصل آباد،...
  6. راشد احمد

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    میگا پراجیکٹس زیادہ تر جو مشرف دور میں مکمل ہوئے ہیں نواز شریف نے دور میں شروع ہوئے تھے لیکن انہیں مکمل کرکے ق لیگ اور مشرف نے کریڈٹ لے لیا۔ خیر کریڈٹ جو بھی لے لیکن عوام کو سہولت تو ملی، اگر کوئی حکومت کوئی پراجیکٹ مکمل کرتی ہے تو وہ عوام پر احسان نہیں کرتی۔ یہ عوام ہی کا پیسہ ہے جو ان پرلگتا...
  7. راشد احمد

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    مہوش بہن میں کافی دنوں سے آپ کی پوسٹیں پڑھ رہا ہوں۔ اس میں مجھے ایم کیو ایم کی حمایت زیادہ اور مسلم لیگ ن کی مخالفت زیادہ نظر آرہی ہے۔ لندن والے پیر صاحب کی زیادہ حمایت کیوں کررہی ہیں؟ آپ کا تعلق اس پیر صاحب کی جماعت سے ہوگا۔ پ زیادہ اس بات پرزور دے رہی ہیں کہ ایم کیو ایم ہی پاک صاف ہے۔...
  8. راشد احمد

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    فیصلے میں ابہام پایا جاتا ہے۔
  9. راشد احمد

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    یہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ پنجاب میں کوئی صوبائی عصبیت کی بات کرے تو اسے ہمارے لیڈران خوب اچھالتے ہیں۔ میں اکثر اے این پی کے بیانات سنتا ہوں جس میں وہ پشتونوں کے حقوق کی بات کرتے ہیں لیکن کوئی خاص نوٹس نہیں لیتا۔ اسی طرح بلوچستان کے قوم پرست لیڈران یہی بات کرتے ہیں۔ کہ بلوچوں کے ساتھ پنجاب نے یہ...
  10. راشد احمد

    لاہور کی سڑکوں پر عوام کا راج، لانگ مارچ کی جھلکیاں

    نواز شریف کا قافلہ لاہور کے کلمہ چوک سے مزنگ چونگی تک ہے جیسے جیسے قافلہ بڑھ رہا ہے ویسے ویسے اس میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
  11. راشد احمد

    عوامی مسائل ۔اور ۔قومی وسائل زبیر احمد ظہیر

    یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب پاکستانی سیاستدان اس طرح سے دیتے ہیں کہ ہماری حکومت کو آلینے دو پھر سب مسائل حل ہوجائیں گےاور آنے کے بعد مسائل حل تو نہیں ہوتے الٹا کئی مسائل اور کھڑے کردیتے ہیں
  12. راشد احمد

    مولانا ٹروجن

    آپ ضرور مولانا ٹروجن کی شخصیت سے واقف ہوں گے. مولانا ٹروجن ایک ایسی شخصیت ہیں جن کا ہماری سیاست میں بہت اہم کردار ہے. مولانا ٹروجن کی شخصیت اور سیاست میں کردار پر بات کرنے سے پہلے ہم ٹروجن لفظ پر بات کرلیں. کہ ٹروجن کیا ہے ٹروجن یونانی لفظ ہے اور یونان میں ایک جنگ میں لکڑی کے گھوڑے استعمال...
  13. راشد احمد

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    میں تو کہتا ہوں کہ آئی سی سی کو پاکستان کی ٹیم کو بھی ورلڈ کپ میں شامل نہیں‌کرنا چاہئے
  14. راشد احمد

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    خدا کے لئے بس کرو۔ جب آپ لوگ ہی ایک دوسرے پر الزام دھریں گے تو تیسری طاقت لازمی فائدہ اٹھائے گی۔ یہاں‌کوئی جواب میں بغیر کسی جواز کے یہ کہہ دے کہ اس میں زردراری ملوث ہے تو پھر؟ پھر یہی ہوگا کہ سب ایک دوسرے کے کپڑے پھاڑنا شروع ہوجائیں گے اور ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا شروع ہوجائیں گے۔
  15. راشد احمد

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    جس ملک میں زرداری، سلمان تاثیر، رحمان ملک، شوکت ترین، فاروق نائیک، لطیف کھوسہ، شیری رحمان جیسی چیزیں ہوں گی۔ اس کی یہ حالت نہ ہوتو اور کیا ہو؟ اور سلمان تاثیر کا یہ بیان کہ حملے میں‌ممبی پر حملہ آور عناصر ملوث ہیں۔ پاکستان کو بدنام کرنے کے مترادف ہے۔ لگتا ہے اس نے یہ بیان شراب کے نشے میں‌دیا ہے
  16. راشد احمد

    شریف بردران ناہل قرار

    زرداری حکومت نے آبیل مجھے مار کے مترادف کام کیا ہے۔ انہوں نے نہ صرف خود اپنے لئے گڑھا کھود ڈالا ہے بلکہ ملک کو بھی مسائل کا شکار بنادیا ہے۔ اب پتہ نہیں دو روپے میں روٹی ملے گی یا نہیں؟ لیکن کل میں ایک سستے تندور سے بات سن کر حیران ہوگیا کہ اب روٹی چار روپے کی ہوگئی ہے کیونکہ شہباز شریف کو کچھ...
  17. راشد احمد

    اپنے دوستوں کو محفل فورم پر مدعو کریں!

    نبیل بھائی بہت اچھا فیچر ہے۔ کیا ہمیں پتہ چل سکتا ہے کہ ہمارے ای میل بھیجنے سے کون کون سا ممبر رجسٹر ہوا؟ دوسرا میرا مشورہ ہے کہ اس فارم کا لنک ویب سائٹ کے سب سے اوپر ہر صفحہ پر دیں۔تاکہ یوزرز کو اس فارم میں رسائی میں آسانی ہو
  18. راشد احمد

    اردو کمپیوٹنگ کا نصاب

    میری ناقص رائے کے مطابق کمپیوٹنگ کی تدریس چھوٹی کلاسوں جیسے نرسری سے شروع کی جانی چاہئیں جیسے پرائمری تک بذریعہ یہ بتایا جائے کہ کمپیوٹر کی بنیادی معلومات(اردو میں دی جائیں( آپریٹنگ سسٹم کا تعارف اردو ورڈ پراسیسر استعمال کرنا جیسے ان پیج، شاہکار وغیرہ اس کے بعد مڈل تک مائیکروسافٹ آفس گرافکس...
Top