نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    عوام موسم گرما میں لوڈ شیڈنگ کیلئے کمر کس لیں

    ہمارے ایک پیپلز پارٹی کے وزیر قمرالزمان کائرہ کچھ دن پہلے فرما رہے تھے کہ اگر عوام 14 روپے فی یونٹ دے تو لوڈشیڈنگ آج ہی ختم ہوسکتی ہے۔ ویسے حکومت کو یہ اعلان بھی کردینا چاہئے اللہ تعالی ہمارے حکمرانوں کا قبلہ درست کرے
  2. راشد احمد

    صرف 20نمبر کا کمال ؟کالم زبیر احمد ظہیر

    احتجاج کرے گا کون؟ ساری عوام بے حس ہے۔ نہ تو عوام کو ملک کی فکر ہے اور نہ ہی حکمرانوں کو۔ سب کے سب کرپٹ ہیں:(
  3. راشد احمد

    " اشتہاری "

    اکثر دیکھا گیا ہے جب اشتہارات آتے ہیں تو ٹی وی چینل تبدیل کردیا جاتا ہے۔ ایک ٹی وی پر اکثرٹیلی نار کمپنی کا اشتہار آتا ہے جس میں علی ظفر اور سونیا جہاں ناچ رہے ہوتے ہیں۔ مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا یہ کس لئے ناچتے ہیں۔ اس ملٹی نیشنل کمپنی کا عوام سے دولت سے سمیٹنے پر یا کنکشن حاصل کرنے پر اس طرح...
  4. راشد احمد

    یاہو ای میل پاسورڈ کی چوری

    آصف بھائی ایسا ہوا نہیں‌کبھی۔ یاہو کا پاس ورڈ چوری ہونے کے بارے میں میں نے کبھی نہیں‌سنا اور نہ ہی ایسا ہوسکتا ہے۔ آپ اپنا پاسورڈ مشکل رکھیں یعنی اس میں انگلش کریکٹر کے ساتھ، نیومیرک ورڈ اور پاس ورڈ لمبا رکھیں تاکہ چوری نہ ہو۔جیسے prct23ac21 وغیرہ اپنے پاس ورڈ میں اپنا نام یا ٹیلی فون...
  5. راشد احمد

    سردارجی کے لطیفے

    سردارجی کو ايک گدھا ٹکڑ مار کر بھاگ گيا سردارجی بھی کھوتے کے پيھچے بھاگے تھوڑی دور جا کر سردارجی کو ايک زيبرا نظر آيا سردارجی پاس جا کر بولے ۔ ٹريک سوٹ پہن کر مجھے بيوقوف بنا رھا ہے
  6. راشد احمد

    پاگل پن

    بہت بہت شکریہ بے باک بھائی! یہ ایک فکر انگیز کالم ہے۔ایک ایک لائن کو اگر سوچا جائے تو بہت سے نئے سوالات کو جنم دیتا ہے لیکن میں یہاں ایک ہی بات کہوں گا کہ پاکستانی عوام ہر تجربے سے گزرچکی ہے کبھی مارشل لا، کبھی جمہوری نظام، کبھی صدارتی نظام لیکن سب کا نتیجہ ایک ہی نکلا ہے وہ ہے لوٹ مار، کرپشن،...
  7. راشد احمد

    فوج ظفر موج

    کل مجھے وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ دیکھنے کا اتفاق ہوا، میں یہ دیکھ کر پریشان ہوگیا کہ ہمارے پاس سائنس اور ٹیکنالوجی کا کوئی وزیر ہے ہی نہیں اور نہ ہی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا وزیر۔ یہ صورت حال دیکھ کر میں ایک دم سوچنے پر مجبور ہوگیا کہ ہم کیا سائنس، ٹیکنالوجی اور تعلیمی میدان میں ترقی...
  8. راشد احمد

    بُش کے گلے میں بسکٹ

    بہت خوب قمر بھائی
  9. راشد احمد

    Ajax کیا ہے؟

    اے جیکس کا مطلب ہے Asynchronous Java Script and XML یہ کوئی پروگرامنگ لینگویج نہیں بلکہ جاواسکرپٹ کی ہی ایک شکل ہے۔ AJAX اپنے اندر جاوا اسکرپٹ اور HTTP requests کو استعمال کرتی ہے۔ یہ ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جس کی مدد سے آپ کوپورا پیج ریفریش نہیں کرنا پڑتا۔ فرض کریں کہ آپ نے اپنے ویب پیج پر...
  10. راشد احمد

    عدالتی نظام اور نئی نسل

    یہ حال ہے ہمارے عدالتی نظام کا بشکریہ روزنامہ ایکسپریس
  11. راشد احمد

    جنرل زرداری کی شان میں

    ملک و قوم سے غداری جنرل زرداری جنرل زرداری قوم کی دولت ہے تہماری جنرل زرداری جنرل زرداری بندکردو بجلی، بندکرودو پانی لٹیروں کی ہر بات تم نے مانی کرو عوام کے ساتھ کاروکاری جنرل زرداری، جنرل زرداری غریب عوام کو نہ جینے دینا خوشی کے گھونٹ نہ پینے دینا کردو حکم یہ فوری جاری جنرل...
  12. راشد احمد

    عربی سیکھنے کے ربط

    میں عربی سیکھنا چاہتا ہوں کوئی بھائی بتادے گا کہ کونسی ویب سائٹ اردو سے عربی یا انگلش سے عربی سکھاتی ہے شکریہ
  13. راشد احمد

    جنرل دیپک کپور کو بھی میڈل دے دیں

    ایک میڈل نریندر مودی کو بھی دیں گجرات کے کارناموں پر اور ایک بال ٹھاکرے کو بھی
  14. راشد احمد

    سوات میں حکومت کے تعلیمی ادارے بند- حکومت اب تک خاموش

    جس طرح لال مسجد کے بارے میں انہوں نے خاموشی اختیار کی تھی لیکن اچانک ہی وہاں خون کی ندیاں بہادیں اور ہمارے کئی فوجی جوانوں کو اس کی نذر کردیا کہیں ایسا تو نہیں ہونے والا؟
  15. راشد احمد

    کیا ایک ہلال چیز ۔۔۔۔ غیر مسلم کے لئے حلال ہے؟

    وہ عمران خان کے علاوہ اور کون ہوسکتا ہے۔ وہ ایک اچھا اور بااصول انسان ہے لیکن لوگ اسے جمائما خان، سیتاوائٹ کی وجہ سے پسند نہیں کرتے اور دوسری بات یہ ہے کہ شوکت خانم کے بارے میں پروپیگنڈا ہے کہ یہ لوگوں کی امداد کھاجاتا ہے۔ اگر یہ کھاجاتا ہے تو نوازشریف کے اتفاق ہسپتال، شریف میڈیکل کمپلیکس،...
  16. راشد احمد

    ہمارا تعلیمی نظام

    میں‌آپ کی بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ ہم نے مغرب سے کچھ نہیں سیکھا۔ ہم نے مغرب سے بہت کچھ سیکھا، مونچھیں داڑھی صاف کرنا، جینز پہننا، لڑکیوں جیسی شکل وشباہت بنانا، ان کی طرح کے سٹائل لگانا۔ جو سیکھنے والی چیزیں ہیں وہ سیکھنے نہیں۔ جو نہیں سیکھنے والی وہ سیکھ جاتے ہیں۔
  17. راشد احمد

    کوئ تو جگاؤ

    بھائی ہم اسرائیل کا استعمال کیا کررہے ہیں۔ پیپسی، ٹیم، مرنڈا، کوکاکولا آپ انہیں چھوڑ کو کوئی پاکستانی مشروب پکڑ لیں۔ لپٹن دانے دار چھوڑ کر تپال دانے دار پکڑ لیں۔ بعض چیزیں‌ہماری ضرورت بن گئی ہیں جن کے بغیر کاروبار زندگی نہیں چل سکتا۔ جیسے کمپیوٹر، مشینری وغیرہ، اس سلسلے میں چین، جاپان،...
  18. راشد احمد

    ہمارا ٹرانسپورٹ نظام ایک نظر میں

    نہیں بھائی! میں تو شوقیہ طور پر لکھتا ہوں۔ زیادہ تر عوام پر لکھتا ہوں وہ بھی اپنے مشاہدہ کی رو سے نا کہ 58 ٹوبی، ججز کی بحالی اور سیاستدانوں کے کردار پر۔ آپ خوشی خوشی شائع کریں اور ہمیں بتادیں ہم اپنا نام اور کالم پڑھ کر خوش ہوتے رہیں گے۔:)
  19. راشد احمد

    سوات میں حکومت کے تعلیمی ادارے بند- حکومت اب تک خاموش

    حکومت اب تک خاموش ہے۔ کہیں خدانخواستہ کوئی دوسرا لال مسجد جیسا سانحہ تو رونما نہیں ہونے والا؟
  20. راشد احمد

    کیا ایک ہلال چیز ۔۔۔۔ غیر مسلم کے لئے حلال ہے؟

    بھائی فخر یہ عنوان کچھ سمجھ نہیں آرہا اگر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ہلال پاکستان اور ہلال قائداعظم غیر مسلم کو دینا حلال ہے تو اس بارے میں کسی مولانا سے فتوی لینا پڑے گا۔ ویسے میرے خیال میں یہ حلال بھی ہے اور حرام بھی اگر یہ کسی ایسے غیر مسلم کو دیا جائے جس نے انسانیت کی ساری عمر خدمت کی...
Top