نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    آج ایک اور فلم میری نظر سے گزری ہے جس کا جگر والا ہے یہ مولا جٹ کی کاپی ہے اس فلم میں امریش پوری نے مصطفی قریشی والا کردار اور انیل کپور نے سلطان راہی والا کردار ادا کیا تھا۔
  2. راشد احمد

    2009 کا کرکٹ شیڈول

    بہت بہت شکریہ وجی بھائی/ بہن مجھے تو یہ پتہ ہی نہیں وجی بہن ہیں یا نہیں۔ آگے میں ایک خاتون کو بھائی کہہ دیا ہے تو ایک صاحب نے ہنس ہنس کر برا حال کرلیا
  3. راشد احمد

    کوئ تو جگاؤ

    وہ پہلےکونسا چل رہی ہیں مہنگائی، بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ، امن و امان کی خراب صورت حال، پٹرول وگیس کی قلت اور بے تکے ٹیکسوں نے انڈسٹری کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ آپ نے ضروری اسرائیل کی مصنوعات لینی ہیں اپنےد وست چین کی مصنوعات استعمال کریں۔ ہم اسرائیل، امریکہ اور یورپ کی مصنوعات زیادہ استعمال کرتے...
  4. راشد احمد

    2009 کا کرکٹ شیڈول

    کسی دوست سے 2009 کا کرکٹ شیڈول مل جائے گا؟ پیشگی شکریہ
  5. راشد احمد

    شاہ رخ خان کی کچھ ذاتی تصویریں

    شاہ رض‌خان اپنے باپ کا دوسرا جنم ہے۔ :grin: ویسے بھی یہ بڑے فخر سے کہتا ہے کہ میں آدھا مسلمان اور آدھا ہندو ہوں۔
  6. راشد احمد

    کچھ ہندی فلمیں جو کے نقل ہیں انگش فلمو ں کی کیا اپ کو مزید پتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ندیم کی فلم فیصلہ کو انڈیا نے کاپی کرکے پاپ کی دنیا بنائی جس میں سنی دیول اور ڈینی تھے۔ یہاں تک کہ گانے بھی تھوڑی ردوبدل کرکے اس میں ڈال دئیے گئے اسی طرح ماضی کے اداکار فیصل اور بابرہ شریف کی فلم بے قرار کاپی کرکے دیوانہ مجھ سا نہیں بنادی گئی جس میں عامرخان اور مادھوری تھے۔
  7. راشد احمد

    سچ تو یہ ہے!

    خانہ جنگی یا تو انقلاب لاتی ہے یا ملک کو حصوں میں تقسیم کرتی ہے۔ لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ دنیا میں انقلاب ہمیشہ خونی ہی آیا ہے جس سے قوم کو صحیح راستہ اور صحیح تبدیلی ملی ہے۔آپ چین کو ہی دیکھ لیں خدا نہ کرے کہ ہمارے ہاں ایسا انقلاب آئے لیکن جس طرح کے حالات ہیں کچھ بھی ممکن ہے۔
  8. راشد احمد

    سچ تو یہ ہے!

    ہمارا نصاب قائداعظم کے چودہ نکات، خطبہ آلہ آباد، ہمسایوں کے حقوق، پاکستان کا حدوداربعہ یا محل وقوع کچھ اشعار سے آگے نہیں ہوتا۔ میں جب میٹرک میں تھا توفزکس میں پڑھایا جاتا تھا کہ ہر قوت کے عمل کا ایک ردعمل ہوتا ہے یہ عمل اور ردعمل آپس میں برابر لیکن سمت میں مخالف ہوتے ہیں۔ اس کا ہمیں ماسٹر کرنے...
  9. راشد احمد

    ہمارا تعلیمی نظام

    بھائی میں نے پرائمری گاوں کے سکول سے پاس کی ہے۔ وہاں سکولوں کا کوئی حال نہیں ہے۔ آج بھی بچے ٹاٹوں پر پڑھ رہے ہیں‌جیسا کہ میں‌نے آج سے 15 سال پہلے دیکھا تھا۔ اس وقت بھی بچے ماسٹر کے لئے لسی اور مکھن وغیرہ لاتے تھے آج بھی لارہے ہیں۔ اس وقت بھی بچے سکول سے بھاگ کرکھیلنے کودنے کے لئے کھیتوں میں چلے...
  10. راشد احمد

    تیسری جنگ عظیم

    مریکی سائنسدان آئن سٹائن جس نے امریکہ کے ایٹمی پروگرام پر کام کیا. دوسری جنگ عظیم کے بعد کسی نے ان سے پوچھا کہ جناب! تیسری جنگ عظیم کیسے ہو گی؟ تو آئن سٹائن نے جواب دیا کہ تیسری جنگ عظیم کا مجھے پتہ نہیں لیکن چوتھی جنگ عظیم تلواروں اور ڈنڈوں سے ہوگی. آئن سٹائن کے اس جواب میں ایک بہت بڑی...
  11. راشد احمد

    کوئ تو جگاؤ

    میرے خیال میں‌ہمیں ایک مہم چلانی چاہئے کہ تمام ممبران اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ‌کردیں
  12. راشد احمد

    مزاحیہ قطعات

    گڑبڑ کسی شاعر کا تخلص ہے؟
  13. راشد احمد

    شادی سے پہلے

    شکریہ بھائی مزید اشعار ملاحظہ فرمائیں
  14. راشد احمد

    گوگل کروم اور ویب پیڈ

    آپ شاید گوگل کروم کا پرانا ورژن استعمال کر رہے ہیں،
  15. راشد احمد

    سیب کا سرکہ ۔۔

    حجاب بہن اس مفید پوسٹ کے لئے بہت بہت شکریہ
  16. راشد احمد

    صحت شہد اور دارچینی سے علاج

    سارہ بہن آپ نے بہت مفید معلومات دی ہیں
  17. راشد احمد

    ناخن کاٹنا

    محمد عمران لطیف الحسینی صاحب! میرے پاس چند تجاویز ہیں جن سےشاید آپ کو افاقہ ہوگا۔ اپنے ناخن باقاعدگی سے کاٹا کریں۔ اس کو کسی صورت میں بڑھنے نہ دیا کریں ناخن چباتے ہوئے یہ بات ذہن میں رکھیں کہ ناخنوں میں جراثیم ہوتے ہیں جو آپ کو بیمار کرسکتے ہیں۔ پریشانی کی حالت میں آنکھیں بند کرکے بیٹھ...
  18. راشد احمد

    دل کا معاملہ

    ورزش اور صبح کی سیر کو معمول بنائیں اور سخت جگہ پر سونے کی کوشش کریں جیسے زمین پر یا لکڑی کی چارپائی پر اور سیدھے رخ سویا کریں یعنی آسمان کی طرف منہ کرکے
  19. راشد احمد

    موبائل فون صحت کیلئے خطرہ

    موبائل فون سامنے والی جیب میں نہ رکھیں یہ دل کی بیماریوں کا موجب بنتی ہے۔ موبائل کی وائبریشن بھی صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔ موبائل فون کی رنگ ٹونز کی آواز نارمل رکھیں شور مجانے والی رنگ ٹونز سے اجتناب کریں یہ دل کی بیماری اور بلڈ پریشر کا موجب بنتی ہے۔ موبائل فون کو کان سے لگانے کی بجائے ہیڈ فون...
  20. راشد احمد

    ہسنے کا نہیں‌ ماموں‌ !

    :drooling::rollingonthefloor: بہت خوب! ہنسی رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی
Top