نتائج تلاش

  1. حسینی

    سراج الحق جماعت اسلامی کے نئے امیر مقرر

    امید ہے اب جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں دہشت گردوں کی بے جا حمایت کی بجائے پاکستان کی مظلوم عوام کی آواز بنے گی۔ منور حسن کے فرسودہ خیالات سے نکل کر مودودی اور قاضی کے افکار کو اپنانے کی کوشش کرے گی۔ ملک میں جاری دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے ظالمان کا ساتھ دینے کی پالیسی تبدیل کرے گی۔
  2. حسینی

    سراج الحق جماعت اسلامی کے نئے امیر مقرر

    سراج الحق جماعت اسلامی کے نئے امیر مقرر امیر جماعت اسلامی کے انتخاب کیلئے سابق امیر سید منور حسن، لیاقت بلوچ اور سراج الحق کے درمیان مقابلہ تھا۔ کل ووٹوں کی تعداد 31 ہزار 301 تھی۔ لاہور: (دنیا نیوز، ویب ڈیسک) سراج الحق کو جماعت اسلامی کا نیا امیر چن لیا گیا ہے۔ سراج الحق کا تعلق خیبر پختونخوا...
  3. حسینی

    طالبان کا گیلانی اور سلمان تاثیر کے مغوی بیٹوں کی رہائی سے انکار

    اک تو چوری اوپر سے سینہ زوری۔ ان بدبختوں کا اک ہی علاج ہے۔۔۔۔ جیٹ طیارے۔۔۔ دو دن میں عقل ٹھکانے آجائے گی۔ ہماری حکومت کے ان کمزور فیصلوں کے سامنے انہوں نے سینہ تو ٹھونکنا ہے۔ ان مفسدین فی الارض اور بے رحم درندوں سے مذاکرات اور رحم کی اپیل انسانیت کی تذلیل ہے۔
  4. حسینی

    امریکا دنیا کی طاقتورترین قوم .روس محض علاقائی طاقت ہے:اوباما کا پیوٹن کو انتباہ

    بے شک آپ اس کو خواب کا نام دیں۔۔۔ میں تو اسے حقیقت سمجھتا ہوں۔
  5. حسینی

    امریکا دنیا کی طاقتورترین قوم .روس محض علاقائی طاقت ہے:اوباما کا پیوٹن کو انتباہ

    امریکہ محض بونگیاں مار رہا ہے۔۔ روس نے شام اور یوکرائن میں اپنی برتری ثابت کر دی۔۔۔ روس صرف علاقائی نہیں عالمی طاقت کے طور پر پھر سے ابھر رہا ہے۔ امریکہ روس کے ساتھ بھی پاکستان والا سلوک اور رویہ اپنانا چاہتا ہے۔۔۔ ہمارا ساتھ دو۔۔ نہیں تو پتھروں کے زمانے میں پہنچادیں گے۔ لیکن روس خود اک بڑی طاقت...
  6. حسینی

    امریکا دنیا کی طاقتورترین قوم .روس محض علاقائی طاقت ہے:اوباما کا پیوٹن کو انتباہ

    امریکا دنیا کی طاقتورترین قوم .روس محض علاقائی طاقت ہے:اوباما کا پیوٹن کو انتباہ ماسکو کی بعض پڑوسی ممالک کو دھمکیاں کمزور ہونے کی علامت ہیں،بہتر ہے روسی صدر اپنی فوج کو یوکرائن سے دور رکھیں،دیگر ملکوں کی خواہش ہے امریکا بدستور قائدانہ کردار ادا کرتا رہے،امریکی صدر کی صحافیوں سے گفتگو ہیگ (فارن...
  7. حسینی

    عرب دنیا میں ایک نئی لڑائی

    اس لیے کہ اس جنگ کا کچھ تعلق میرے اور میرے مسلمان بھائیوں کے ساتھ بھی بنتا ہے۔۔۔ ہمارے پڑنے یا نہ پڑنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔ لیکن زمانے سے آگاہی ہر حال میں ضروری ہے۔
  8. حسینی

    سلام بحضور امامِ عالی مقام امام حسین علیہ السلام

    بہت ہی اعلی سلمان امین بھائی۔۔۔۔ مزید کا انتظار رہے گا۔۔۔۔ سلام یا حسین علیہ السلام
  9. حسینی

    مصر : معذول صدر مرسی کے 529 حامیوں کو سزائے موت سنادی گئی

    کہاں ہے سعودیہ کے اندھے حامی؟؟ مصر کے اخوانیوں کے خون میں سعودیہ برابر کا شریک ہے۔ ابھی بھی فوج اور موجودہ حکومت کو سعودیہ اور متحدہ عرب امارات، بحرین کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔۔۔ اور لاکھوں ڈالرز کی امداد دی جا چکی ہے۔ قطر کے ساتھ ان ممالک کی موجودہ کشیدگی اسی اختلاف کا نتیجہ ہے۔۔ اخوان کو دہشت...
  10. حسینی

    نواز شریف شریعت کی طرف بڑھیں، طالبان ہمارے بھائی ہیں، طاقت سے شریعت نافذ نہیں ہوسکتی، جماعت اسلامی

    ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل لعین منور حسن کے تو بھائی ہو سکتے ہیں۔۔۔ لیکن اک عام محب وطن پاکستانی کے بھائی ہرگز نہیں۔ ان لعینوں کے ہاتھ پاکستان کے معصوم عوام کے خون سے رنگیں ہیں۔۔۔۔ ہزاروں خودکش حملے کر چکے ہیں۔۔ اگر یہ لوگ بے گناہ ہیں تو پاکستان کی جیلوں میں موجود ہر قیدی بے گناہ ہے۔۔۔۔ ہر قیدی...
  11. حسینی

    عرب دنیا میں ایک نئی لڑائی

    عبدالقیوم فہمید : عرب دنیا میں ایک نئی لڑائی سعودی عرب، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے قطر سے سفارتی تعلقات کے تعطل کا پس منظر سیاسی اور نظریاتی بُعد ہے۔ فوٹو : فائل افریقہ اور خلیج کے عرب ممالک اپنی الگ جغرافیائی شناخت کے باوجود ’’عرب تشخص‘‘ کی بدولت ایک ’’وحدت‘‘ اور ’’اکائی‘‘ سمجھے جاتے ہیں...
  12. حسینی

    اک ایسا ملک جس کی نہ اپنی آبادی ہے اور نہ سرزمین!

    کیا آپ نے ایک ایسے ملک کے بارے میں سنا ہے جو اقوام متحدہ کا رکن ہو لیکن دنیا کے نقشے پر اس ملک کا کوئی وجود نہیں؟ کیا آپ اس بات کو مانیں گے کہ اس ملک کی کوئی عوام نہیں، کوئی آبادی نہیں، کوئی زمین نہیں اور کوئی سرحد نہیں؟ کیا ایسا ممکن ہے؟؟ کیا عقل اور منطق ایسی بات کو تسلیم کرتی ہے؟ اس سے بھی...
  13. حسینی

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    ہاہاہا۔۔۔۔ اسرائیل نے کوئی خباثت نہیں کی جناب۔۔ مسلمانوں پر احسانات ہی احسانات کئے ہیں۔ ہمارا نظریہ یہ ہے کہ اسرائیل ، امریکہ اور بریطانیہ کی ناجائز اولاد ہے۔۔۔ جس کو اس نے حرام طریقے سے مسلمانوں کی سرزمین پر پیدا کیا تھا۔۔۔ اسرائیل عالم اسلام کے قلب پر اک ناجائز اور خطرناک ومضر غدود کی مانند...
  14. حسینی

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    بات پھر وہی ہے۔۔۔۔۔ اسرائیل جیسا خبیث اور غاصب ملک اپنی مرضی سے زمین کا قبضہ چھوڑ دے نا ممکن ہے۔۔۔ اور کوئی ذی عقل اس کو تسلیم نہیں کرتا۔ یقینا حماس نے اس کو مجبور کیا ہے انخلاء پر۔۔۔ حماس آپ کے نزدیک دہشت گرد ہے۔۔۔ لیکن اکثر مسلمانوں کے نزدیک حماس ایک مقاومتی اور جہادی تنظیم ہے۔۔۔ اور اسرائیل...
  15. حسینی

    سعودی عرب نے اخوان المسلمین اور حزب اللہ کو دہشتگرد جماعتیں قرار دیدیا

    اسرائیل جیسا خبیث ملک اور لبنان سے بغیر کسی وجہ کے انخلاء کا فیصلہ۔۔۔ آپ کی عقل مانتی ہے کیا؟؟ یہ حزب اللہ کی مقاومت ہی تھی کہ اسرائیل کو انخلاء کرنا پڑا۔۔۔ ورنہ کوئی بھی ملک کسی ملک سے اپنا قبضہ آسانی سے نہیں چھوڑتا۔۔۔ اگر آج حزب اللہ نہ ہوتی تو فلسطین کی طرح آدھے سے زیادہ لبنان پر اسرائیل کا...
  16. حسینی

    پاکستان کی مدد کس نے کی اس برے بے بس حالات میں

    نہیں معلوم اندرون خانہ کیا کچھ ہو رہا ہے۔۔۔ اللہ ہی ٰ خیر کرے۔ نواز شریف نے دس سال مہمانی کا کچھ صلہ تو دینا ہے ان شیخوں کو۔۔
  17. حسینی

    پاکستان کی مدد کس نے کی اس برے بے بس حالات میں

    اس دنیا مَیں خصوصا ملکوں کے درمیان کوئی کسی کا دوست نہیں ہوتا۔۔۔۔ مفادات کی جنگ ہوتی ہے۔ سعودی عرب پاگل نہیں ہے اک عرب ڈالر مفت میں دے۔ یہ بھی ذرا بتاتے اس اک عرب ڈالرز کے مقابلے میں کیا سواد ہوا ہے؟ پاک فوج کو سعودیہ میں ہونے والے عوامی احتجاج دبانے کے لیے بھیجا جائے گا؟؟ یا پاکستان کو شام میں...
  18. حسینی

    شاہ عبد اللہ کی چار بیٹیاں جدہ میں قیدی کی طرح رہ رہی ہیں: برطانوی اخبار

    شاہ عبد اللہ کی چار بیٹیاں جدہ میں قیدی کی طرح رہ رہی ہیں: برطانوی اخبار برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے سعودی عرب کے فرمان روا شاہ عبد اللہ کی چار بیٹیاں جدہ کے محل میں تیرہ سال سے قیدی کی زندگی گزار رہی ہیں۔ شہزادیوں نے رہائی کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔ لندن:(دنیا نیوز) برطانوی اخبار کو موصول...
Top