نتائج تلاش

  1. حسینی

    بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کی تدفین پربھگدڑ، 18 افراد ہلاک

    بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کی تدفین پربھگدڑ، 18 افراد ہلاک ممبئی …بھارتی شہر ممبئی میں بوہری جماعت کے روحانی پیشو سیدنا محمد ابرہان الدین کی آخری رسومات کے موقع پربھگدڑ مچ گئی،18افراد ہلاک ہوگئے۔واقعہ جنوبی ممبئی کے علاقے گڑگوم میں اس وقت پیش آیا جب بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کی...
  2. حسینی

    جنسی استحصال:قریباً 400 پادری منصب سے محروم

    عقلاء کا اقرار اپنے اوپر تو ناٍفذ ہے۔۔۔ لیکن دوسروں پر ہرگز نافذ نہیں۔ لہذا آپ اپنی بات کریں۔۔ دوسروں پر بغیر دلیل حکم لگانا شاید کچھ مناسب نہ ہو۔
  3. حسینی

    چودھری اسلم کا قتل۔۔۔ایک ظالم کی رخصتی۔۔؟

    ۔ یعنی آپ مان رہے ہیں کہ جس طرح چودھری اسلم ظالم اور بے قصور کا خون بہاتا تھا۔۔۔ طالبان ظالمان نے بھی ظلم اور بے قصور کا خون بہایا ہے۔ آپ کی تشبیہ سے یہی سمجھ آرہی ہے۔ کوئی بندہ مسلم چاہے جتنا بھی ظالم ہو آیا اس پر خودکش کرنا جائز ہے؟ ٰآیا اسلامی ریاست کے قوانین اور ٖ آئین اس کام کی اجازت دیتے...
  4. حسینی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    اور آپ بھی طالبان کے حمایتی کیوں بنے ہوئے ہیں؟؟ کیوں آپ کو طالبان معصوم لگ رہے ہیں؟ کیوں ہر جگہ ان کے افعال شنیعہ کی تاویلیں اور ان کی حمایت کرتے رہتے ہیں۔۔ مسئلہ اس واقعے کا نہیں ہے۔۔ آپ عمومی بات کریں۔ آپ اگر کسی کی باتوں کو "واہیات اور بے وقوفانہ حرکتیں" قرار دیتے ہیں۔۔ تو دوسرے کو بھی حق...
  5. حسینی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    اس دھماکے کے پیچھے جو کوئی بھی میں ان پر لعنت بھیجتا ہوں۔۔۔ اور اس فعل قبیح کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ اب آپ بھی ذرا جرات کر کے ذرا لعنت بھیجیے۔۔۔ بے شمار ہم ہر ظالم کے خلاف اور ہر مظلوم کے حامی ہیں۔۔۔ چاہے وہ جو بھی ہو۔
  6. حسینی

    سعودی عرب دنیا کے امن کیلیے خطرہ ہے، بشار الاسد

    سعودی عرب دنیا کے امن کیلیے خطرہ ہے، بشار الاسد، ڈونر کانفرنس میں شام کیلیے 2 ارب ڈالر کے وعدے دمشق / ماسکو / کویت سٹی: شام کے صدربشار الاسدنے کہاہے کہ سعودی عرب کاسیاسی اور اسلامی نظریہ دنیاکیلیے خطرہ ہے۔ صدربشار الاسدنے ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات میں قدامت پسنداسلامی روایت کاحوالہ دیتے...
  7. حسینی

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    جہاں تک میری معلومات ہیں۔ اور میری معلومات ناقص بھی ہو سکتی ہیں۔ آج کے مسیحی اور یہودی پر بھی اہل کتاب کا اطلاق ہوتا ہے۔ اور ان پر وہی تمام شرعی احکام جاری ہوتے ہیں۔ فقہ تشیع کے مطابق اہل کتاب پاک ہیں۔ ان کے ساتھ کھانا پینا جائز اور ان کے جسم پاک ہیں۔۔۔ اور ان سے نکاح منقطع کرنا بھی جائز ہے۔ ان...
  8. حسینی

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    لیکن کیا عیسائی اور یہودی اہل کتاب شمار نہیں ہوتے؟؟ اور کیا اہل کتاب پاک نہیں ہوتے؟ ان کا ہاتھ کا کھانا نہیں کھا سکتے؟؟ اہل کتاب سے نکاح جائز نہیں ہے؟؟
  9. حسینی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    اب یہ دھماکے تبلیغی مراکز تک بھی پہنچ گئے ہیں۔۔۔ شاید وجہ یہ ہو کہ ان اجتماعات میں صلح ، امن اور بھائی چارہ کی بات ہوتی ہے۔۔ جو کہ ان ظالمان کے اہداف کے خلاف ہیں۔ ان کو تو دہشت، خون، دھماکے، لاشوں اور وحشت سے دوستی ہے۔۔۔ امن اور بھائی چارے کی بات کیسے قبول کریں گے؟
  10. حسینی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی پشاور میں تبلیغی مرکز میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 50 افراد زخمی ہو گئے۔ پشاور: (دنیا نیوز) چارسدہ روڈ کے قریب تبلیغی مرکز میں نماز مغرب ادا کی جا رہی تھی کہ دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 59 زخمی ہو گئے۔...
  11. حسینی

    چودھری اسلم کا قتل۔۔۔ایک ظالم کی رخصتی۔۔؟

    چلیے اک لمحے کے مان لیں کہ چودھری اسلم میں یہ سب برائیاں تھیں۔۔۔ تو کیا اس کو قتل کرنا اور اس پر خودکش کرنا جائز تھا؟؟ آپ لوگوں کی زبان سے ان دہشت گردوں کے خلاف کچھ کیوں نہیں نکلتا؟؟ کیوں ان ظالمان طالبان کے ہمدرد بنے ہوئے ہیں۔۔۔ اور ان کے مشن کی حمایت کر رہے ہیں؟ کیا یہ کہہ کر کہ "کلیجہ ٹھنڈا...
  12. حسینی

    اسلامی ممالک کے عوام کے خیال میں خواتین کو کیسا لباس پہننا چاہئے۔ پیو سروے

    عثمان بھائی۔۔۔ یقینا فرد کے لیے لباس کا انتخاب اک بنیادی انسانی حق ہے۔۔۔ لیکن یہ بات آپ نوع لباس کے انتخاب میں تو کر سکتے ہیں۔۔ لیکن دین کے دائرے میں رہ کر یہ کہنا کہ وہ جس طرح کا چاہے اور جتنا چاہے لباس پہن لے۔ ۔ یہ بھی اس کا حق ہے۔۔ شاید ایسا نہ کہا جا سکے۔ مثلا اسلام کی بات کریں تو اسلام لباس...
  13. حسینی

    اسلامی ممالک کے عوام کے خیال میں خواتین کو کیسا لباس پہننا چاہئے۔ پیو سروے

    اس سروے میں انڈونیشیا اور ایران کو بھی شامل کیا جانا چاہیے تھا۔۔۔ اور ساتھی ہی کچھ افریقی ممالک کو بھی، مصر کے علاوہ۔
  14. حسینی

    اسلامی ممالک کے عوام کے خیال میں خواتین کو کیسا لباس پہننا چاہئے۔ پیو سروے

    میرا خیال ہے 3 اور 4 مناسب پردہ ہیں۔۔ جو افراط اور تفریط دونوں سے خالی ہیں۔ 5 والے پردے میں خامی یہ ہے کہ سر کے سامنے کے بال نظر آرہے ہیں۔۔ جو کہ شرعا جائز نہیں۔
  15. حسینی

    اسلامی ممالک کے عوام کے خیال میں خواتین کو کیسا لباس پہننا چاہئے۔ پیو سروے

    پردہ اسلام کا واجب اور صریح حکم ہے۔۔۔ اس بارے آیات اور روایات بہت زیادہ ہونے کے علاوہ عقل کا فیصلہ بھی یہی ہے۔ لیکن یقینا اس مسئلے میں بھی افراط اور تفریط دونوں کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔۔۔ اور اعتدال کو تھامنا چاہیے۔ اعتدال یہی ہے کہ واجب پردہ کیا جائے۔۔ جس میں چہرے کا وہ حصہ جس کو وضو میں دھویا...
  16. حسینی

    چوہدری اسلم بہادر پولیس افسر تھے، طالبان کا اعتراف

    تشبیہ کا یہ اصول ہے کہ وہ مطلب کو اک جہت سے فہم سے قریب کرتا ہے تو کئی جہات سے دور بھی کرتا ہے۔۔ ایسے میں ہمیں وجہ شبہ کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔۔۔ کہ متکلم کا مقصد کیا ہے؟؟
  17. حسینی

    چوہدری اسلم بہادر پولیس افسر تھے، طالبان کا اعتراف

    اس میں کوئی شک نہیں وہ اک بہادر آفیسر تھے۔۔ اور ملک کو اسی طرح کے بہادر سپوت چاہیے۔ ڈر کر اور ذلت سے کوئی زندگی نہیں ہوتی۔۔۔ اور پھر وہ جو آپ کے ملک کو برباد کر رہا ہو۔۔ ان سے سختی سے ہی نمٹنا چاہے تھا۔ اللہ تعالی اس کی روح کو شاد کرے۔۔ اور اس پیارے وطن سے دہشت گردی کی تمام جڑوں کو کاٹ دے۔ آمین
  18. حسینی

    مبارکباد تمام محفلیں کو عید میلاد النبی مبارک 12 ربیع الاول کا آغاز ہوگیا

    حسن یوسَف، دم عیسی ید بیضا داری آنچہ خوباں ہمہ دارند، تو تنہا داری آمد مصطفی مرحبا۔۔ یا رسول خدا مرحبا اللھم صل علی محمد وآل محمد کافضل ما صلیت علی ابراھیم وآل ابراھیم
  19. حسینی

    شام:باغی گروپوں کے ایک دوسرے پر 16 خودکش حملے، 400 ہلاک

    شکر ہے یہ لوگ اقتدار تک نہیں پہنچے۔۔۔ ورنہ تو تخت حکومت کے لیے یہ ہزاروں خوکش بھی کر لیتے۔ سچ بات یہ ہے کہ شام میں لڑنے والی دسیوں تنظیموں کا آپس میں کوئی فکری اور عقیدتی اتحاد نہیں ہے۔۔ اور ہر گروپ کسی نہ کسی خارجی ملک کا آلہ کار ہے۔ اب ان کی شکست یقینی ہو چلی ہے۔۔ اور آپس میں اک دوسرے کی تکفیر...
  20. حسینی

    شام:باغی گروپوں کے ایک دوسرے پر 16 خودکش حملے، 400 ہلاک

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102068925&Issue=NP_LHE&Date=20140113
Top