نتائج تلاش

  1. حسینی

    خیبرایجنسی میں دھماکے سے پولیو رضاکاروں کی حفاظت پرمامور11 اہلکاروں سمیت 12 افراد جاں بحق

    خیبرایجنسی میں دھماکے سے پولیو رضاکاروں کی حفاظت پرمامور11 اہلکاروں سمیت 12 افراد جاں بحق بم دھماکوں کے بعد علاقے میں انسداد پولیو مہم معطل کرکے سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز خیبر ایجنسی: جمرود میں انسداد پولیو مہم کے دوران یکے بعد دیگرے 2 دھماکوں کے نتیجے میں خاصہ دار...
  2. حسینی

    سعودی عرب دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز دبئی سے چھیننے کیلئے تیار

    سعودی عرب دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز دبئی سے چھیننے کیلئے تیار 200 منزلہ اس عمارت میں کئی لگژری ہوٹلز، شاپنگ مال، رہائشی فلیٹس اور دفاتر قائم کئے جائیں گے فوٹو: فائل ریاض: سعودی عرب کے مشرقی شہر جدہ میں دنیا کی بلند ترین عمارت کی تعمیر کے لئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ برطانوی اخبار...
  3. حسینی

    امریکی کمپنی کاپوری دنیاکومفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کااعلان

    آؤٹرنیٹ کردے گا انٹرنیٹ کی چُھٹی! برقی رابطے کی نئی ٹیکنالوجی دنیا بھر میں بلامعاوضہ استعمال کی جاسکے گی. فوٹو : فائل انٹرنیٹ، ایک جادوئی ٹیکنالوجی، جس نے ہماری دنیا بدل کر رکھ دی۔ آج شاید ہی کوئی شعبہ اس ٹیکنالوجی کے دائرۂ اثر سے باہر ہو۔ ہر شعبے میں بالواسطہ یا بلاواسطہ انٹرنیٹ کا عمل...
  4. حسینی

    امریکی کمپنی کاپوری دنیاکومفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کااعلان

    امریکی کمپنی کاپوری دنیاکومفت انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کااعلان سیٹلائٹ کے ذریعے دنیابھرمیں انٹرنیٹ فراہم کرے گی جسے مفت استعمال کیاجاسکے گا۔ فوٹو: فائل واشنگٹن: امریکاکی ایک کمپنی نے پوری دنیاکوانٹرنیٹ کی سہولت مفت فراہم کرنے کے منصوبے پر کام کرنے کااعلان کردیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق...
  5. حسینی

    اورام القری کی گود اجڑ گئی

    آج ہمارے اک استاد ختم نبوت کا فلسفہ بیان کرتے ہوئے فرما رہے تھے۔۔ کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر وہ اعلی مقام کسب کر لیا تھا کہ جو اک انسان کے لیے کسب کرنا ممکن تھا۔ اب اس کے علاوہ مزید معنوی کمال حاصل کرنا کسی بشر کے بس میں تھا۔ اور اسی مقام کے بارے کہا گیا قاب قوسین او ادنی۔ پس جب...
  6. حسینی

    کراچی میں فائرنگ ، علامہ تقی ہادی نقوی جاں بحق ،مجلس وحدت المسلمین کا تین روزہ سوگ کا اعلان

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ علامہ صاحب مذہبی اسکالر ہونے کے علاوہ پروفیسری جیسے مقدس پیشے سے بھی منسلک تھے۔ اللہ ان کی روح کو شاد کرے اور ان کے ٖ قاتلین کو نیست ونابود۔ آمین۔
  7. حسینی

    ایک سوال۔۔۔۔

    کوئی تضاد نہیں۔ ہونا چاہیے اور بحث ہے جبکہ جو واقع میں جو ہوتا ہے وہ اور چیز۔ التبہ مولانا فضلو کہنے میں ظاہرا کوئی غیر اخلاقی پہلو نہیں ہے۔ اگر ہے تو یقینا انتظامیہ کو مجھے تنبیہ کرنا چاہیے۔ یہی تو میرا مدعا ہے۔
  8. حسینی

    ایک سوال۔۔۔۔

    میرے خیال سے بھی مذہبی اور سیاسی لڑی کے ہونے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ البتہ یقینا بحث کرتے ہوئے اخلاق کا دائرہ ہمیشہ ملحوظ ہونا چاہیے۔ جبکہ اکثر حضرات اس حوالے سے پھسل جاتے ہیں اور اسی ذریعے ان کی حقیقت سب پر عیان ہوجاتی ہے۔ اب اگر علمی بحث کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سیاسی یا مذہبی بحث ہو تو بہت...
  9. حسینی

    علمائے دیوبند اور طالبان

    ان میں سعودی ملا کا اضافہ کرنے سے آپ کیوں کتراتے ہیں؟؟ یا وہاں اس اصطلاح کے مطابق جو آپ نے جعل کی، کوئی ملا نہیں۔
  10. حسینی

    علمائے دیوبند اور طالبان

    جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔ ویسے جعل اصطلاح میں کوئی مضائقہ نہیں۔ آپ آج سے ٹماٹر کو آلو بولنا شروع کردے۔ کوئی مسئلہ نہیں۔
  11. حسینی

    علمائے دیوبند اور طالبان

    بے شک۔ تو کیا آپ کی اس لسٹ میں امام کعبہ اور مسجد نبوی کے امام کے نام بھی شامل ہیں کیا؟؟؟ یا وہ ملا نہیں کچھ اور ہیں؟؟
  12. حسینی

    علمائے دیوبند اور طالبان

    غلط بات۔ جس طرح سارے ڈاکٹرز، انجینرز، ٹیچرز، صحافی وغیرہ ایک جیسے نہیں ہوتے اسی طرح سارے ملا بھی ایک جیسے نہیں ہوتے۔ ان میں بھی، چاہے جس مسلک سے بھی تعلق ہو، اچھے برے دونوں ہوتے ہیں۔ اگر ملا کا کوئی مسلک نہیں ہوتا تو یہ مسلکی منافرتیں کون پھیلاتے ہیں؟، کفر کے فتوے کون جاری کرتے ہیں؟، نفرتوں کے...
  13. حسینی

    علمائے دیوبند اور طالبان

    وہاں کے ملا تو بادشاہت کے پروردہ ہیں۔ ان سے کیا توقع؟ تعجب ہے اسلام کا نام لے کر شخصی بادشاہت کی حمایت کی جاتی ہے۔ بہرحال موضوع کے حوالے سے یہ بات اہم ہے کہ ان دہشت گردوں کا تعلق ایک خاص مسلک سے ہے، جن دہشت گردوں کے خلاف فوج آپریشن کرنے جا رہی ہے اور پاکستان کی عوام اور اکثر سیاسی پاٰرٹیز فوج...
  14. حسینی

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    بہت شکریہ آپ سب کا۔ آپ کی محبت اور چاہت ومبارکباد بھی میرے لیے میڈل ہیں۔ اللہ ہم سب کو دنیا وآخرت کے ہر امتحان میں کامیاب فرمائے۔ ً آمین۔
  15. حسینی

    علمائے دیوبند اور طالبان

    آج محترم کنور دلشاد صاحب کے روزنامہ دنیا کے کالم میں اک تجویز بھی بہت اچھی لگی۔ وہ یہ کہ قبائلی علاقہ جات اور فاٹا کے تمام علاقوں کو ملا کر اک صوبے کی حیثیت دی جائے۔ وہاں گورنر اور وزیر اعلی ہو۔ مختلف سیاسی پارٹیاں وہاں جا کر کام کریں۔ اس طرح اس پورے علاقے کو قومی دھارے میں شامل کیا جائے۔۔ ان...
  16. حسینی

    علمائے دیوبند اور طالبان

    شاید آپ کی مراد مولانا فضلو جیسوں سے ہے، جو کہ اس وقت حیرت انگیز طور پر خاموش دکھائی دیتے ہیں، ورنہ آپریشن کے خلاف وہ ابھی تک وہ زمین آسمان ایک کر چکے ہوتے۔ جبکہ ان کے مقابلے میں جماعت اسلامی پاغلوں کی طرح طالبان کی حمایت میں ہر حد پار کرتی نظر آتی ہے۔ شاید جماعت کے امیر کو سمجھنے اور سمجھانے...
  17. حسینی

    علمائے دیوبند اور طالبان

    http://dunya.com.pk/index.php/author/khursheed-nadeem/2014-02-26/6197/41245096
  18. حسینی

    شامی اپوزیشن نے اسرائیلی وزیراعظم کا شکریہ ادا کہا

    اسرائیل کے ہی ایجنٹس ہیں۔ لہذا شکریہ تو ادا کرنا ہے۔۔ تاکہ نمک حلالی ہو۔
  19. حسینی

    خواتین پردہ کریں ورنہ گھرماتم کدہ بنادینگے،چارسدہ میں طالبان کےخطوط

    طالبان اسلام کے دشمنوں کی اس بات کی عملی تصدیق کرنا چاہتے ہیں کہ نعوذ باللہ اسلام تلوار کے زور پر پھیلا تھا۔ اسلام نے رسول خدا کو عالمین کے لیے سراپا اخلاق قرار دیا ہے، بلکہ رسول کی رسالت کا مقصد ہی اخلاق کو قرار دیا ہے۔ رسول اسلام تو اپنے اوپر کوڑا پھینکنے والی کافرہ عورت کی بھی عیادت کیا کرتے...
  20. حسینی

    تعارف سب کو میرا سلام

    امجد شاہ بھائی ۔۔ آپ کو اس محفل پر خوش آمدید اور اہلا وسہلا کہتے ہیں۔ امید ہے بھرپور استفادہ کریں گے۔۔
Top