نتائج تلاش

  1. حسینی

    طالبان کے بچوں اور عورتوں کو قید میں رکھنا کونسی شریعت ہے،منورحسن

    پاک فوج نے اس الزام کی سختی سے تردید کی ہے۔ منور حسن طالبان کی محبت میں دیوانہ ہوگیا ہے۔۔ اب اس کو چاہیے کہ شمالی وزیرستان جائے اور عملی جہاد میں حصہ لیں۔ صرف باتیں کرنے سے کچھ نہیں بنتا۔ ان کے نزدیک اگر ظالمان گلے بھی کاٹیں اور انسانی سروں سے فٹ بال بھی کھیلیں تو وہ عین عدل اور عین شریعت ہے۔...
  2. حسینی

    سیکیورٹی فورسز کی حراست میں کوئی خاتون اور بچہ نہیں،آئی ایس پی آر

    لیکن منور حسن جیسوں کو پاک فوج کی باتوں پر یقین کہاں سے آئے گا۔۔۔ ان کے نزدیک تو صرف ظالمان ہی سچ بولتے ہیں۔ جبکہ پوری دنیا جھوٹی ہے۔ عجیب ہے زندہ انسانوں کو جانورں کی طرح، کند چھریوں سے، ذبح کرکے ان کے سروں سے فٹ بال کھیلنے والے سچ بولتے ہیں۔۔ جبکہ ملک کی سرحدوں کے حقیقی محافظ جھوٹ۔
  3. حسینی

    جماعت اسلامی اور طالبان کی اندھی حمایت

    منور حسن نے جماعت اسلامی کو مردہ جماعت بنا دیا ہے۔۔ صاحب کے عجیب وغریب نظریات ہیں جو خود اس جماعت کے بانیوں کے افکار سے میل نہیں کھاتے۔ دہشت گردوں کی مسلسل حمایت اور وہ بھی بھونڈی دلیلوں سے اس جماعت کو تنہا تر کردے گی ۔۔
  4. حسینی

    جماعت اسلامی اور طالبان کی اندھی حمایت

    http://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%B5%D8%AD%D8%A7%D9%81%D8%AA.199/create-thread
  5. حسینی

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت مقنن و شارع مجاز از مفتی منیب الرحمان

    مولانا عبد العزیز المعروف برقعہ والے سرکاری خطیب تھے۔۔ کہہ دیا رسول خدا کو حق تشریع حاصل نہ تھا۔ سرکار کے دئیے ہوئے کاغذ کو پڑھنا اور چیز ہے شریعت کی روح کو سمجھنا اور بات۔ قرآن کریم واضح الفاظ میں بتا رہا ہے: وما اتاکم الرسول فخذوہ وما نھاکم عنہ فانتھوا۔ جو تمہیں رسول دے اسے لے لو اور جس چیز سے...
  6. حسینی

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    واقعا افسوسناک ہے۔۔ دنیا بھر میں اس طرح کے مقامات کی حفاظت کی جاتی ہے۔ اور مقام جتنا پرانا ہو اس کی قیمت اور منزلت بڑھ جاتی ہے۔ لیکن لگتا ہے آل سعود کو محمد وآل محمد علیہم السلام سے نسبت رکھنے والی ہر چیز سے دشمنی ہے۔ اس مقام کی اس حیثیت سے زیارت کہ "یہاں کائنات کی سب سے عظیم ہستی کی ولادت ہوئی...
  7. حسینی

    نوحہ گر کی تلاش

    طالبان کو معصوم ثابت کے لیے کالم نگار نے ہر خشک وتر سے مدد حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔۔ جبکہ پاکستانی عوام اتنی بھی بھولی بھالی نہیں کہ ان جیسی ہلکی باتوں میں بہہ جائے۔ طالبان کو طاقت فراہم کرنے اور معصوم شہداء کے خون میں اس طرح کے زر خرید اخبار اور کالم نگار برابر کے شریک ِہیں۔ کہہ رہے ہیں دونوں...
  8. حسینی

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    یہ بی ایس سی نہیں بلکہ بی ایس عربی ہے۔۔ یعنی بیچلر آف اسٹیدیز ان عریبک۔ چار سالہ کورس جو کہ ایچ ای سی کے ہاں ماسٹر کے برابر گردانی جاتی ہے۔ اس میں ہم نے عربی زبان کی نحو، صرف، عروض، قافیہ، بلاغت، علم اللغہ (لینگویسٹک)، تجوید، عربی ادب قدیم اور حدیث، نقد قدیم و حدیث کے موضوعات سے تعلق رکھنے والے...
  9. حسینی

    وزیر اعظم نے طالبان کے خلاف فضائی حملوں کی منظوری دیدی۔

    البتہ حملوں کے ساتھ ساتھ مذاکرات کا بھی عمل جاری رہنا چاہیے کہ جو بھی ہتھیار پھینک کر پر امن طور پر زندگی گزارنا چاہے اس کو موقعہ ضرور دیا جائے۔
  10. حسینی

    شمالی وزیرستان:پاک فضائیہ کی بمباری،35 عسکریت پسند ہلاک

    وہ 23 ایف سی اہلکار کیا کافر تھے؟؟ جن کو آپ کے ہمدرد ظالمان نے وحشتناک طریقے سے شہید کئے ہیں۔ کیا یہی ان کی شریعت ہے؟ کہاں گئے وہ کتے کو بھی شہید کہنے والے؟؟ خدا کے لیے ان دہشت گردوں کی حمایت سے باز آجائیں۔ ورنہ آپ لوگ بھی ان معصوموں کے خون میں برابر کے شریک ہیں اور روز قیامت آپ سے بھی اس بارے...
  11. حسینی

    شمالی وزیرستان:پاک فضائیہ کی بمباری،35 عسکریت پسند ہلاک

    جلد یا دیر فوج کو آپریشن کرنی پڑی گی۔ اب حکومت اور فوج کو چاہیے کہ ان دہشت گردوں کو مزید منظم نہ ہونے دیں اور جلد از جلد ان کے ٹھکانوں کو اڑا دیں اور پورے ملک کو ان کے نجس وجود سے پاک کریں۔
  12. حسینی

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    آپ سب کا بہت شکریہ۔۔۔ اتنی محبت سے نوازا۔ اللہ تعالی ہم سب کو دنیا وآخرت کے ہر موڑ پر کامیابی عطا کرے۔ ً آمین۔ اشکر الاخ عمر سیف علی کل ھذہ المحبۃ وارجو من اللہ تعالی الفوز والفلاح لنا ولکم فی الدنیا والآخرۃ۔
  13. حسینی

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    آپ سب کا نہایت شکرگزار ہوں۔۔۔ آپ کی محبتیں اور نیک خواہشات بھی میرے لیے میڈل کی حیثیت رکھتی ہیں۔
  14. حسینی

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    تمام احباب کا بہت شکریہ۔۔ آپ کی محبتیں ہیں۔
  15. حسینی

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    بہت شکریہ امین بھائی۔۔۔ اس حوالے سے کچھ ابہام موجود تھا۔۔ جو کہ رفع ہوگیا۔
  16. حسینی

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    ویسے اس حوالے سے افراد اپنی طبیعت کے لحاظ سے فرق کرتے ہیں۔ میں کچھ ایسے افراد کو جانتا ہوں جو جب تک چائے شربت کی طرح ٹھنڈی نہ ہو اس وقت تک پیتے نہیں ہیں۔۔ جبکہ دوسری طرف بعض لوگ ابلتی ہوئی چائے جب تک نہ پئے، ان کو مزا ہی نہیں آتا۔
  17. حسینی

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    تمام احباب کا فردا فردا نہایت شکرگزار ہوں۔۔ اتنی محبت سے نوازا ہے۔ اللہ ہم سب کو دنیا وآخرت کے ہر امتحان میں کامیاب کرے۔
  18. حسینی

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    فی الحال کیک اور چائے سے گزارہ کر لیجیے۔۔ مٹھائی جب ملاقات ہوگی تو اس وقت انشاء اللہ۔ :cake::cake::cake::cake::cake::cake::cake::cake::cake::cake::cake::cake::cake: :coffee1::coffee1::coffee1::coffee1::coffee1::coffee1::coffee1::coffee1::coffee1::coffee1::coffee1::coffee1::coffee1:
  19. حسینی

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    بہت شکریہ قیصرانی بھیا۔ بی ایس سی سائنس ہوتی ہے غالبا۔ بی ایس چار سالہ بی اے کو کہا جاتا ہے جو کہ ماسٹر کے برابر ہے۔ واللہ اعلم
  20. حسینی

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے بی ایس آنرز میں 3،97 جی پی اے حاصل کرنے پر مجھ ناچیز کو گولڈ میڈل سے نوازا ہے۔ بندہ اس یونیورسٹی میں 2006 سے 2010 تک بی ایس آنرز عربی کا طالب علم تھا اور تمام مضامین میں (سوائے دو مضامین جن میں بی پلس تھا) اے گریڈ...
Top