حکمرانوں کا سار ہم وغم اب یہ رہ گیا ہے کہ کیسے اپنا پانچ سالہ دور کسی طرح سے مکمل کیا جائے۔۔۔ تاکہ ان کی لوٹ کھسوٹ نامکمل نہ رہ جاوے۔۔۔
ملک کو بحرانوں سے نکالنا۔۔۔ یا طویل مدتی منصوبے بنانا ان کی ترجیحات میں ہرگز شامل نہیں۔
ہر حکومت آکر پچھلی حکومت کے سارے منصوبے ختم کر کے پھر سے ریت پر گھر...