نتائج تلاش

  1. حسینی

    طالبان کی ماہانہ آمدنی

    اور ہماری حکومت ، فوج، اور امن کے ادارے کیا کر رہے ہیں؟؟ اللہ ہی اس ملک کا حافظ ہے۔۔ اب ان چوروں اور ڈاکؤون کی طرف سے نفاذ شریعت کا مطالبہ مذاق نہیں تو اور کیا ہے؟؟؟
  2. حسینی

    ٍفیس بک کی دسویں سالگرہ

    مجھے نہیں معلوم فیس بک کے اتنے مشہور ہونے کی کیا وجہ ہے۔ حالانکہ سماجی رابطوں کی اور بھی بہت اچھی ویب سائٹس ہیں۔ جن میں تقریبا فیس بک کے سارے آپشنز موجود ہیں۔۔ بلکہ فیس بک سے زیادہ آپشنز ہیں۔ جیسے اک وقت میں ہم "آرکٹ" استعمال کرتے تھے۔۔ جس میں فیس بک سے زیادہ آپشن تھے۔
  3. حسینی

    طالبان نے حکومت سے مطالبات کی فہرست تیار کر لی۔

    ان ً مذاکرات نے کم از کم بہت سے خوش نما چہروں سے پردہ ہٹا دیا۔۔ اور عوام کو سمجھا دیا کہ کون کون عوام کے نمائندے ہیں اور کون طالبان کے نمائندے۔ کون عوام کے حق میں لکھتا ہے۔۔ اور کون طالبان کی ترجمانی کرتا ہے۔ اب کسی کے انکار سے کوئی فائدہ نہیں۔۔۔ تحریک انصاف کو کاسٹ کئے ووٹ بالواسطہ طالبان کو...
  4. حسینی

    پشاور: فائرنگ سے فقۂ جعفریہ کے رہنما ہلاک

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ خونی درندوں سے مذاکرات کا اک اور تحفہ۔ ہمارے خون بہانے میں ان جنگلی درندوں کے ساتھ ساتھ ان دہشت گردوں کے لیے نرم گوشہ رکھنے والے سیاستدان اور صحافی بھی برابر کے شریک ہیں۔
  5. حسینی

    پشاور: کوچہ رسالدار میں خودکش دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 42 زخمی

    خونی درندوں سے مذاکرات کا اک اور تحفہ۔ افسوس اس ملک میں مظلوم کی کوئی نہیں سنتا۔۔ اپنی بات منوانے کے لیے ظالم بننا پڑتا ہے اور ہتھیار اٹھانا پڑتا ہے۔۔ دہشت گردی سے ّ سب سے زیادہ متاثر شیعہ اور بریلوی بھائیوں سے آج تک کسی نے نہیں پوچھا۔۔ کہ آپ کی کیا رائے ہے؟ آپ کے قاتلوں سے مذاکرات کیے جائے یا...
  6. حسینی

    پشاور: کوچہ رسالدار میں خودکش دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 42 زخمی

    پشاور: کوچہ رسالدار میں خودکش دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 42 زخمی پشاور کے علاقے قصہ خوانی میں کوچہ رسالدار میں ہوٹل کے اندر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 42 زخمی ہو گئے۔ پشاور: (دنیا نیوز) پولیس کے مطابق قصہ خوانی بازار کے قریب کوچہ رسالدار کے علاقے میں پاک ہوٹل کے اندر ایک خودکش...
  7. حسینی

    عروض ڈاٹ کام

    عربی میں خلیل ابن احمد الفراہیدی کو علم عروض کا بانی سمجھا جاتا ہے۔۔ جنہوں نے سب سے پہلی عربی ڈکشنری "العین" بھی لکھی تھی۔ عربی میں بحور کی کل تعداد 16 ہیں جن میں سے 15 خلیل نے اور اک بحر ان کے اک شاگرد نے کشف کیا تھا۔ عربی بحور کے نام کچھ یوں ہیں: الأول : البحر الطويل فعولن مفاعيلن فعولن...
  8. حسینی

    عروض ڈاٹ کام

    بہت ہی زیادہ داد قبول کیجیے ذیشان بھائی۔ نہایت اعلی۔۔۔ خداوند متعال کی بارگاہ میں آپ کی زحمات قبول ہوں۔ بہت اچھی لگی یہ سائٹ۔ کیا عربی شاعری کی بھی تقطیع ہو جاتی ہے اس ویب سائٹ پہ؟ جب یونیورسٹی میں تھا تو عربی عروض وقافیہ کا مادہ پڑھا تھا۔۔ اور بہت دلچسپ لگا تھا۔۔ لیکن اب بہت عرصہ ہوا رابطہ کٹا...
  9. حسینی

    تاریخ اک سفاک کھیل (عمران خان، طالبان گٹھ جوڑ)

    http://dunya.com.pk/index.php/author/muhammad-izhar-ul-haq/2014-02-03/5926/70105123
  10. حسینی

    لک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان

    اب وہی بحث پھر پلٹ کر آئے گی۔۔۔ وہاں ارتداد کا معنی بھی بتایا گیا تھا۔۔۔ اور ان "فتاوی" کی حقیقت اور قیمت بھی بتائی گئی تھی۔۔ بتائیے آج تک کسی شیعہ نے کسی سنی بھائی کو نعوذ باللہ کافر کہہ کر مار دیا ہو۔۔۔ لیکن قطع نظر ان باتوں کے واقع اور حقیقت وخارج میں کون کفر کے فتوے جاری کرتا ہے، کون مخالف...
  11. حسینی

    پاکستان کا گوادر۔۔۔

    مجھے پاکستان کے حکمرانوں کی سمجھ نہیں آتی جن کے ہاں ملکی سالمیت، خودمختاری اور ترقی اور خوشحالی سے بڑھ کر اور چیزیں مقدم ہیں۔ مثلا امریکہ کی یا کسی اسلامی ملک کی ناراضگی۔ گیس معاہدے کو ختم کیا گیا۔ دلیل امریکہ کی ناراضگی۔ امریکہ باڑ میں جائے اگر یہ منصوبہ ملک کی ضرورت ہے تو دنیا کی ہر طاقت کا...
  12. حسینی

    پاکستان کا گوادر۔۔۔

  13. حسینی

    لک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان

    یقینا اچھا ہدف ہے۔ لیکن طریقہ بالکل بھی غلط۔ یہودیوں کی طرح ہمارے ہاں ایسا بالکل بھی نہیں ہے کہ۔۔ ہدف ہر وسیلے کو جائز کر دے۔ الغایۃ تبرر الوسیلۃ پہلے تو خود سمجھ لو کہ شریعت کیا ہے؟؟؟ آپ کی شریعت میں ہر مخالف کا قتل اور گلہ کاٹنا جائز ہے۔ اگر خدا نخواستہ آپ کی شریعت نافذ ہوگئی تو طالبان کے تمام...
  14. حسینی

    توجہ کی گذارش

    دوستوں نے بہت ساری اچھی باتیں تو لکھ دی ہیں۔ مدارس اور علماء اس معاشرے کا اک خاص طبقہ ہے۔۔ اور شاید اس طبقہ کو اسی طبقے سے تعلق رکھنے والا ہی بہتر سمجھ سکتا ہے۔ لہذا مدارس سے فارغ التحصیل طلباء اگر صحافت کے میدان میں آتے ہیں تو یقینا ان کے لیے بہت زیادہ مواقع ہیں۔۔ خاص طور پر دینی موضوعات کے...
  15. حسینی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    اب تو منور حسن صاحب نے اسامہ جیسے دہشت گرد کو "سید الشہداء" قرار دیا ہے۔۔۔ یقینا یہ بات حضرت امام حسین اور حضرت حمزہ علیہما السلام کی توہین ہے۔۔۔۔ کہ اس جیسے دہشت گرد ان کے والا لقب دیا جا رہا ہے۔۔ منور حسن جیسے پڑھے لکھے جاہل لوگ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں برابر کے شریک ہیں۔۔
  16. حسینی

    اگر مشرف عدالت کا سامنا کئے بغیر بیرون ملک چلے گئے تو ستعفی دیکر سیاست چھوڑ د وں گا:احسن اقبال

    یہ صرف بیان بازی ہے۔۔ شہباز شریف نے بھی کہا تھا کہ چھے مہینے میں لوڈ شیڈنگ ختم نہ کروں تو میرا نام تبدیل کر لو۔۔۔ لیکن اب آٹھ مہینے ہوگئے اور لوڈ شیڈنگ برقرار ہے۔۔۔ اب مل کر شہباز کے لیے کوئی نام ڈھنڈتے ہیں۔۔۔۔۔:lol:
  17. حسینی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    جماعت اسلامی پر دور سے سلام جب اس کے امیر اس طرح کی پست سوچ رکھتے ہوں۔۔۔ اللہ کرے اگلی دفعہ کوئی اچھا امیر آگے آجائے۔ حق مغفرت کرے قاضی حسین احمد کو۔۔ کتنی وسیع سوچ رکھتے تھے۔۔ اب ان کی کمی شدت سے محسوس کی جا رہی ہے۔
  18. حسینی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    منور حسن صاحب کی پستی عقل پر ہنسی آتی ہے۔۔۔ معلوم نہیں دہشت گرد کو ہیرو بنانے میں ان کو کیا مزا آتا ہے؟؟ اسامہ اک دہشت گرد تھا۔۔۔ اور بھاگ کر چھپتے ہوئے اس کی موت ہوئی ہے۔۔ اگر صحیح مجاہد ہوتے تو لڑتے ہوئے "شہید" ہو جاتے۔
  19. حسینی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں، دلوں میں بستے ہیں۔ طالبان سے مذاکرات کا مسئلہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ نہیں، مسلم لیگ (ن) حکومت نے مذاکرات کو سبوتاژ کیا۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد...
  20. حسینی

    ان دہشت گردوں پر بھی لعنت بھیجئے

    یقینا میں آپ کے ساتھ مل کر آپ کے بے گناہ علماء کے قاتلوں پر لعنت بھیجتا ہوں۔۔۔ بلکہ پولیس اور فوج کے علاوہ کسی اور کا ہتھیار اٹھانا ہی قانونا جرم سمجھتا ہوں۔ لیکن مسئلہ اس کا نہیں ہے۔۔ مسئلہ یہ ہے کہ ان کچھ دہشت گردوں کے کرتوت دکھا کر ظالمان کے کرتوتوں اور مظالم کی تاویل کی کوشش کی جائے۔۔ اور ان...
Top