نتائج تلاش

  1. حسینی

    طارق ملک کی بیٹی کومبینہ ہراساں کرنیوالاگرفتار‘تعلق پختونخواسے ہے

    نون لیگ کی بے غیرت حکومت سے اک ایماندار حکومت کی فرض شناسی نہ دیکھی گئی۔۔ چونکہ ان کا سارا پول کھل رہا تھا۔۔ لہذا نوبت اس کی ناموس کو تنگ کرنے تک آگیا۔ وہ شخص جو لاکھوں کی تنخواہ چھوڑ کر پاک ارض کی خدمت کے لیے وطن لوٹا تھا۔۔ اس کے ساتھ یہ سلوک؟ جس نے نادرا کو بے مثال ادارہ بنایا اس کو اذیت...
  2. حسینی

    روالپنڈی خودکش حملہ:چھ اہلکاروں سمیت 13 جاں بحق،طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

    آجائیں گے ظالمان کے حمایتی پھر تاویلیں بیان کرنے۔۔ کہ طالبان تو معصوم لوگوں کو نشانہ نہیں بنا سکتے۔۔ جیسے منور حسن صاحب کا کل کا بیان تھا۔ http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102074435&Issue=NP_LHE&Date=20140120 اللہ ان ظالموں کو غارت کرے۔۔۔ ان کا جینا حرام کر دے۔۔ جس...
  3. حسینی

    روالپنڈی خودکش حملہ:چھ اہلکاروں سمیت 13 جاں بحق،طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

    روالپنڈی خودکش حملہ:چھ اہلکاروں سمیت 13 جاں بحق،طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی راولپنڈی (دنیا نیوز)راولپنڈی میں پولیس سٹیشن کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔واقعے میں بچوں اور سیکورٹی فورسز کے اہلاکاروں سمیت بارہ سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دہشت...
  4. حسینی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہت ہی خوبصورت تشبیہ ہے۔۔ ماشاء اللہ بہت خوب وارث بھائی۔
  5. حسینی

    طالبان معصوم لوگوں کو نہیں مار سکتے: منور حسن

    واہ جی منور حسن صاحب! اس منور حسن سے بڑھ کر کوئی پڑھا لکھا جاہل اور متعصب بندہ میں نے زندگی میں نہیں دیکھا۔ اللہ تعالی اس کی دماغی حالت پر رحم فرمائے۔۔۔ طالبان ظالمان کو یہ معصوم سمجھتے ہیں۔۔ پاکستان کی ساری عوام کو گناہ کار۔ پاک فوج کو مردار اور طالبان کو شہید۔ جماعت اسلامی اب طالبان کی سیاسی...
  6. حسینی

    طالبان معصوم لوگوں کو نہیں مار سکتے: منور حسن

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102074435&Issue=NP_LHE&Date=20140120
  7. حسینی

    سیکیورٹی فورسز پر حملے کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں: عمران خان

    عمران خان کے غبارے سے ہوا نکل گئی۔۔ بہت بلند وبانگ دعوے کیے گئے۔۔۔ لیکن کسی اک پر بھی عمل درآمد نہ ہوا۔ تمہارے صوبے میں یہ سب کچھ ہو رہا ہے۔۔ تم خود بھی بہت ساری چیزوں کو کنٹرول کر سکتے ہو۔۔ ہر مسئلے کا ذمہ دار مرکز کو ٹھہرانا اور اپنے آپ کو بری الذمہ سمجھنا درست نہیںِ۔
  8. حسینی

    سیکیورٹی فورسز پر حملے کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں: عمران خان

    سیکیورٹی فورسز پر حملے کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں: عمران خان عمران خان نے بنوں میں سیکورٹی فورسز پر ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے۔ وزیراعظم نواز شریف کو اس کا ذمہ دار ٹھہرا دیا، کہتے ہیں طالبان کا نہیں پاکستان کا حامی ہوں۔ ہری پور: (دنیا نیوز) جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ نے...
  9. حسینی

    عوام کی سرجری پر نواز شریف کو پی ایچ ڈی کی ڈگری مل گئی: شیخ رشید

    لیکن باتیں تو شیخ رشید اچھی اور کھری کر جاتا ہے۔۔ یہ دیکھیے کی بات درست ہے یا نہیں۔۔۔ کہنے والے سے فرق نہیں پڑتا۔ ممکن ہے اک چرواہے۔۔ یا اک عام کسان سے بھی آپ کو اچھی باتیں سیکھنے کو ملے۔۔ اس وقت نہیں کہا جائے ایسے جاہل بندوں کی باتیں اہمیت نہیں رکھتیں۔
  10. حسینی

    بنوں چھاونی میں دھماکہ، 20 سکیورٹی اہلکار شہید

    شمشاد بھائی۔۔ آپ نے ابھی کل ایکپریس نیوز پر جاوید چودھری کا پروگرام دیکھا ہو یا آج کے اخبار میں ان کا کالم پڑھا ہوگا۔ تو اس میں طالبان کے ترجمان نے کراچی میں ایکسپریس نیوز کے وین پر حملے کی ذمہ داری فون پر ہی قبول کر لی۔۔ تھی اور اس کی وجہ اور تاویل بھی کی تھی۔ یہ اس حد تک جری ہو چکے ہیں۔۔ اور...
  11. حسینی

    بنوں چھاونی میں دھماکہ، 20 سکیورٹی اہلکار شہید

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ کریں کریں۔۔۔۔ اور مذاکرات کریں۔۔۔ مزید لاشیں وصول کریں۔ معلوم نہیں پاکستان کے حکمران اور فوجی قیادت ان مٹھی بھر بزدل دہشت گردوں سے کیوں خوف زدہ ہیں؟؟ ان لعینوں کا پورے پاکستان سے صفایا کر کے ملک کے چپے چپے پر پاک پرچم لہرانا چاہیے۔۔۔ اور ہر جگہ ترقیاتی، علمی وفرھنگی...
  12. حسینی

    بوہری جماعت کے روحانی پیشوا کی تدفین پربھگدڑ، 18 افراد ہلاک

    صرف اتنا معلوم ہے۔۔ کہ یہ شیعوں کا ہی اک فرقہ شمار ہوتا ہے۔۔ لیکن شش امامی ہیں۔۔ امام صادق علیہ السلام تک کے امام ان کے اور شیعہ اثنا عشری کے مشترک ہیں۔۔ اور اس کے بعد کے اماموں میں اختلاف ہے۔ یہ بھی اسماعیلیوں کی طرح ہے۔۔ یا بعض کے بقول انہی کی اک شاخ ہے۔۔ لیکن یہ لوگ سر آغا خان کو بطور امام...
  13. حسینی

    گیس منصوبہ ناقابل عمل: ایران کو آگاہ کرنے کا فیصلہ

    اگر پاکستان کے خلاف یہ معاہدہ تھا۔۔ تو شروع میں ہی ایسا معاہدہ نہیں ہونا چاہے تھا۔ یا کم از کم سوچ سمجھ کر ایسے معاہدے کرنے چاہے۔ اور اگر ملک کے وسیع تر مفاد میں ہے تو امریکہ یا شیطان جو بھی اس کی ً مخالفت کرے۔ ملکی مفاد سب پر مقدم ہونا چاہیے۔ کوئی لانگ ٹرم پالیسی تو اس ملک میں ہے ہی نہیں۔۔۔ اس...
  14. حسینی

    سلام یونس بھائی۔۔۔ میں تو کب کا کربلا جا کے واپس بھی آگئے۔۔۔ یہ بہت پرانا کیفیت نامہ تھا۔۔ جس پر...

    سلام یونس بھائی۔۔۔ میں تو کب کا کربلا جا کے واپس بھی آگئے۔۔۔ یہ بہت پرانا کیفیت نامہ تھا۔۔ جس پر آپ نے تبصرہ فرمایا۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
  15. حسینی

    عوام کی سرجری پر نواز شریف کو پی ایچ ڈی کی ڈگری مل گئی: شیخ رشید

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102073524&Issue=NP_LHE&Date=20140119
  16. حسینی

    گیس منصوبہ ناقابل عمل: ایران کو آگاہ کرنے کا فیصلہ

    پاکستان کے ڈرپوک اور بزدل حکمرانوں سے ایسے فیصلے بعید نہیں۔۔۔ اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارنے کے مترادف ہے۔ گیس کی قلت سے صنعتیں بند ہو چکی ہیں، ہزاروں لاکھوں بے روزگار ہیں، چولہے ٹھنڈے اور سی این جی اسٹیشنز بند پڑے ہیں۔ لیکن ان حکمرانوں کو کیا ہے۔۔ ان کو یہ مصیبتیں نہیں سہنی پڑتیں۔۔ ان کا عوام کے درد...
  17. حسینی

    گیس منصوبہ ناقابل عمل: ایران کو آگاہ کرنے کا فیصلہ

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102073483&Issue=NP_LHE&Date=20140119
  18. حسینی

    اوباما اورمشعل کا ساتھ ٹوٹنے کے قریب!

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1102073480&Issue=NP_LHE&Date=20140119
  19. حسینی

    بھارتی وزیر کی پاکستانی خاتون صحافی سے تعلق کی خبروں کے بعد اہلیہ کی موت مشکوک قرار

    بھارتی وزیر کی مشکلات میں اضافہ؛ پاکستانی صحافی سے تعلق کی خبروں کے بعد اہلیہ کی موت بھی مشکوک قرار سنندا پشکر کی موت اچانک اور غیر طبی تھی اور ان کے جسم پر زخموں کے نشانات بھی تھے، ابتدائی رپورٹ سنندا کی لاش جمعے کی رات نئی دلی کے ایک ہوٹل میں زیر استعمال ان کے کمرے سے ملی تھی، فوٹو: فائل...
Top