الحمد للہ، اللہ کے فضل وکرم سے ان دونوں حوالوں سے کچھ نہ کچھ جانتا ہوں۔۔ لیکن کمال صرف خدا کو حاصل ہے۔
اتنا تو ہر کوئی جانتا ہے۔۔ کہ فقہ اور عقیدہ دو الگ چیزیں ہیں۔
عقیدے میں تقلید نہیں ہوتی۔۔۔ جبکہ فقہ میں تقلید ہوتی ہے۔ دونوں کی کتابیں الگ اور مبانی الگ، مسائل الگ۔
بہر حال بغیر کسی کشیدگی کے...