نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    ہر بات میں مہکے ہُوئے جذبات کی خوشبوُ یاد آئی بہت، پہلی مُلاقات کی خوشبوُ بشیر بدؔر
  2. طارق شاہ

    بشیر بدر ::::::ہر بات میں مہکے ہُوئے جذبات کی خوشبو:::::: Dr. Bashir Badr

    غزل ہر بات میں مہکے ہُوئے جذبات کی خوشبوُ یاد آئی بہت، پہلی مُلاقات کی خوشبوُ چُھپ چُھپ کے نئی صُبح کا مُنہ چُوم رہی ہے اُن ریشمی زُلفوں میں بَسی، رات کی خوشبوُ موسم بھی ، حَسِینوں کی ادا سِیکھ گئے ہیں بادل ہیں چھپائے ہُوئے برسات کی خوشبوُ گھر کتنے ہی چھوٹے ہوں ، گھنے پیڑ ملیں گے ! شہروں سے...
  3. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    جو اپنی بات میں سر پیر تک نہیں رکھتا ہر اِک لحاظ سے وہ شخص باؤلا ہی لگے بشیر بدؔر
  4. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    نہیں ہے میرے مُقدّر میں روشنی، نہ سہی ! یہ کھڑکی کھولو ذرا صُبح کی ہَوا ہی لگے بشیر بدؔر
  5. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    ہمیشہ چشم ہے نمناک، ہاتھ دِل پر ہے! خُدا کسو کو نہ ہم سا بھی درد مند کرے مِیر تقی مِیرؔ
  6. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    اسیرِ قید کرے، قیدیِ کمند کرے پسند اُس کی ہے، وہ جس طرح پسند کرے مِیر تقی مِیرؔ
  7. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    پِھر عِشقِ جنُوں پیشہ یُوں سلسلہ جنباں ہے راہیں بھی گُریزاں ہیں ،منزِل بھی گُریزاں ہے جِگؔر مُراد آبادی
  8. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    حُسن کی اِک اِک ادا پر جان و دِل صدقے ، مگر! لُطف کُچھ دامن بچا کر ہی گُزرجانے میں ہے جِگؔر مُراد آبادی
  9. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    جب کسی نا آشنا گوشے میں چھپ جائے گی تُو میری تنہا زندگی کا دِل بہت گھبرائے گا جوؔش ملیح آبادی
  10. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    جب نسیمِ صُبحِ نَو تُجھ کو جگانے آئے گی تیرا دُکھیا جوؔش، اندھی قبر میں سو جائے گا جوؔش ملیح آبادی
  11. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    رات کب عافیت سے ٹلتی ہے ! مُضطرب دِن جو ہم سے کٹ جائے شفیق خلؔش
  12. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    خوش خیالی کہیں وہ ساتھ اپنا ابرِ اُمِّید اب تو چھٹ جائے شفیق خلؔش
  13. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    پائی مُدّت سے ہےنہ خیر و خبر ذہنِ مرکوز کُچھ تو بٹ جائے شفیق خلؔش
  14. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    جب آئی اجل آہ ! تو اِک دَم میں گئے مر گر، یہ بھی ہُوئی ہم میں کرامات تو پِھر کیا نظؔیر اکبر آبادی
  15. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    آخر کو جو دیکھا تو ہُوئے خاک کی ڈھیری دو دِن کی ہُوئی کشف و کرامات تو پِھر کیا نظؔیر اکبر آبادی
  16. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    جو جہنّم میں بھی فردوس بداماں ہونگے دیکھ لینا! وہ ہَمِیں سوختہ ساماں ہونگے جِگؔر مُراد آبادی
  17. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    ناوَک انداز جِدھر دیدۂ جاناں ہونگے نِیم بِسمِل کئی ہوں گے، کئی بےجاں ہونگے مومن خان مومؔن
  18. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    حال کُھل جائےگا بیتابئ دِل کا، حسرؔت ! بار بار آپ اُنھیں، شوق سے دیکھا نہ کریں حسرؔت موہانی
  19. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    عُمر ساری تو کٹی عِشقِ بُتاں میں، مومؔن ! آخری وقت میں کیا خاک مُسلماں ہوں گے مومن خان مومؔن
  20. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    شُعلہ سامانئ غم پر ، نہ کرو ناز جِگؔر ! تُم سے کتنے ہی جگر شُعلہ بداماں ہونگے جِگؔر مُراد آبادی
Top