نتائج تلاش

  1. محمدعمرفاروق

    تعارف السّلا مُ علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہُ - سید شہزاد ناصر کا تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ محفل میں خوش آمدید سید شہزاد ناصر بھائی
  2. محمدعمرفاروق

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    ضمير لالہ مے لعل سے ہوا لبريز اشارہ پاتے ہي صوفي نے توڑ دي پرہيز بال جبریل ضمير مغرب ہے تاجرانہ، ضمير مشرق ہے راہبانہ وہاں دگرگوں ہے لحظہ لحظہ، يہاں بدلتا نہيں زمانہ ارمغان حجاز ضمير مغرب ہے تاجرانہ، ضمير مشرق ہے راہبانہ وہاں دگرگوں ہے لحظہ لحظہ، يہاں بدلتا نہيں زمانہ کنار دريا خضر نے...
  3. محمدعمرفاروق

    ہجائی ترتیب کے مطابق بیت بازی (صرف علامہ اقبال کے اردو یا فارسی اشعار)

    صاحب اورنگ و ہم پیر کنشت باج بر کشت خراب او نوشت از رموزبیخودی
  4. محمدعمرفاروق

    علامہ سر محمد اقبال کے حالاتِ زندگی پر ایک نظر

    مزید تفصیل یہاں ملیں گی
  5. محمدعمرفاروق

    علامہ سر محمد اقبال کے حالاتِ زندگی پر ایک نظر

    زبردست، بہت ہی زبردست
  6. محمدعمرفاروق

    آج کا نیا الفاظ

    ھ د ی مثال: ھُدًی مِّنْ رَِّبہِّمْ - یہی لوگ ہیں ہدایت پر اپنے رب کی اگر اردو اردو پڑھیں تو کچھ کچھ سمجھ آتا ہے۔ میں حیران ہوں تاریخ دیکھ کر 2006 پھر 2008 پھ 2013 اکلا جواب شائد 2017 میں آتا۔
  7. محمدعمرفاروق

    لاہور کی باتیں

    قطب الدین ایبک (دور حکومت 1206ء تا 1210ء) برصغیر کا پہلا مسلمان بادشاہ جس نے دہلی میں اسلامی حکومت کی بنیاد رکھی جو دہلی سلطنت کے نام سے مشہور ہوا۔ نسلاً ترک تھا۔ ایک سوداگر اس کو ترکستان سے خرید کر نیشا پور لے آیا اور قاضی فخرالدین عبدالعزیز کے ہاتھوں فروخت کردیا۔ جس نے اس کو سلطان شہاب الدین...
  8. محمدعمرفاروق

    لاہور لاہور ہے

    موجودہ حالات کے بارہ میں یہاں پڑہیں http://www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2012\07\03\story_3-7-2012_pg13_4
  9. محمدعمرفاروق

    لاہور لاہور ہے

    باقی یہاں پڑہیں http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%84%D8%A7%DB%81%D9%88%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%A7%D8%AA%DB%8C%DA%BA.58398/
  10. محمدعمرفاروق

    لاہور کی باتیں

    چو برجی (عام فہم کا پنجابی تلفظ: چبرجی) تاریخی شہر لاہور میں ملتان کی جانب جانے والی سڑک پر مغلیہ باغات میں وسیع ترین باغ کے دروازے کی حیثیت سے تعمیر شدہ ایک یادگار ہے۔ چو برجی دراصل مغلیہ باغات میں انتہائی ممتاز اور وسیع ترین باغ کا دروازہ تھا جو کہ مغل شہزادی زیب النساء مخفی سے منسوب ہے۔ اس...
  11. محمدعمرفاروق

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    متفق، اردو بولیں تو صرف ارود، اور اگر انگریزی بولیں تو صرف انگریزی، گلابی نہ بولیں۔
  12. محمدعمرفاروق

    آدمی (نظم از سید ضمیر جعفری)

    جب بھی دھاگہ کا عنوان نظر آتا ہے، مجھے اس نظم کا گمان ہوتا ہے، جو کہ کبھی اسکول میں پڑہی تھی۔ آدمی نامہ نظیرؔ اکبر آبادی دنیا میں بادشا ہے سو ہے وہ بھی آدمی اور مفلس و گدا ہے، سو ہے وہ بھی آدمی زردار، بے نوا ہے، سو ہے وہ بھی آدمی نعمت جو کھا رہا ہے، سو ہے وہ بھی آدمی ٹکڑے جو مانگتا ہے،...
  13. محمدعمرفاروق

    رئیس امروہوی اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    بعض اوقات ہم بچوں کے ساتھ اردو بولتے ہوئے جانتے بوجھتے ہوئے انگریزی الفاظ کا استعمال کرتے ہیں، تانکہ بچوں کے انگریزی ذخیرہ الفاظ میں اضافہ ہو۔ لیکن اس طرح ایک تو ہم اپنی زبان کو انگریزی کا ٹیکہ لگاتے ہیں، دوسرے یہ کہ بچوں کی اردو بگاڑتے ہیں۔ اس کا فائدہ اردو زبان کو اسطرح ہوتا ہے کہ وہ لفظ اردو...
  14. محمدعمرفاروق

    لاہور کی باتیں

    لاہور گائیڈ 1909 میں بزم اُردو لاہور سے مولوی عبدالحق صاحب کے اہتمام سے چھاپی گئی۔ https://ia600802.us.archive.org/14/items/LahoreGuide/LahoreGuide.djvu
  15. محمدعمرفاروق

    دو چوہے

    زور سے تو نہیں لگا؟
  16. محمدعمرفاروق

    دو چوہے

    نہیں تو، ایسی تو کوئی بات نہیں۔ آپ نے مذاق کا جواب مذاق سے دیا۔ اسمیں سوری کرنے کی کیا ضرورت ُ پڑ گئی؟
  17. محمدعمرفاروق

    دو چوہے

    شکریہ!! بہنا! :p میں یہ سمجھا دو سے آپ کا پیٹ نہیں بھرا ۔۔۔
  18. محمدعمرفاروق

    جمہوریت

    https://www.facebook.com/photo.php?v=583683074989630 https://www.facebook.com/video/embed?video_id=583683074989630
Top