نتائج تلاش

  1. عبداللہ سلفی

    کلک 2010 سوفٹ وئیر کے متعلق راہنمائی درکا ہے؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کوئی بھائی کلک 2010 کے بارے میں جانتا ہے یا استعمال کرتا ہے تو اس سے راہنمائی لینی ہے کہ کلک سے ٹیکسٹ کو کاپی کر کے کورل ڈرا وغیرہ میں کیسے لے کر آتے ہیں ؟؟ اس کے جو دو معروف طریقے ہیں اس طریقے سے مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ اگرٹیکسٹ کی پی ڈی ایف بنا کر لے کر جائیں تو...
  2. عبداللہ سلفی

    ان پیج 3 پروفیشنل سے متن کو کورل ڈرا میں چسپاں کرنے میں پریشانی

    بھائی میرا مسئلہ تو حل نہیں ہوا میں نے بھی بالکل اسی طرح کیا ہے۔ ان پیج سے فونٹس کو کاپی کرکے ونڈوز کے فونٹس میں پیسٹ کیا ہے لیکن میرا مسئلہ حل نہیں ہوا۔ اور دوسری بات میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ میں نے ان پیج 3 پروفیشنل میں ایک عربی آیت کو کاپی کیا اور جب اس کی ای پی ایس (EPS) ٍ فائل بنا کر کورل...
Top