اللہ پاک شہیدوں کے درجات بلند فرمائے ۔
میں بھی اس دھماکے کا چشم دید گواہ ہوں دھماکے کے مقام سے میں زیادہ سے زیادہ 20 فٹ کے فاصلے پر ہوں گا اور میرے کپڑے انسانی اعضاء سے لتھڑ گئے تھے ۔ ایک قیامت کا منظر تھا ۔ دھماکے کے عین سامنے ایک ایمبولینس کی موجودگی کی وجہ سے وہ جگہ متاثر ہونے سے رہ گئی...