نتائج تلاش

  1. ابو مصعب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    پہلی اننگ میں پاکستان کی بیٹنگ اور بالنگ دونوں شاندار تھے۔ جب انگلینڈ کی دوسری اننگ شروع ہوئی تو پاکستان کے جیتنے کے چانسز 55 فیصد تھے۔ لیکن پھر اچانک سب کچھ بدل گیا۔ دوسری اننگ میں نقشہ ہی بدل گیا۔
  2. ابو مصعب

    شعر

    بہت خوب
  3. ابو مصعب

    ایک ورڈ پریس پر کئی سب ڈومین

    میں اپنی ورڈ پریس ویب سائٹ پر سب ڈومینز بنانا چاہتا ہوں. جب یوزر براؤزر کی ایڈریس بار میں سب ڈومین لکھے تو وہ پرائمری ڈومین کی طرف ری ڈائریکٹ نہ ہو بلکہ ایڈریس بار میں وہی سب ڈومین رہے. مثلا میرا ایک ڈومین ہے example.com اب اسی کا ایک سب ڈومین بناتا ہوں subdomain1.example.com اور اس...
  4. ابو مصعب

    ورڈ پریس ویب سائٹ پر لائٹ باکس کام نہیں کر رہا

    مسئلہ حل ہو گیا۔ میں نے ایک پلگ ان انسٹال کیا تھا اس کی وجہ سے مسئلہ ہو گیا تھا۔
  5. ابو مصعب

    اردو کی سب سے پہلی غزل

    زحالِِ مسکین، مکن تغافل، دُ رائے نیناں، بنائے بتیاں کہ تابِ ہجراں، ندارم اے جاں، نہ لے ہو کاہے لگائے چھتیاں آدھی بات سمجھ آئی اسے آسان الفاظ میں لکھ رہا ہوں: زحالِِ مسکین، مکن تغافل: مسکین کے حال سے تغافل نہ کر دُ رائے نیناں، بنائے بتیاں: سمجھ نہیں آئی ۔۔ کہ تابِ ہجراں، ندارم اے جاں: اے جاناں...
  6. ابو مصعب

    ورڈ پریس ویب سائٹ پر لائٹ باکس کام نہیں کر رہا

    میں نے ورڈ پریس پر ایک ای کامرس (آن لائن شاپنگ) ویب سائٹ بنائی ہے۔ ایک فری تھیم استعمال کی ہے۔ شروع میں سب کچھ ٹھیک تھا اب ایک مسئلہ آرہا ہے۔ پراڈکٹ کی امیج گیلری والی تصاویر پاپ اپ ونڈو میں کھلنے کے بجائے نئی ونڈو میں کھلتی ہیں۔ یعنی لائٹ باکس والا آپشن کام نہیں کر رہا۔ حالانکہ میں نے ووکامرس...
  7. ابو مصعب

    اپ ورک اور فری لانسر کے بارے میں مشورہ دیں.

    کیا کوئی دوست فری لانسر یا اپ ورک سے پراجیکٹ لے چکا ہے ؟ اگر ہاں تو یہ بتلائیں کہ کیا پریمیم اکاؤنٹ کا فائدہ ہے یا نہیں ؟ میں ویب سائٹ ڈیولپر، موبائل ایپس ڈیولپر، ایس ای او ایکسپرٹ، ڈیٹا بیس منیجمنٹ ایکسپرٹ، ڈاٹ نیٹ ڈیولپر اور مزید کئی قسم کے ڈیولپرز کی ٹیم بنا کر اپ ورک یا فری لانسر کا پریمیم...
  8. ابو مصعب

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    واٹس ایپ اور میسنجر سے فیس بک والے پیسہ کیسے کماتے ہیں ؟ ان پر کوئی اشتہار بھی نہیں چلتا۔ پھر انہیں منافع کیسے ہوتا ہے ؟
  9. ابو مصعب

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    پاکستان اور ہندوستان میں کئی علاقائی زبانیں بولی جاتی ہیں۔ اس فورم پر آنے والوں میں پنجابی بولنے والوں کے ساتھ ساتھ پشتو، ہندکو، بلوچی، سندھی، بہاری اور دیگر زبانیں بولنے والوں کی بھی اچھی خاصی تعداد ہے۔ اگر سب اپنی علاقائی زبان کی تھوڑی تھوڑی آمیزش شروع کردیں گے تو یہ فورم متعدد زبانوں کا...
  10. ابو مصعب

    داڑھی رکھنے کی اتنی بڑی سزا ؟

    اب بی بی سی، سول سوسائٹی اور دیسی لبرلز سب کو سانپ سونگھ جائیگا ۔۔۔ -------------------------------------------------------- اس کا قصور صرف اتنا تھا کہ اس کی داڑھی تھی اور یہ قرآن پڑھاتا تھا۔ پارک میں اور بھی کئی شناختی کارڈ ملے ہونگے لیکن بیچارہ یوسف داڑھی رکھنے کے جرم میں "خود کش حملہ آور"...
  11. ابو مصعب

    جوملہ ون پیج ویب سائٹ میں مینیو کا مسئلہ

    مسئلہ حل ہو گیا۔ دراصل Services مینیو پر no-scroll کلاس لگی ہوئی تھی۔ اسے ہٹانے سے سکولنگ ٹھیک ہو گئی۔ اب میں نے تمام مینیوز کے لنک میں بیک سلیش کا اضافہ کر دیا اور تمام اشوز ختم ہو گئے۔
  12. ابو مصعب

    جوملہ ون پیج ویب سائٹ میں مینیو کا مسئلہ

    بھائی اسد آپ کی بات بالکل درست ہے۔ ون پیج ویب سائٹ اس صورت میں استعمال کی جاتی ہے جب صرف ایک ہی صفحہ بنانا ہو۔ لیکن کلائنٹ کو ون پیج ویب سائٹ پسند ہے۔ اور ساتھ میں وہ بلاگ بھی چاہتا ہے۔ اس لئے دونوں کام ایک ساتھ کرنے پڑ رہے ہیں۔ میں نے جوملہ کے فورم پر یہ مسئلہ شئر کیا تھا۔ وہاں ایک یوزر نے ایک...
  13. ابو مصعب

    جوملہ ون پیج ویب سائٹ میں مینیو کا مسئلہ

    ویب سائٹ ڈیزائن کرنے کے لئے یہ ایک مقبول سی ایم ایس ہے۔ کیا ویب سائٹ ڈیزائننگ کے لئے جوملہ ٹھیک نہیں ہے ؟ مجھ سے بعض اوقات کلائنٹ کسی خاص سکرپٹ مثلا ورڈ پریس، جوملہ، زین کارٹ وغیرہ پر ویب سائٹ مانگتا ہے۔ کیونکہ کلائنٹ اس سکرپٹ پر کام جانتا ہے۔ اس لئے مجھے مجبورا وہی سکرپٹ استعمال کرنا پڑتا ہے جو...
  14. ابو مصعب

    جوملہ ون پیج ویب سائٹ میں مینیو کا مسئلہ

    میں نے جوملہ 3 کے لئے ایک ون پیج ٹیمپلیٹ استعمال کیا ہے۔ ٹیمپلیٹ ہوم پیج پر تو بالکل درست ہے۔ لیکن اگر ہوم پیج سے کسی دوسرے پیج پر جایا جائے تو مینیو آئٹمز کام نہیں کرتے۔ کیونکہ مینیو آئٹمز کو ہوم پیج کے سیکشنز کے ساتھ لنک کیا گیا ہے۔ لہذا پہلے ہوم پیج پر آنا ہوگا پھر باقی مینیو کام کریں گے۔...
  15. ابو مصعب

    جوملہ 3 کے لئے اردو پیکج کہاں سے لیں ؟

    باسم بھائی ! میں نے کچھ فائلز کا ترجمہ کیا۔ مزید کام کرنے سے پہلے آپ سے یہ کنفرم کرنا چاہتا ہوں کہ جس طریقہ سے میں کام کر رہا ہوں کیا یہ طریقہ درست ہے یا میں کچھ غلطی کر رہا ہوں؟ کراؤڈن پر میں نے اپنا اکاؤنٹ بنایا۔ پھر جوملہ 3 کے اردو ترجمہ پراجیکٹ پر آیا تو وہاں ایڈمن اور سائٹ کی فائلز رکھی...
  16. ابو مصعب

    جوملہ 3 کے لئے اردو پیکج کہاں سے لیں ؟

    بہت خوب کیا یہ سارا کام کراؤڈن کی ٹیم خود کر رہی ہے ؟
  17. ابو مصعب

    جوملہ 3 کے لئے اردو پیکج کہاں سے لیں ؟

    باسم بھائی ذرا تفصیل سے بتلائیں۔ میں نے آپ کے 1۔5 کا ترجمہ استعمال کیا تھا۔ شاندار کام تھا وہ۔ گزارش ہے کہ اس سلسلے میں تعاؤن فرمائیں۔ اور ذرا تفصیل سے سمجھائیں۔
Top