نتائج تلاش

  1. ابو مصعب

    جوملہ 3 کے لئے اردو پیکج کہاں سے لیں ؟

    نبیل بھائی آپ کی بات بالکل درست ہے۔ بیک اینڈ کا ترجمہ فضول ہے۔ صرف فرنٹ اینڈ کا ترجمہ کرنا چاہئیے۔ میں نے فارسی کا لینگویج پیک ڈائون لوڈ کر کے جوملہ 3 پر انسٹال کیا۔ اس سے جوملہ rtl ہو گیا۔ پھر میں نے کسٹم سی ایس ایس کے ذریعے نوری نستعلیق بھی لگا دیا۔ اس طرح کچھ گزرا ہو گیا۔ لیکن یہ کوئی مستقل...
  2. ابو مصعب

    اظفر بھائی جوملہ 3 کا اردو پیکج بنانا ہے۔ اس سلسلے میں تعائون فرمائیں۔

    اظفر بھائی جوملہ 3 کا اردو پیکج بنانا ہے۔ اس سلسلے میں تعائون فرمائیں۔
  3. ابو مصعب

    جوملہ 3 کے لئے اردو پیکج کہاں سے لیں ؟

    لگتا ہے جوملہ 3 کا اردو پیکج نہیں ہے۔ اچھا چلیں میں اردو پیکج خود بناتا ہوں۔ صرف یہ راہنمائی فرمائیں کہ کن کن فائلز کا ترجمہ کرنا ہے؟ میں نے جوملہ کی آفیشل ویب سائٹ پر اس بارے میں مضمون پڑھا ہے۔ لیکن میں چاہتا ہوں کہ کام شروع کرنے سے پہلے کسی ماہر سے راہنمائی حاصل کر لی جائے۔ برائے مہربانی یہ...
  4. ابو مصعب

    بلاگر میں انگلش ÷ اردو +عربی لکھنا

    تو بھائی عربی اور اردو ایک ساتھ لکھنے کا بھی یہی طریقہ ہے کہ ورڈ پر مضمون لکھیں۔ اردو ٹیکسٹ پر اردو فونٹ اپلائی کریں اور عربی ٹیکسٹ پر عربی فونٹس اپلائی کریں۔ پھر تمام ٹیکسٹ وہاں سے کاپی کر کے بلاگر پر پیسٹ کردیں۔ لگتا ہے آپ نے میری تمام پوسٹس نہیں پڑھیں۔
  5. ابو مصعب

    جملہ اردو ٹیمپلیٹس

    بھائیو جوملہ 3 کے لئے اردو پیکج ہے یا نہیں ؟ اگر ہے تو لنک سینڈ کریں۔۔۔
  6. ابو مصعب

    جوملہ 3 کے لئے اردو پیکج کہاں سے لیں ؟

    جوملہ 3 کے لئے اردو پیکج ہے یا نہیں ؟ اگر ہے تو برائے مہربانی لنک شئر کریں۔
  7. ابو مصعب

    بلاگر میں انگلش ÷ اردو +عربی لکھنا

    بھائی آپ نے سوال میں لیبلز کا ذکر نہیں کیا تھا۔ بلکہ بلاگ کی پوسٹ میں نوری نستعلیق کی بات کی تھی۔ اور اس کا آسان طریقہ میں نے عرض کر دیا۔ اور اس طریقے اس ایک اور ممبر "عبیر خان"نے بھی استفادہ کیا۔ اگر آپ کو یہ طریقہ پسند نہیں تو نہ اپنائیں۔ کم از کم تمیز سے تو لکھیں۔ میں نے صرف آپ کی مدد کرنے کی...
  8. ابو مصعب

    بلاگر میں انگلش ÷ اردو +عربی لکھنا

    بھائی دورڈ میں عربی فونٹس بھی ہیں۔ ورڈ پر مضمون لکھیں۔ اردو پر نوری نستعلیق اور عربی پر کوئی عربی فونٹ اپلائی کر کے ورڈ سے کاپی کر کے بلاگر پوسٹ میں پیسٹ کر دیں۔
  9. ابو مصعب

    ویب سائٹ ڈیزائننگ کے لئے سب سے محفوظ سکرپٹ کونسا ہے ؟

    میں نے جوملہ سی ایم ایس، ورڈ پریس اور ایچ ٹی ایم ایل ویب سائٹس بنائی ہیں۔ آج کل جوملہ اور ورڈ پریس پر بہت اٹیک ہو رہے ہیں۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ سب سے محفوظ سکرپٹ کونسا ہے ؟ کس کی سیکیورٹی سب سے اچھی ہے ؟ نیز سی ایس ایس ٹیمپلیٹس کے بارے میں کیا رائے ہے ؟ انٹرنیٹ پر کئی فری سی ایس ایس ٹیمپلیٹس...
  10. ابو مصعب

    بلاگر میں انگلش ÷ اردو +عربی لکھنا

    مائیکروسوفٹ ورڈ میں اردو مضمون ٹائپ کر کے اس پر جمیل نوری نستعلیق فونٹ اپلائی کریں۔ اور لکھائی ورڈ سے کاپی کر کے بلاگر میں پیسٹ کر دیں۔ بلاگر کے ایڈیٹر میں رائٹ ٹو لیفٹ کا بٹن بھی ہوتا ہے۔ اس کے ذریعے لکھائی کا بہاؤ دائیں سے بائیں کر دیں۔ مثلا اس سکرکین شاٹ کو دیکھیں اس بلاگ کا ٹیمپلیٹ بھی...
  11. ابو مصعب

    زین فورو کے بارے میں مشورہ

    بھائی میں نے کوئی چوری نہیں کی۔ چوری تو اس نے کی جس نے اسے کریک کیا یا اپنے پریمیم ورژن کو اپلوڈ کیا۔ اگر کوئی شخص کسی دکان سے کوئی چیز چرائے اور آپ کو دیدے تو چور کون ہوا ؟ ہاں البتہ یہ معلوم ہونے کے بعد کہ یہ چیز چوری کی ہے، اسے استعمال نہ کرنا چاہئیے، یا واپس کر دینا چاہئیے۔ میں نے بھی اسے...
  12. ابو مصعب

    زین فورو کے بارے میں مشورہ

    کیوں بھائی ؟ کوئی چٹکلا تو نہیں سنایا
  13. ابو مصعب

    اردو الفاظ کی فہرست کو رومن اردو میں تبدیل کرنے پر کام

    مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ نوٹ پیڈ فائل میں لکھنے کا کیا فائدہ ؟ کیا پھر اس نوٹ پیڈ فائل کا ڈیٹا کسی سوفٹ وئر میں امپورٹ کرنا ہے ؟
  14. ابو مصعب

    زین فورو کے بارے میں مشورہ

    اچھا چلیں اگر اسے خریدنا ضروری ہوا تو کم از کم سیکھنے کے لئے اسے لوکل ہوسٹ پر استعمال کرتے ہیں۔ سب سے پہلے کوئی یہ بتلائے کہ اس کا اردو ترجمہ کیسے کیا جائے ؟ اس کا اردو پیکج نہیں مل رہا۔
Top