نتائج تلاش

  1. ابو مصعب

    زین فورو کے بارے میں مشورہ

    اچھا۔ تو اس کا مطلب ہے کہ یہ ایک رسک ہے ؟ اور بلاک ہونے کا خدشہ ہے ؟
  2. ابو مصعب

    زین فورو کے بارے میں مشورہ

    مجھے کسی فورم سے زین فورو 1.5 فری ڈاؤن لوڈ کا لنک ملا۔ میں نے ڈاؤن لوڈ کر کے لوکل ہوسٹ پر انسٹال کیا۔ لوکل ہوسٹ پر بالکل صحیح انسٹال ہو گیا۔ لیکن انگلش ورژن ہے۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس پر اعتماد کر کے اپنے فورم پر انسٹال کردوں ؟ کوئی مسئلہ تو نہیں ہو گا ؟ اور کیا اس کا اردو ترجمہ مل جائیگا ؟...
  3. ابو مصعب

    پی ایچ پی بی بی کے لئے ریسپونسیو تھیم کی ضرورت ہے

    السلام علیکم پی ایچ پی بی بی کے لئے ایک ریسپونسیو تھیم کی ضرورت ہے جس میں اردو پیڈ بھی کام کرے۔ کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟
  4. ابو مصعب

    ایک پرانا اردو فورم بند ہونے والا ہے۔ تعاؤن کریں

    ماجد بھائی نے اسی ڈیٹا بیس کو کلین کر کے فورم دوبارہ بحال کر دیا۔ ماجد بھائی اور ان کی ٹیم کو مبارک
  5. ابو مصعب

    ایک پرانا اردو فورم بند ہونے والا ہے۔ تعاؤن کریں

    بیک اپ جس کمپیوٹر میں تھے وہ بھی کرپٹ ہو چکے ہیں۔ اور آن لائن بیک اپس بھی نہیں ہیں۔ ڈیٹا بیس کو ایکسپورٹ کرنے کی صورت میں متاثرہ فائلز بھی ایکسپورٹ ہو جائیں گی۔ میں ماجد بھائی سے بات کرتا ہوں کہ یہاں آکر ڈسکس کریں۔
  6. ابو مصعب

    ایک پرانا اردو فورم بند ہونے والا ہے۔ تعاؤن کریں

    السلام علیکم دوستو انٹرنیٹ پر یونی کوڈ کے چند اچھے فورم میں سے ایک "اردونامہ" پر زبردست وائرس اٹیک ہوئے ہیں۔ انتظامیہ نے اپنی پوری کوشش کر لی لیکن فورم دوبارہ بحال نہ ہو سکا۔ فورم ایڈمن ہمت ہار رہے ہیں۔ اگر یہ فورم بند ہو گیا تو بہت ڈیٹا ضائع ہو جائیگا۔ فورم پی ایچ پی بی بی پر بنا ہے۔ اور فورم...
  7. ابو مصعب

    ونڈوز 10 ٹیکنکل پری ویو کے بارے میں مشورہ

    میں نے ونڈوز 7 اڑا کر 10 انسٹال کر لی ڈرائیورز تو آسانی سے ہو گئے۔ لیکن شروع میں ریزولیشن سیٹنگ اور ماؤس پیڈ پر ٹیپ کلک مسئلہ کر رہے تھے۔ پھر دونوں خود بخود درست ہو گئے۔ اب مائیکروسوفٹ سیکیورٹی اسنشل انسٹال نہیں ہو رہا۔ سوچ رہا ہوں کچھ دن چیک کرتا ہوں۔ اگر مسئلہ ہوا تو اڑا دونگا۔
  8. ابو مصعب

    درس نظامی کورس آنلائن کریں

    مکمل درس نظامی آن لائن پڑھانا میری سمجھ سے تو بالا ترہے۔ البتہ چند اصلاحی اسباق پڑھا دیئے جائیں تو بہتر ہوگا
  9. ابو مصعب

    ونڈوز 10 ٹیکنکل پری ویو کے بارے میں مشورہ

    راہنمائی کا بہت بہت شکریہ کیا آپ کے پاس ابھی تک ونڈوز 10 چل رہی ہے یا آپ نے اڑا دی ؟ میرے پاس اپنے لیپ ٹاپ کے ڈرائیورز موجود ہیں۔ جو ونڈوز 7 پر بالکل صحیح انسٹال ہوتے ہیں۔ کیا وہ ونڈوز 10 میں کام نہیں کرینگے ؟
  10. ابو مصعب

    ونڈوز 10 ٹیکنکل پری ویو کے بارے میں مشورہ

    السلام علیکم میں نے مائیکروسوفٹ کی ویب سائٹ سے ونڈوز 10 کے ٹیکنکل پری ویوکی آئی ایس او فائل ڈاؤن لوڈ کی ہے۔ اب اسے انسٹال کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ لیکن سوچا پہلےچند باتوں کے بارے میں مشورہ کر لوں۔ 1۔کیا یہ ٹیکنکل پری ویو انسٹال کرتے وقت موجودہ ونڈوز سیون صاف کرنی ہو گی ؟ 2۔ کیا یہ ٹیکنکل پری ویو کچھ...
  11. ابو مصعب

    جوملہ سی ایم ایس کا مکمل اردو ویڈیو ٹیوٹوریل

    میں نے یہ مکمل ویڈیو ٹریننگ یو ٹیوب پر اپلوڈ کر دی ہے۔ یوٹیوب لنک یہ ہے یوٹیوب
  12. ابو مصعب

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    یار یہ مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا گوگل کروم میں نوری نستعلیق فونٹ ابھی تک مسئلہ کر رہا ہے۔ محفل میں شاید کوئی جگاڑ کر کے ٹھیک کر دیا گیا ہے لیکن باقی ویب سائٹس پر ابھی تک مسئلہ ہے۔ اس کا کیا حل ہے ؟ پی ایچ پی بی بی فورم میں بھی مسئلہ کر رہا ہے۔
  13. ابو مصعب

    جمیل نوری نستعلیق کو سیمی اوپن کرنے سے متعلق گفتگو

    یہ بات تو انتہائی قابل تشویش ہے کہ سورس نامعلوم افراد کے پاس ہے۔ اللہ انہیں لمبی زندگی دے ۔میری التجاء ہے کہ اس فونٹ کی تمام تر معلومات اور سورسز کو بھی اوپن سورس بنا کر عوام کے سامنے رکھ دیا جائے۔ اوپن سورس چیزیں بہت ترقی کرتی ہیں۔ امید ہے اسے اوپن سورس کرنے سے یہ فونٹ بھی بہت ترقی کریگا۔
  14. ابو مصعب

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    اس فورم پر صبرو تحمل کی بہت کمی ہے۔ فورا ایک دوسرے کو جھڑکیاں پلانے لگتے ہیں۔ میں ایک مرتبہ پہلے بھی ان سخت خو ممبرز اور انتظامیہ کی وجہ سے اس فورم سے دور ہو چکا ہوں۔ لیکن کیا کروں۔ یہاں سوفٹ وئر، سی ایم ایس اور دیگر کمپیوٹر پروجیکٹس پر بہت اچھا کام ہوتا ہے۔ ان کے لئے یہاں آتا ہوں۔ کبھی غلطی سے...
  15. ابو مصعب

    اردو زبان میں کمپیوٹر کی کتابیں

    لگتا ہے آپ نے پہلا لنک چیک کیا ہے۔ میں نے نیا لنک دیا تھا http://www.mediafire.com/download/4uwdqg7o37az979/computer-book-for-bigenners.rar یہ دوبارہ کاپی کر رہا ہوں۔ اسے چیک کریں۔
  16. ابو مصعب

    اردو زبان میں کمپیوٹر کی کتابیں

    جی بالکل اجازت ہے۔ میری وجہ سے کسی کو فائدہ پہنچے تو یہ ایک صدقہ جاریہ ہو گا۔
Top