نتائج تلاش

  1. ابو مصعب

    اردو زبان میں کمپیوٹر کی کتابیں

    یہ میں نے خود تیار کی تھیں۔ ایک ادارے کے لئے ۔۔
  2. ابو مصعب

    اردو زبان میں کمپیوٹر کی کتابیں

    میں نے کتابیں زپ کر کے میڈیا فائر پر اپلوڈ لر دی ہیں۔ لنک اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
  3. ابو مصعب

    پی ایچ پی بی بی سے زین فورو پر منتقلی

    زین فورو ٹیسٹ کے لئے کوئی ڈیمو ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت نہیں دیتا۔ آن لائن ڈیمو بناتا ہے۔
  4. ابو مصعب

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    بھائی یہ مسئلہ اردو کی تمام ویب سائٹس پر ہے۔ ایکسپریس تازہ ترین دیکھ لیں ------------------------------------------------ ----------------------------------------------------------------------- اسی طرح دیگر ویب سائٹس کا بھی یہی حال ہے۔ اردو محفل میں سپیس کا مسئلہ اگرچہ حل ہو گیا ہے لیکن ٹیکسٹ...
  5. ابو مصعب

    گوگل کروم کی اپ ڈیٹ کے بعد اردو محفل /اردو فونٹ

    جی ہاں جلد از جلد رپورٹ کرنا چاہئیے۔
  6. ابو مصعب

    پی ایچ پی بی بی سے زین فورو پر منتقلی

    کیا زین فورو کے ڈیمو پر یہ تجربہ ہو سکتا ہے ؟
  7. ابو مصعب

    پی ایچ پی بی بی سے زین فورو پر منتقلی

    السلام علیکم کیا اس فورم پر ابھی تک phpbb سے xenforo پر منتقل ہونے کا طریقہ کار شئر ہو چکا ہے یا نہیں ؟ میں ایک پی ایچ پی بی بی فورم کو زین فورو پر منتقل کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ کیا یہ کام آسانی سے ہو جائیگا یا بہت مشکل ہے ؟ کسی نے تجربہ کیا ہو تو شئر کریں۔ جزاکم اللہ خیرا
  8. ابو مصعب

    پشتو phpbb کی تیاری

    بہت خوب آج بہت عرصے بعد اس فورم پر آنا ہوا۔ یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ اردو کے ساتھ ساتھ یہاں دیگر زبانوں پر بھی کام ہو رہا ہے۔ آج کے مصروف اور مطلبی دور میں بلا معاوضہ خدمت خلق کرنا ایک بہت بڑا کارنامہ اور صدقہ جاریہ ہے۔ بس نیت اچھی رکھیں۔ جزاکم اللہ خیرا
  9. ابو مصعب

    وجود باری تعالی کےسائنسی، عقلی اور نقلی دلائل

    مجھے مودودی صاحب کے بہت سے نظریات سے اختلاف ہے اور میرا جماعت اسلامی سے بھی کوئی تعلق نہیں، اس کے باوجود مودودی صاحب کی اس تحریر پر انہیں داد دئیے بغیر نہیں رہ سکا۔ بہت اعلیٰ تحریر ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  10. ابو مصعب

    وجود باری تعالی کےسائنسی، عقلی اور نقلی دلائل

    سورج جس کہکشاں (Galaxy) میں واقع ہے اس کا نام مِلکی وے (Milky Way) ہے ، ملکی وے میں 400 بلین ستاروں کے موجود ہونے کا اندازہ لگا یا گیا ہے یہ ستارے ایک دوسرے سے اتنے زیادہ فاصلے پر واقع ہیں کہ اسے ناپنےکے لیے روایتی پیمانے کم پڑ جاتے ہیں۔ ان کی پیمائش کے لیے ہیئت دانوں نے نوری سال (Light Year) کی...
  11. ابو مصعب

    جگر شرما گئے، لجا گئے، دامن چھڑا گئے - جگر مراد آبادی

    بہت خوب بہت عمدہ انتخاب شئر کرنے کا شکریہ
  12. ابو مصعب

    جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

    جو جوملہ سی ایم ایس پر کام کرتے ہیں وہ یہ بخوبی جانتے ہیں کہ جوملہ 1.5 زیادہ عرصہ باقی نہیں رہے گا۔ اس لئے اگر آپ کی ویب سائٹ جوملہ 1.5 پر بنی ہوئی ہے تو اسے جلد از جلد 2.5 پر اپ گریڈ کر دیں۔ اس کا مکمل طریقہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں
  13. ابو مصعب

    جوملہ انگلش کو اردو میں تبدیل کیسے کیا جائے

    "جو کوشش کرتا ہے وہ پا لیتا ہے" تلاش بسیار کے بعد مجھے حل مل ہی گیا۔ جوملہ سی ایم ایس پر بنی کسی بھی ویب سائٹ کا اردو ترجمہ اب بہت آسان ہے. بس چند مراحل کے بعد آپ کی جوملہ ویب سائٹ مکمل اردو زبان میں تبدیل ہو جائے گی اور ویب سائٹ کا بہاؤ بھی دائیں سے بائیں ہو جائے گا. اس کے لئے مندرجہ ذیل کام...
  14. ابو مصعب

    ہیڈنگ میں مدد درکار ہے۔۔۔۔

    جوملہ کے کسی ٹیمپلیٹ کو دائیں سے بائیں کرنے کے لئے آسان حل یہ ہے کہ آپ مندرجہ ذیل لنک پر جائیں ویب سائٹ لنک یہاں موجود choos file کے بٹن سے جوملہ ٹیمپلیٹ کی زپ کو سلیکٹ کر کے "ارسال الملف" پر کلک کریں۔ جوملہ ٹیمپلیٹ کا عکس بن جائے گا۔
  15. ابو مصعب

    جملہ اردو ٹیمپلیٹس

    جوملہ کے کسی ٹیمپلیٹ کو دائیں سے بائیں کرنے کے لئے آسان حل یہ ہے کہ آپ مندرجہ ذیل لنک پر جائیں ویب سائٹ لنک یہاں موجود choos file کے بٹن سے جوملہ ٹیمپلیٹ کی زپ کو سلیکٹ کر کے "ارسال الملف" پر کلک کریں۔ جوملہ ٹیمپلیٹ کا عکس بن جائے گا۔
  16. ابو مصعب

    اردو جملہ 1.0.12 اور جملہ 1.5 کا ترجمہ

    بہت خوب نبیل بھیا ۔۔ باسم بھائی نے جوملہ 2.5 کا اردو پیکج بنایا ہے۔ اس میں سیمپل ڈیٹا کا ترجمہ تو نہیں ہے لیکن فرنٹ اینڈ کا اردو ترجمہ ہے جو کہ بالکل پرفیکٹ ہے۔ میں نے اسے ایک ویب سائٹ پر انسٹال بھی کیا ہے۔ ویب سائٹ آپ یہ سائٹ دیکھیں۔ اور اس پیکج کو میں نے اپنی سائٹ پر اپلوڈ بھی کیا ہے۔...
  17. ابو مصعب

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    مائیکرو غالب صاحب ! اپنا کوئی کلام بھی تو پیش کریں ۔۔۔
  18. ابو مصعب

    اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی 3 میں اردو ویب پیڈ انسٹال

    نبیل اور باسم صاحب دونوں کا بہت بہت شکریہ میں جلد اسے اپنی ہوسٹنگ پر اپلوڈ کر کے اس کا اردو ویڈیو ٹیوٹریل بھی بناتا ہوں۔ اللہ آپ حضرات کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ اگر پھر کسی کام میں مدد کی ضرورت پڑی تو آپ حضرات کو زحمت دونگا۔ شکریہ
  19. ابو مصعب

    اردو پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی 3 میں اردو ویب پیڈ انسٹال

    بہت بہت بہت شکریہ باسم بھائی اپڈیٹ ہو گیا۔ کیا میں اس پیکج کو اپنی ویب سائٹ پر آپ کے نام سے شئر کرسکتا ہوں ؟ لوگوں کو ڈاؤن لوڈ کرنے میں آسانی ہو گی ۔۔
Top