باسم بھائی !
http://islamic-zone.com/dar-ul-ifta/
یہ فورم کا لنک ہے۔ ایڈیٹر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ اگر آپ چیک کرنا چاہیں تو بندہ مزید معلومات فراہم کر دیگا۔
جزاک اللہ
میں نے پی ایچ پی بی بی کا نیا ورژن انسٹال کیا اور پی ایچ پی بی بی کی ویب سائٹ سے منیب کا ترجمہ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کیا۔ باقی سب کچھ تو صحیح ہو گیا لیکن ٹیکسٹ ایڈیٹر انگلش والا ہے۔ کیا کوئی ایسا پلگ ان ہے جسے انسٹال کرنے سے فورم کا ایڈیٹر اردو پیڈ بن ہو جائے ؟؟
السلام علیکم!
نبیل صاحب!
میں نے پی ایچ پی بی بی کا نیا ورژن انسٹال کیا اور پھر پی ایچ پی بی بی کی ویب سائٹ سے منیب کا ترجمہ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹا ل کیا۔ باقی سب کام بالکل ٹھیک ہو گیا ۔ صرف ٹیکسٹ ایڈیٹر کا مسئلہ ہے۔ یعنی فورم کا ایڈیٹر اردو پیڈ نہیں ہے۔ اب آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ کیا کوئی ایسا پلگ...
جوملہ سی ایم ایس سیکھنے کے لئے اردو ویڈیو ٹیوٹوریل
یہاں سے
حاصل کریں۔ اس ٹیوٹوریل کے ساتھ ایڈوبی فوٹو شاپ، کورل ڈرا، فری ہینڈ اور فلیش کے اردو ویڈیو ٹیوٹوریل اور بہت سے پورٹ ایبل سوفٹ وئر بالکل مفت۔
جوملہ اردو ویڈیو ٹیوٹوریل کا سلسلہ کچھ آگے بڑھایا ہے. اور چوتھی ویڈیو تیار ہو گئی ہے.
یہ ویڈیو کافی لمبی تھی اس لئے اسے 3 پارٹس میں تقسیم کر کے یو ٹیوب پر اپلوڈ کیا ہے.
پہلا حصہ اپلوڈ کر دیا ہے.
فرنٹ انڈ سے پاسورڈ ری سیٹ کرنا
PhpMyAdmin سے اپنا admin پاسورڈ ری سیٹ کرنا
اپنی سائیٹ کے لئے ڈیٹا بیس میں ایک نیا ایڈمنسٹریشن یوزر بنانا
PhpMyAdmin سے SQLکیوری سے اپنا admin پاسورڈ ری سیٹ کرنا
سب کچھ ایک ساتھ پڑھنے کے لئے
یہاں کلک کریں