نتائج تلاش

  1. arshadmm

    ایران نستعلیق

    نبیل ٹھیک کہہ رہے ہیں جوڑ کا مسئلہ ہے اور کچھ گلائف بھی نہیں مگر جو حروف بنتے ہیں‌وہ بہت خوبصورت اور پیارے بنتے ہیں نقطے ٹھیک ٹھیک جگہ پر لگتے ہیں۔ اور جوڑ بھی بہت پیارے لگتے ہیں۔ اگر یہ اردو کو بھی زیر نظر رکھ کر بنایا جاتا تو یقیناً ایک خوبصورت فونٹ کا اضافہ ہو جانا تھا۔ ملاحظہ کیجئے سکرین شاٹ...
  2. arshadmm

    نئی سیٹ بیلٹ

    ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایکسیلنٹ
  3. arshadmm

    ایران نستعلیق

    سائز تو بہت زیادہ ہے لیکن اگر خوبصورتی ہے تو بہت اچھی دریافت ہو گی یہ
  4. arshadmm

    ایران نستعلیق

    نظامی بھائی آج تو کمال کر رہے ہیں‌ اچھی اچھی پوسٹس اوپر تلے۔۔۔۔۔۔۔۔جیتے رہو ۔ ۔۔۔۔۔ ابھی چیک کر کے پھر بات کرتے ہیں
  5. arshadmm

    اللہ کی قدرت

    معجزاتی تصویریں بہت خوب بہت ہی خوب پیاری
  6. arshadmm

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    ٹھیک ہے اور ایک بات جہاں ہمیں‌ راہنمائی کی ضرورت پڑی وہاں‌ راہنمائی بھی دیجئے گا
  7. arshadmm

    میر عماد الحسن قزوینی

    کسی کے تعارف کیلئے اس کی ذات یا فرقہ کے متعلق لکھ دینا میرے خیال میں‌ برا نہیں بلکہ اچھا ہی ہے۔ ہاں کسی فورم پر کسی خاص فرقہ یا گروہ کی طرفداری کرنا یا اس پر طنز کرنا یا تنقید کرنا ضرور برا ہے۔ اس سے یہ ہوتا ہے کہ فورم محدود ہوتا چلا جاتا ہے اور ایک وقت آتا ہے کہ وہ صرف چند مخصوص لوگوں کیلئے ہی...
  8. arshadmm

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    شکریہ عارف بھائی مگر ایک بات یاد مد نظر رکھیں کہ ہم کوئی فونٹ ڈیولپ نہیں‌ کر رہے۔ ہمارا مقصد صرف اتنا ہے کہ قرآن کریم کا ایک یونی کوڈ ورزن تفسیر کے ساتھ اپنے ہاں‌ رائج رسم الخط کے مطابق بنایا جائے۔ اور ہم فونٹ میں صرف ضروری تبدیلیاں کر رہے ہیں۔ فونٹ تو مسٹر می ہی کا ہے۔ جو ان شا ء اللہ ہمارے...
  9. arshadmm

    علاج الامراض۔

    آج کل ہیپاٹائٹس سی کی بہت وبا پھیلی ہوئی ہے ملک میں۔ اس سلسلے میں آپ کیا کہتے ہیں‌ وہ کونسی احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں کہ اس موذی مرض سے بچا جا سکے‌؟ اور اگر مرض حملہ آور ہو جائے تو پھر کیا کیا جائے ؟
  10. arshadmm

    چند شعر آپ کی بصارتوں کی نذ ر

    ویسے آج کل تو چٹیا بھی قصہ پارینہ بنتی جا رہی ہے
  11. arshadmm

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صلی علی محمد النبی الامی و علی اٰلہ وسلم تسلیماً
  12. arshadmm

    :: ڈزنی کے اینیمل کنگڈم پارک کا درخت ::

    زبردست حیران کن !
  13. arshadmm

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    آپکی مراد اگر یہ ہے کہ تصوف میں یہ سب جائز ہے تو پھر وہ تصوف نہیں اور نہ ہی تصوف یہ سکھلاتا ہے۔ ظاہری شریعت پر مکمل عمل کرنے کے ساتھ ساتھ اگر انسان اپنی باطنی و روحانی ترقی کیلئے شریعت کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے کچھ کرتا ہے تو وہ تصوف ہے۔ ورنہ تو وہ تصوف ہے ہی نہیں۔
  14. arshadmm

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    نالیاں تو شائد ہمارے ہاں‌ ہی ہیں ۔ ورنہ تو ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق ٹیکسلا کے قریب صدیوں پرانے کھنڈرات سے پتہ چلا کہ ان لوگوں‌ کا یہ نظام ڈھکا ہوا تھا۔
  15. arshadmm

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    شکریہ ۔۔۔ میں نے یہ نہیں کہا کہ یہ کام حرام ہے یا مباح ہے۔ ذرا موضوع دیکھیں "قبروں پہ قرآنی آیات کیوں‌ کندہ کروائی جاتی ہیں" باقی نیچے میں نے لکھا تھا کہ بظاہر تو اس سے یہ نقصان ہوتے نظر آتے ہیں۔ دیکھیں ناں‌سوچنے کی بات ہے کہ کوئی غیر مسلم تو ایک آیت نیچے گرائے یا جلائے تو قابل گردن زنی اور ہم...
  16. arshadmm

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    ہمیں کیا جو تربت پہ میلے رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تہ خا ک ہم تو ا کیلے رہیں گے کسی نے ہمارا کیا غم تو کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کوئی ہو چشم پر نم تو کیا ہے کرے حشر تک کوئی ماتم تو کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں‌ ہوں‌ گے جب سامنے ہم تو کیا ہے ہمیں کیا جو تربت پہ میلے رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تہ...
  17. arshadmm

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    قبرستان میں قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں۔ حالانکہ یہ سراسر قرآن کریم کی بے ادبی ہے۔ قبروں پر جانوروں کا آنا جانا لگا رہتا ہے ، بعض قبریں مٹی میں ڈوب جاتی ہیں، بعض علاقوں میں نالیوں کا گندہ پانی برسات کے موسم میں قبروں پہ لگی آیات کے اوپر چڑھ جاتا ہے۔ حالانکہ یہ پاک کلام ہے...
  18. arshadmm

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. arshadmm

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    ٹھیک ہے اس کو تبدیل کر دیا جائے گا۔
  20. arshadmm

    لاہور میں بک سٹریٹ بنے گی

    واقعی سردیوں کی راتوں میں‌ گرم بستر میں‌گھس کر داستانیں پڑھنے کا اپنا مزہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گو کہ اس وقت میں اس مشین سے سر کھپا رہا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔اور مشین تو مشین ہی ہوتی ہے ۔۔۔۔ اس سے محبت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ بے حس گو کہ سارے کام کرتی ہے حسوں‌ والے مگر پھر بھی مشین ہی لگتی ہے۔۔۔۔۔۔ اور کتاب ایک ساتھی کی...
Top