نتائج تلاش

  1. arshadmm

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    مجھے سمجھ نہیں آئی بڑی پانچ انگلیوں والی زبر، آپ کہیں شد کے بارے میں‌تو نہیں‌کہہ رہے اگر وہی ہے تو وہ ڈلا ہوا ہے۔ یا آپ اسکی بناوٹ کے بارے میں‌ کہہ رہے ہیں۔ ضرور بتائے گا کہ ہماری کوشش ہے کہ یہ بالکل ہمارے ہاں‌ کے رسم الخط جیسا ہو
  2. arshadmm

    اللہ موجود ہے

    یہ وہ مقام ہوتا ہے جہاں‌ دہریے خودکشی کرتے ہیں‌ پاگل ہو جاتے ہیں اور اللہ کا ماننے والا اللہ پر توکل کرنے والا اللہ کو رازق خالق ماننے والا ایک بے پایاں‌ اطمینان محسوس کرتا ہے کہ یہ اس کے رب کی مرضی ہے وہ اس کا ایک ادنی سے بھی ادنیٰ ایک ذرے سے بھی حقیر غلام ہے۔ اور پھر سکون سے سو جاتا ہے۔ الا...
  3. arshadmm

    نفیس نستعلیق فونٹ غائب ہو گیا ہے؟؟

    لو بھئی مسئلہ ہی حل ہو گیا دیکھتے ہیں نفیس کی سست رفتاریاں باریک بینی سے
  4. arshadmm

    لاہور میں بک سٹریٹ بنے گی

    او جی اللہ لاہوریوں‌ کو ہمیشہ خوش رکھے، سوہنے کام ہی کرتے ہیں۔۔۔ اب دیکھتے جائے کیسے سارے شہروں میں بک سٹریٹس کھلتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ ان شاء اللہ ہمارے شہر بے وفا میں بھی
  5. arshadmm

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    ترامیم کافی ساری کرنی پڑیں‌ جس سے ایک مسئلہ ہوا وہ یہ کہ بعض جگہوں‌ پر ہجوں‌ کے درمیان خالی جگہ آ‌ جاتی ہے اور بعض جگہوں پر وہی ہجے ٹھیک لگ جاتے ہیں۔ مگر امید ہے کہ کام پورا ہونے تک اس کا بھی کوئی حل نکل آئے گا ان شاء اللہ
  6. arshadmm

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    مزید ملاحظہ فرمائیں۔
  7. arshadmm

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    نمونہ ملاحظہ کریں۔ مزید بھی پوسٹ کر دوں‌ گا۔
  8. arshadmm

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    درست کہا آپ نے۔ اسی لئے تو لکھا تھا کہ کچھ ترامیم کی گئی ہیں جس سے یہ فونٹ ہمارے ہاں‌ رائج سکرپٹ‌ کے مطابق کام کرتا ہے۔ اس دوران بیچ میں‌ pakdata والوں کا فونٹ آ‌ گیا مگر انکی شرائط دیکھ کر دل ہی نہ چاہا کہ یہ فونٹ استعمال کیا جائے۔ کیونکہ الحمد للہ ہمارے پیش نظر کچھ کمانا نہیں‌ ہوتا۔ دوسرا...
  9. arshadmm

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  10. arshadmm

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    لیکن کتابت کا جو سکرپٹ ہمارے ہاں‌ رائج ہے اس میں دو چشمی ہ کا ہی استعمال کیا گیا ہے ۔ ویسے ایک پروجیکٹ پر اس حوالے سے کام ہو رہا عنقریب آپ کے سامنے ہو گا۔ me_quran.ttf میں‌ کچھ ترامیم کر کے قرآن کریم انڈوپاک سکرپٹ کے مطابق پیش ہو گا۔ ساتھ میں‌ تفسیر عثمانی۔ ترجمے میں‌ آسان قرآن کی طرح‌ رنگوں‌ کے...
  11. arshadmm

    اللہ موجود ہے

    بالکل یہی بات ہے۔ چیونٹی اور انسان کا تقابل کرنا کیسا ہو گا ؟ اور پھر انسان محدود سے حواس خمسہ محدود سا دماغ/عقل۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس کا بھی ایک محدود سا حصہ ساری زندگی میں‌ استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے تو ہمیں‌خود ضرورت ہے کہ ہم یقین کی دولت سے مالا مال ہوں اس درجے کا یقین کہ اس کی طاقت سے آپ کو کسی...
  12. arshadmm

    قرآن میں الف مکسورہ کس طرح لکھا جائے

    Alif Maksura Initial form---FBE8 Alif Maksura Medial form---FBE9 Alif Maksura Isolated---0649
  13. arshadmm

    میر جعفر سے ملاقات - حامد میر

    ہم پندرہ کروڑ پاکستانیوں میں‌سے اکثریت کے آباو اجداد 100/200/300/400/500/600/700/ کون تھے ، اور انہی کی اولادوں‌ میں‌ سے غازی بھی پیدا ہوئے شہید بھی ہوئے اور وطن و دین کی خاطر جان قربان کرنے والے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. arshadmm

    نفیس نستعلیق فونٹ غائب ہو گیا ہے؟؟

    بالکل آپ word میں‌ دو تین پیج مکمل لکھیں اور پھر سکرول کریں اور پھر دیکھیں‌ نفیس نستعلیق کی سست رفتاریاں!!!
  15. arshadmm

    نفیس فیملی اعراب کے ساتھ اور ویب

    ُپ کے کمپیوٹر میں‌ بھی موجود ہے کیا ؟ اور آپ نے کہیں‌ کوئی نیا فونٹ تو انسٹال نہیں‌کیا ؟ اور آپ کو کس فونٹ میں‌ نظر آ رہا ہے مجھے تو اس وقت tahoma میں‌ نظر آ رہا ہے کیونہ یہاں asiatype انسٹال نہیں‌ ہے
  16. arshadmm

    نفیس فیملی اعراب کے ساتھ اور ویب

    Html Tag اگر استعمال ہو سکتے ہیں‌ تو پھر آپ اپنی مرضی کا فونٹ بھی استعمال کر سکتے ہیں‌
  17. arshadmm

    نفیس فیملی اعراب کے ساتھ اور ویب

    نفیس نستعلیق پیج فونٹ میں‌ دیا گیا ہو گا تو آئے گا ناں اور وہ بھی PRIORITY کے حساب سے مثلاً یہاں‌ کی فونٹ لسٹ دیکھیں Urdu Naskh Asiatype', Tahoma, 'Nafees Web Naskh', verdana, geneva, lucida, 'lucida grande', arial, helvetica, sans-serif; تو سب سے پہلے ASIATYPE وہ نہ ملے تو پھر TAHOMA وہ نہ ملے...
  18. arshadmm

    نفیس فیملی اعراب کے ساتھ اور ویب

    گل کا مسئلہ تو حل ہو گیا ہے کہ گل نظر آ رہا ہے پھر کون سا مسئلہ ہے
  19. arshadmm

    اللہ موجود ہے

    لو جی ہم بھی عرصہ دراز سے اس شعر کو حضرت علامہ صاحب کا سمجھتے رہے
  20. arshadmm

    avator پر تصویر کیسے لگتی ہے۔؟؟؟

    شکر ہے تصویر تو لگی مگر یہ کیا کہ گل تو نظر آ رہا ہے مگر خان کہاں‌ ہے ؟؟؟
Top