نتائج تلاش

  1. arshadmm

    نفیس فیملی اعراب کے ساتھ اور ویب

    اور مسئلہ آتا بھی اعراب کی وجہ سے ہے۔ ویسے تو زبردست کام کرتا ہے۔ اعراب کے بغیر جنگ کی سائٹ تو ہے مگر اعراب کے ساتھ شائد کوئ اسے استعمال نہیں‌کر رہا ورنہ وہیں سے مدد مل سکتی تھی
  2. arshadmm

    نفیس فیملی اعراب کے ساتھ اور ویب

    مگر Ie میں‌بھی ایسے ہی ہے
  3. arshadmm

    آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

    دعا کریں‌ کہ اللہ کرے سال یہ ہی رہے!
  4. arshadmm

    نفیس فیملی اعراب کے ساتھ اور ویب

    شکریہ عارف بھائی ۔۔۔ ایسے تو ٹھیک آتا ہے۔ مگر جب سب سے اوپر header کا Div ہو اور نیچے نفیس ویب نسخ کا اور پھرآپ جب پیج کو Refresh کریں‌ یا کسی دوسرے پیج پہ جا کے پھر واپس آئیں تو دونوں‌ Divs کے درمیان space آ‌جاتی ہے۔ میں کافی عرصے اس چکر میں‌الجھا رہا پھر تنگ آ‌کر urdu naskh unicode استعمال...
  5. arshadmm

    ان شاء اللہ .......

    ویسے راسخ بھائی کہہ تو ٹھیک رہے ہیں‌ کافی عرصے سے میں‌ بھی اسی طرح‌ لکھ رہا ہوں‌ ان شاء اللہ
  6. arshadmm

    اللہ موجود ہے

    شعر کی تصحیح‌ کا شکریہ مگر مقصد سمجھنے میں‌ آپ غلطی کر گئے، ناداں تو وہی لوگ ہیں‌ جو سب کچھ دیکھنے، مشاہدہ کرنے کے باوجود، کائنات تسخیر کرنے کے باوجود، سمندر کی گہرائیوں‌ میں‌اترنے کے باوجود ، خلائوں‌ میں‌ تیرنے کے باوجود وجود باری تعالٰی کے منکر ہیں۔ اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ‌ معاف کرے ایسا...
  7. arshadmm

    اللہ موجود ہے

    لو جی بات منطق کی ہو رہی تھی آپ بیچ میں‌کلام الٰہی لے آئے ۔ سورہ بقرہ آیت 2 یہ کتاب کچھ شک نہیں‌کہ کلام خدا ہے خدا سے ڈرنے والوں‌ کی رہنما ہے اور اب اگلی آیت میں‌دیکھئے خدا سے ڈرنے والے کوں‌ ہیں‌ جو غیب پر ایمان لاتے اور آدب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس...
  8. arshadmm

    اللہ موجود ہے

    اور ذرا یہ لنک بھی دیکھئے http://www.noorehidayat.org/index.php?p=earticles&id=12 http://www.noorehidayat.org/index.php?p=earticles&id=11 یہ سب عقلی دلائل ہیں‌ مگر آخر کار آپکو یقین لانا پڑتا ہے۔ 2+2=4 نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ یہی تو اصل معاملہ ہے "ایمان بالغیب " اور ایمان بالغیب کیا ہے جب سب کچھ...
  9. arshadmm

    اللہ موجود ہے

    الذین یومنون بالغیب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ذرا ملاحظہ فرمائے ایک چھوٹی سے پاور پوائنٹ کی پریزینٹیشن ۔۔۔۔۔ Existance of God.pps http://www.esnips.com/doc/ddd45125-7d03-49fc-81a4-d9f625ebce7c/Existance-of-God لو جی آپ اپنے دام میں‌ صیاد آ‌گیا ۔۔آپ اپنی دلیل میں‌‌ خود ہی پھنس گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  10. arshadmm

    ٹیڈی بیر کا نام پیغمبر کے نام پر

    بھائی اس میں‌ کرتوت کی تو کوئی بات نہیں بات صرف اتنی ہے کہ بندہ جس ملک میں ‌رہے جس جگہ رہے وہاں‌ کے قوانین کا احترام تو کرنا ہی پڑے گا چاہے وہ کیسے بھی ہوں‌ ہر معاشرہ اپنے مزاج کے مطابق قانون بناتا ہے اگر کسی کو سوٹ نہیں‌کرتے تو نہ رہے وہاں رہے جہاں اس کی مرضی کے قوانین ہوں‌۔۔۔۔۔۔ اور آپ کو...
  11. arshadmm

    انگریزی اردو ترجمہ سافٹ ویئر

    نہیں جی یہ تو آج تقریبآ سب اخباروں میں‌خبر آئی ہے شائد کوئی لفت نام کا سافٹ وئر ہے
  12. arshadmm

    نفیس فیملی اعراب کے ساتھ اور ویب

    کیا کوئی صاحب بتا سکتے ہیں‌کہ نفیس ویب نسخ یا نفیس نسخ کو اگر اعراب کے ساتھ HTML اور CSS میں‌استعمال کیا جائے تو DIV's میں‌ فالتو space کیوں‌آجاتی ہے خاص طور پر اوپر اور نیچے جس سے سارے پیچ کا فارمیٹ متاثر ہو جاتا ہے اور اس کا حل کیا ہو سکتا ہے ؟
  13. arshadmm

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  14. arshadmm

    نفیس سلسلے کے فونٹ اعراب کے ساتھ اور ویب پیج

    کیا کوئی صاحب بتا سکتے ہیں‌کہ نفیس ویب نسخ یا نفیس نسخ کو اگر اعراب کے ساتھ HTML اور CSS میں‌استعمال کیا جائے تو DIV's میں‌ فالتو space کیوں‌آجاتی ہے خاص طور پر اوپر اور نیچے جس سے سارے پیچ کا فارمیٹ متاثر ہو جاتا ہے اور اس کا حل کیا ہو سکتا ہے ؟
  15. arshadmm

    نفیس نستعلیق

    نفیس نستعلیق تو خیر سے ہے ہی سست مواد زیادہ ہوا اور پھر آپ صفحہ سکرول کرتے ہی رہئے مگر ویب پیچ پہ نفیس ویب نسخ کے ساتھ جب اعراب کا اضافہ کیا جائے تو پیچ کا لے آئوٹ ہی ڈسٹرب ہو جاتا ہے ۔
  16. arshadmm

    لاہور

    شاندار اور کیا کہیں‌ کہ لاہور تو بس لاہور ہی ہے
  17. arshadmm

    گٹکے اور مین پوری کے شوقین افراد کے لیے

    اللہ سب کو محفوظ رکھے اٰمین
  18. arshadmm

    دلچسپ و عجیب تصاویر

    زبردست انتخاب
  19. arshadmm

    اندرون کعبہ (خانہ کعبہ کے اندر کی تصویر)

    اور اب کیا کہیں‌ کسی کے پاس روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اندرونی تصاویر بھی ہوں‌ گی ؟
  20. arshadmm

    اللہ موجود ہے

    اللہ موجود ہے تو بس موجود ہے ۔ یقین یقین اور یقین ۔ آخر کیا ضرورت ہے اس میں عقل لگانے کی اڑانے کی یقین ہے تو ہے
Top