کچھ اتنا بھی مزے کا نہیں بات جب قرآن کی ہو تو پھر فونٹ بھی ایسا ہونا چاہئے تھا جو حق ادا کر دیتا اعراب اور خاص طور پر وقف اعراب اوپر نیچے ہیں ذرا دیکھئے تو می قرآن اللہ تخلیق کار کو جزائے خیر دے حق ادا کر دیا ہے۔ اور نان کمرشل استعمال کیلئے مفت بھی اور ساتھ میں وولٹ کی فائل بھی۔ ایک ہم لوگ ہیں...