نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    اسکین دستیاب نورتن

    ریختہ صفحہ 186 دیکھ کر بحالت ششدر اپنی زن پر فن سے کہنے لگا کہ "اے بی بی ! یہ کون ننگی شمشیر دست بقیضہ ، تیز رفتار ، تند گفتار دوبدو گفتگو کر کے یوں ایک بر فرار ہو گیا ؟" وہ زن پُر فن اپنے شوہر بے خبر کے سر سے پاؤں تک بلائیں لے کر کہنے لگی " اے میاں ! کچھ نہ پوچھو : مصرع رسیدہ بود بلائے و لے...
  2. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    اُستاد محترم الف عین محمد احسن سمیع: راحل سید عاطف علی آپ سے نظر ثانی کی درخواست ہے_____ تخیل سے مرے وہ شمعِ نورانی نہیں جاتی وہ اُس کی ضو فشاں لپٹوں کی تابانی نہیں جاتی دلِ بے کل کو بہلانے کے ساماں کر لئے لاکھوں مگر میں کیا کروں میری پریشانی نہیں جاتی بہ کثرت آبرو ریزی کے قصے روز سنتی...
  3. محمل ابراہیم

    پروف ریڈ اول نیرنگ خیال

    صفحہ 113 اور بیگم نور جہاں تھی ۔ شاہجہاں بڑے جاہ و جلال سے آیا۔بہت سے مورخ اُس کے ساتھ کتابیں بغل میں لیے تھے ۔ اور شاعر اُس کے آگے آگے قصیدے پڑھتے آتے تھے ۔ میر عمارت اُن عمارتوں کے فوٹو گراف ہاتھ میں لیے تھے ، جو اُس کے نام کے کتابے دکھاتی تھیں ، اور سیکڑوں برس کی راہ تک اُس کا نام روشن...
  4. محمل ابراہیم

    آئی ڈی ریکوری

    پاسورڈ ہی تو یاد نہیں۔اور توثیقی سوال کا صحیح جواب دینے پر بھی ۔۔۔۔یہی لکھا ہوا آ رہا ہے کہ ____نقص ہے
  5. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    نہیں سر شمع نورانی صرف چراغ کے لئے ہی استعمال کیا ہے میں نے۔
  6. محمل ابراہیم

    پروف ریڈ اول نیرنگ خیال

    صفحہ 79 ----------------------------------------------------------------------- جا پڑتا تھا۔اس کا سبب یہ تھا کہ اندر کا دروازہ خام خیالی کے سپرد تھا۔اور وہ اپنے دل کی راجہ تھی۔جب چاہتی تھی ، کھول لیتی تھی۔جب چاہتی تھی ، بند کر دیتی تھی۔غرض کہ بدنصیب عرضی دار اپنی سری عمر عزیز اس بدحالی میں برباد...
  7. محمل ابراہیم

    آنکھوں نے کبھی میری یہ منظر نہیں دیکھا۔۔۔۔۔گرتا ہوا ندی میں سمندر نہیں دیکھا____سحر

    آنکھوں نے کبھی میری یہ منظر نہیں دیکھا۔۔۔۔۔گرتا ہوا ندی میں سمندر نہیں دیکھا____سحر
  8. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    اساتذہ سے نظرِ ثانی کی درخواست ہے_____ تخیل سے مرے وہ شمعِ نورانی نہیں جاتی اسیر عشق پروانوں کی نادانی نہیں جاتی بہت چاہا کہ چھٹکارا ملے فکرِ معیشت سے یا دلِ بے کل کو بہلانے کے ساماں کر لئے لاکھوں مگر میں کیا کروں میری پریشانی نہیں جاتی بہ کثرت آبرو ریزی کے قصے روز سنتی ہُوں مگر پھر بھی یہ...
  9. محمل ابراہیم

    جو صورت گھومتی پھرتی تھی ہر دم روبرو میرے۔۔۔۔۔۔مگر اب وہ شناسا شکل پہچانی نہیں جاتی____سحر

    جو صورت گھومتی پھرتی تھی ہر دم روبرو میرے۔۔۔۔۔۔مگر اب وہ شناسا شکل پہچانی نہیں جاتی____سحر
  10. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    بڑی تیزی سے مغرب کے مقلد بنتے جاتے ہیں خدایا اہلِ مشرق کی یہ نادانی نہیں جاتی اگر دوسرے مصرعے میں خدا سے سوال کرنا مقصود ہے، تو بات ’’کیوں‘‘ کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔ اسی لیے یہ مصرعے تشنۂ الفاظ محسوس ہوتا ہے۔ یہاں سوال تو نہیں کیا میں نے خدا سے۔۔۔۔۔۔۔ سر مجھے آپ کی یہ بات سمجھ نہیں آئی...
  11. محمل ابراہیم

    اپنی جاں سے گزر رہا ہے کیا ... غزل براہ اصلاح

    اشرف علی بھائی آپ کا ٹیگ اساتذہ کو نہیں ملا ہوگا اقتباس کے اندر ہی ٹیگ کیجئے۔میں بھی پہلے اسی طرح ٹیگ کرتی تھی اساتذہ کو، مگر اُن تک میری غزل نہیں پہنچ پاتی تھی۔ شکریہ دعا گو سحؔر
  12. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ
  13. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    محترم اساتذہ الف عین محمد احسن سمیع:راحل محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی آداب آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے_____ تخیل سے مرے وہ شمعِ نورانی نہیں جاتی کہ عاشق زار پروانوں کی نادانی نہیں جاتی بہت چاہا کہ چھٹکارا ملے مجھ کو تردد سے مگر میں کیا کروں میری پریشانی نہیں جاتی بہ کثرت آبرو...
  14. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    محترم اساتذہ الف عین محمد احسن سمیع:راحل محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی و دیگر اساتذہ کرام آداب آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے_____ تخیل سے مرے وہ شمعِ نورانی نہیں جاتی کہ عاشق زار پروانوں کی نادانی نہیں جاتی بہت چاہا کہ چھٹکارا ملے مجھ کو تردد سے مگر میں کیا کروں میری پریشانی نہیں...
  15. محمل ابراہیم

    اسکین دستیاب سروش سخن

    ریختہ صفحہ 276 کچھ اثر نہ ہوا۔جب دیو اپنا کام کر چکا،شہزادے نے پینترا بدل کر اور کئی ہاتھ زمین سے اُچھل کر دیو کی گردن میں قمچی ماری : نسیم لکھنوی غش کھا کے گرا زمیں پر دیو موجود ہوئے ہزار ہا دیو بدلی کی طرح جو اُمڈے دشمن لاٹھی سے ہوا یہ برق خرمن موسیٰ کا عصا تھا لٹھ جواں کا ایک...
  16. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح: اُس کی ہر بات میں ابہام کا پہلو پایا

    محترم اساتذہ سے نظر ثانی کی درخواست ہے۔۔۔۔۔۔۔ ہم سخن میں نے تُجھے پہلو بہ پہلو پایا واسطے اپنے تری آنکھ میں آنسو پایا جس پتنگے کو حقارت سے تھا دیکھا میں نے رات میں اُس کو چمکتا ہوا جگنو پایا اُس پری چہرے کی قسمت پہ مجھے رنج ہوا پاؤں میں اُس کے بندھا میں نے جو گھنگھرو پایا اوس کی بوند کو...
  17. محمل ابراہیم

    سروش سخن گفتگو دھاگہ

    شکریہ اور میں یہاں مدعو کئے جانے پر بہت خوش ہوں۔:)
  18. محمل ابراہیم

    سروش سخن گفتگو دھاگہ

    شکریہ
  19. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہم ریت کے ذرات پہ بکھرا ہوا زر ہیں روشن ہے جہاں ہم سے کہ ہم شمس و قمر ہیں سحؔر
Top