نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    محفل کے جِن بھوت

    میڈم جاسمن! اِصلاحِ سخن میں جو مراسلہ ارسال کرنا ہوتا ہے اگر اس میں ٹیگ کرنا ہے تو کیسے کرتے ہیں۔۔۔۔۔؟؟ میں نے کئی دفعہ کوشش کی مگر بار بار کوئی نقص آ جا رہا ہے۔
  2. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    قابل قدر اساتذہ نے کہیں مجھے فارغ الاصلاح تو نہیں کر دیا:ROFLMAO:
  3. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    استاد محترم الف عین،محمد احسن سمیع راحل، محمد خلیل الرحمٰن ،سید عاطف علی آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے۔ میں غزل نہیں کوئی میر کی نہ میں داستاں ہوں شہیر کی میں ہوں نالۂ شب سہ پہر میں صدا ہوں بے کل فقیر کی کبھی سر بہ سجدہ جبین تھی میں نمازیوں کی زمین تھی مجھے آکے کوئی رہا کرے یہی...
  4. محمل ابراہیم

    چائے

    خوب کہا صابرہ ۔۔۔۔۔:)
  5. محمل ابراہیم

    چائے

    بہت خوب میڈم۔۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ عشاق اردو عشاق چائے بھی ہوتے ہیں۔ لفظ چائے کتنا پر سکون ہے نہ ؟ نام سے ہی تھکان اتر سی جاتی ہے۔۔۔۔میں نے ذرا غور کیا اور پایا کی بس لفظ چائے کے ساتھ ہی یہ کیفیت وابستہ ہے ورنہ کوئی Tea بول کر دیکھے نہ وہ کیفیت نہیں ہوتی نہ ہی ویسا اثر جو کی چائے کے ساتھ منسلک...
  6. محمل ابراہیم

    چائے

    عمدہ تحریر ہے۔۔۔۔اور میرے لئے تو بہت عمدہ میرے جاننے والے اس بات سے آگاہ ہیں کہ جب مجھ سے زیادہ کام نکلوانا ہو تو وقفے وقفے سے چائے کا کپ پیش کرتے رہیں۔ اپنا حال کچھ یوں ہے کہ۔۔۔۔۔ بیٹھ جاتی ہیں وہاں چائے بن رہی ہو جہاں
  7. محمل ابراہیم

    علم طبعی کے اصولوں کو بدل کر دیکھیں___ہم ذرا دیر ہواؤں میں ٹہل کر دیکھیں۔۔۔۔۔سحر

    علم طبعی کے اصولوں کو بدل کر دیکھیں___ہم ذرا دیر ہواؤں میں ٹہل کر دیکھیں۔۔۔۔۔سحر
  8. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    اصلاح کی امیدوار ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
  9. محمل ابراہیم

    کیا کسی نقش میں پنہاں ہے نمایاں کیا ہے___آئیے قید نظر سے یہ نکل کر دیکھیں۔۔۔۔سحر

    کیا کسی نقش میں پنہاں ہے نمایاں کیا ہے___آئیے قید نظر سے یہ نکل کر دیکھیں۔۔۔۔سحر
  10. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    علم طبعی کے اصولوں کو بدل کر دیکھیں ہم ذرا دیر ہواؤں میں ٹہل کر دیکھیں ابر تھم جاتا ہے پر چھت ہے برستی تادیر ٹھہریں اک رات مرے گھر پہ بہل کر دیکھیں پیٹ کی آگ سے بڑھ کر کوئی آتش ہی نہیں بھوک کیا شئے ہے کبھی بھوک میں جل کر دیکھیں زندگی کیسے گزرتی ہے بلا مسکن کے جاننا یہ ہے تو پھر گھر سے نکل کے...
  11. محمل ابراہیم

    زِندگی کیسے گزرتی ہے بلا مسکن کے____جاننا یہ ہے تو پھر گھر سے نکل کر دیکھیں۔۔۔۔سحر

    زِندگی کیسے گزرتی ہے بلا مسکن کے____جاننا یہ ہے تو پھر گھر سے نکل کر دیکھیں۔۔۔۔سحر
  12. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    میں ذکر یار سر عام کرنے آئی ہوں متاعِ جان میں نیلام کرنے آئی ہوں وہ طور و طرز کہ ہو جس سے بشریت زخمی میں اُن اصولوں کا اتمام کرنے آئی ہوں مری نوائے دل افگار کو یوں ہی نہ سمجھ پیامِ فردا ترے نام کرنے آئی ہوں ملائے خاک میں اعلیٰ نظام تم نے جو میں اُن نظام کو پھر عام کرنے آئی ہوں جو روند ڈالتے...
  13. محمل ابراہیم

    میں غزل نہیں کوئی میر کی نہ ہی داستاں ہوں شہیر کی____میں ہوں نالۂ شب سہ پہر میں صدا ہوں بے کل...

    میں غزل نہیں کوئی میر کی نہ ہی داستاں ہوں شہیر کی____میں ہوں نالۂ شب سہ پہر میں صدا ہوں بے کل فقیر کی
  14. محمل ابراہیم

    کبھی سر بہ سجدہ جبین تھی میں نمازیوں کی زمین تھی___مجھے آکے کوئی رہا کرے یہی مدّعا مجھ اسیر...

    کبھی سر بہ سجدہ جبین تھی میں نمازیوں کی زمین تھی___مجھے آکے کوئی رہا کرے یہی مدّعا مجھ اسیر کی۔۔۔سحؔر
  15. محمل ابراہیم

    تمام برادران وطن کو آزادی مبارک ہو

    تمام برادران وطن کو آزادی مبارک ہو
  16. محمل ابراہیم

    جلا کر خاک کر دینگی امیروں کے حسیں ایوان-----سحؔر ہیں راکھ کی تہہ میں ابھی چنگاریاں باقی

    جلا کر خاک کر دینگی امیروں کے حسیں ایوان-----سحؔر ہیں راکھ کی تہہ میں ابھی چنگاریاں باقی
  17. محمل ابراہیم

    جو مدت بعد آئے ہو تو لازم خیر مقدم ہے____جنابِ درد ! ٹھہرو تو، ہیں کچھ تیاریاں باقی......سحؔر

    جو مدت بعد آئے ہو تو لازم خیر مقدم ہے____جنابِ درد ! ٹھہرو تو، ہیں کچھ تیاریاں باقی......سحؔر
  18. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    تنگ و تاریک سا حصار ہوں میں روح ارضی ترا مزار ہوں میں کر سکی میں ادا نہ قرض ترا زندگی تیری قرضدار ہوں میں سحؔر
  19. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    چلو بےسبب ہم یوں ہی مسکرائیں محبّت کے قصے سنیں اور سنائیں یہ نفرت کی آندھی ہے دمدار کتنی جلا کر دیئے اس کا زور آزمائیں یوں چپ چاپ سہتے رہیں ظلم کب تک جب ایسے ہے جینا تو ہم مر نہ جائیں عبادت ہے جنت تو خدمت خدا ہے کریں خدمتِ خلق اور رب کو پائیں یہ آنسو نہیں یہ ہیں شبنم کے قطرے گرا کر کلی پر...
Top