علم طبعی کے اصولوں کو بدل کر دیکھیں
ہم ذرا دیر ہواؤں میں ٹہل کر دیکھیں
... علم طبیعی ہوتا ہے، طبعی نہیں ۔ اور اگر ہوتا بھی تو یہ لفظ اس طرح یہاں نہیں آ سکتا کہ ب پر زبر ہے۔ یہ یو پی بہار کے لوگ نہ جانے کیوں دو زبر ایک ساتھ آنے پر ایک کو ساکن بولتے ہیں۔ طَبَعی، اَدَبی، دل جَمَعی وغیرہ۔ اگر تم بھی...