نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    پسندیدگی پر شکریہ قبول کریں۔۔:act-up: یُونہی آپ لوگ کے اشعار دیکھ کر تكبندی کرنے کا جی چاہا تھا۔۔۔۔ امتحان ہونے کے باعث کافی دنوں سے محفل میں حاضری نہیں دی تھی
  2. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    آنکھوں میں ٹھہرا ہوا پل ہے وہ دریا ہے دل اور ہلچل ہے وہ روتی رہی میں اوروں کے غم پر کہتے رہے لوگ پاگل ہے وہ سحر
  3. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ سر
  4. محمل ابراہیم

    غزل: پلٹ کر کی خبر گیری، نہ رکھا رابطہ کوئی

    کسی ننھی کلی کی خوں میں لت پت لاش کہتی تھی خدایا، ظلم کی ہوتی تو ہو گی انتہا کوئی زبردست
  5. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    محترم اساتذہ کرام جناب الف عین، سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن محمد احسن سمیع: راحل آداب آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے____ اُداس تنہا،کھڑی ہوں گم سم،ہیں مجھ میں پنہاں ہزارہا غم ہیں سرد آہیں،اُداس راہیں،امید زخمی،یقین بے دم شکستہ دل کے ہزار ٹکڑے بکھر کے سینے میں چبھ رہے ہیں بلاؤ یاروں...
  6. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    محترم اساتذہ سے گزارش ہے کہ براہ کرم نظرِ ثانی کی زحمت گوارہ کریں_______ میں غزل نہیں کوئی میر کی نہ دہائیاں ہوں اسیر کی میں ہوں حالتِ دلِ مضطرب میں نوا ہوں خستہ فقیر کی کبھی سر بہ سجدہ جبین تھی میں نمازیوں کی زمین تھی مری بت پرستوں سے جاں چھڑاؤ یہی آرزو مجھ اسیر کی ذرا غور کر کبھی خود...
  7. محمل ابراہیم

    میرے پسندیدہ اشعار

    زمین جاگ رہی ہے کہ انقلاب ہے کل وہ وقت ہے کہ کوئی ذرہ محو خواب نہیں فراق گورکھپوری
  8. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ کسی شاعر کی چنی تو نہیں ۔۔۔۔۔مگر جب غزل مکمل کرنے کے بعد بحر چیک کی تو میرے پسندیدہ شاعر (علامہ اقبال ) کی پسندیدہ نظم (کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباس مجاز میں) کی زمںن نکلی۔۔۔۔اسے اتفاق تو نہیں ہاں حسن اتفاق کہا کا سکتا ہے۔
  9. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    متشکرم میں خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔۔۔۔۔
  10. محمل ابراہیم

    پھر بھی۔۔۔۔۔۔

    پھر بھی۔۔۔۔۔۔
  11. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    اوکے۔۔شکریہ سر
  12. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ مطلع پھر کہتی ہوں۔۔
  13. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    محترم استاذہ کرام الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن، محمد احسن سمیع: راحل سید عاطف علی آداب آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے_____ میں غزل نہیں کوئی میر کی نہ میں داستاں ہوں شہیر کی میں ہوں نالۂ شب سہ پہر میں صدا ہوں بے کل فقیر کی کبھی سر بہ سجدہ جبین تھی میں نمازیوں کی زمین تھی مجھے آکے کوئی...
  14. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    سر از راہِ کرم نظرِ ثانی کی زحمت گوارہ کیجئے اُن سے کہنا مری خطا کیا ہے سچ ہی بولا تھا پھر برا کیا ہے بجھ چکیں جب تمام قندیلیں پھر یہ آنکھوں میں جل رہا کیا ہے مخلصی میں بھی اب ملاوٹ ہے سب ہے کھوٹا تو پھر کھرا کیا ہے بن وضاحت سنے ہی معاف کیا یا معاف کرتی ہوں ہر خطا تیری اس سے بڑھ کر...
  15. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ سر
  16. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    صابرہ بٹیا نے مجھے ٹیگ کیا تو میں سمجھا کہ صابرہ کی ہی غزل ہے، جب تخلص دیکھا تو غلطی کا احساس ہوا. در اصل سر میں نے محترمہ صابرہ امین صاحبہ سے ٹیگنگ میں مدد لی تھی مجھے علم نہیں تھا کہ کیسے ٹیگ کیا جاتا ہے۔
  17. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    شکریہ سر میں خامیوں کو دور کر کے حاضر ہوتی ہوں اور سر میں نے کچھ اشعار کے مصرعے میں آپشن رکھے ہیں اُسے بھی بتا دیں کون سا بہتر ہوگا۔
  18. محمل ابراہیم

    غزل

    اب پوری طرح سمجھ آیا۔۔۔۔اس سے پہلے شمشاد سر نے سمجھایا تھا مگر میں نے ٹھیک ٹھیک نہیں سمجھا تھا اب آپ نے جو تصویر سینڈ کی اس سے سمجھ آیا۔ پتہ ہے میں اتنا پریشان تھی اور سچ تو یہ ہے کہ پریشانی سے زیادہ مایوسی تھی جو آپ نے دور کر دی آپ بہت اچھی ہیں اللہ آپ کو سدا آباد رکھے ،خوش رکھے ،شاداب رکھے آمین
  19. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    بہت بہت بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔ اب مجھے اپنے کلر چینج کرنے والے سوال پر بے ساختہ ہنسی آ رہی ہے اور شرم بھی:noxxx:
  20. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    متشکرم لیکن میں اب بھی پریشان ہوں۔۔فورم پر ٹیگ کرنے کے سلسلے میں کوئی ویڈیو دستیاب ہو تو برائے کرم مجھے لنک شیئر کریں۔۔
Top