نتائج تلاش

  1. محمل ابراہیم

    تعارف کیا ضروری ہے کہ تُجھ سی ہی نظر آؤں میں

    بہت شکریہ سر۔۔۔۔ میں یو پی میں مئو ضلع سے ہوں۔میرے والد صاحب کی اعلیٰ تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ہوئی۔میری پیدائش بھی وہیں کی ہے میں کوئی تین یا چار سال کی رہی ہوؤنگی جب ہم وہاں سے اپنے آبائی مقام مئو ضلع میں شفٹ ہوئے۔ صحیح فرمایا سر آپ نے ہمارے یہاں اُردو کے ساتھ بہت نا انصافی ہوتی ہے...
  2. محمل ابراہیم

    تعارف کیا ضروری ہے کہ تُجھ سی ہی نظر آؤں میں

    السلام علیکم میرا تعلق ہندوستان کے صوبے اُتر پردیش سے ہے۔مجھے بچپن سے اُردو اور اہل اُردو سے والہانہ انسیت رہی ہے ۔میں نے انٹر سائنس سے کیا اور بہ فضل خدا ہر درجات میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔مگر اُردو کی محبت نے بی اے کرنے پر مجبور کر دیا،اس وقت میں بی اے سال آخر کی طالبہ ہوں ۔میں نے انٹر فائنل...
  3. محمل ابراہیم

    تم شاعری ہو میری

    تم شاعری ہو میری اس نے پوچھا تمہیں تتلیاں پسند ہیں نہ؟ میں نے اثبات میں سر ہلا دیا اُدھر خاموشی رہی۔۔۔۔ اک لمبا سکوت رہا مگر میں کشمکش میں مبتلاء رہی کیا میں اسے بتاؤں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ مجھے تتلیوں سے زیادہ تتلیاں بھیجنے والا ہاتھ پسند ہے۔۔ اور وہ چہرہ، وہ آنکھیں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تتلیاں مجھے پسند ہیں،...
  4. محمل ابراہیم

    محفل کے جِن بھوت

    سر اُردو محفل میں نئے رکن کا رجسٹریشن کرنے پر بار بار "توثیقی email دوبارہ بھیجیں"۔۔۔ایسا لکھا ہوا آ رہا ہے مدد درکار ہے۔
  5. محمل ابراہیم

    فاصلے اتنے لمبے نہیں

    پسندیدگی پر شکریہ قبول کریں۔
  6. محمل ابراہیم

    فاصلے اتنے لمبے نہیں

    سر ابھی میں نے اپنا تعارف شامل کیا۔
  7. محمل ابراہیم

    فاصلے اتنے لمبے نہیں

    جی ان شاء اللہ تعالیٰ ضرور مجھے لکھنے کا شوق ہمیشہ سے رہا ہے۔
  8. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    متشکرم
  9. محمل ابراہیم

    فاصلے اتنے لمبے نہیں

    شکریہ۔۔۔۔ یہ میری پہلی کوشش تھی
  10. محمل ابراہیم

    فاصلے اتنے لمبے نہیں

    جناب شافع صاحب وارد ہوئے تو میری ایک غزل پر اس دادخوانی کے ساتھ "واہ بھائی آپ کی شاعری کمال کی ہوتی ہے یوں ہی سناتے رہیۓ" یہ تو ٹھیک تھا مگر " لفظ بھائی" ذرا مشکل سے حلق سے اترا لیکن میرے چہرے پر ایک خفیف سی مسکراہٹ بکھر گئی ایسا اس لئے کیوں کہ میرے ساتھ یہ پہلا واقعہ نہیں تھا عموماً میری...
  11. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    جی بہتر سر میں اسے ٹھیک کرتی ہوں۔
  12. محمل ابراہیم

    تین عورتیں تین کہانیاں

    بعد والا آپشن بجا ہوگا۔:laugh1:
  13. محمل ابراہیم

    تین عورتیں تین کہانیاں

    جیسے کہ میرے نام کے ساتھ یہ مسٔلہ ہے۔۔۔:laugh1:
  14. محمل ابراہیم

    غزل برائے اصلاح

    جی سر ابھی سیکھا ہے ٹیگ کرنا اس سے پہلے تک پتہ نہیں تھا مجھے۔۔۔۔ بہت شکریہ
  15. محمل ابراہیم

    محفل کے جِن بھوت

    جی بہت شکریہ سر ٹیگ successfully add ہو گیا۔
  16. محمل ابراہیم

    محفل کے جِن بھوت

    اوہ یعنی کے ہر ایک رکن کے نام سے پہلے @ لگانا لازمی ہوگا۔
  17. محمل ابراہیم

    محفل کے جِن بھوت

    کئی سارے اساتذہ ہیں جیسے۔۔۔۔ الف عین،محمد احسن سمیع راحل،محمد خلیل الرحمٰن،سید عاطف علی۔۔
  18. محمل ابراہیم

    محفل کے جِن بھوت

    سر میں نے مراسلے سے پہلے اساتذہ کا نام لکھا ہے کیا اس وجہ سے ٹیگ success نہیں ہو پا رہا کیا؟؟؟
  19. محمل ابراہیم

    محفل کے جِن بھوت

    شکریہ سر
Top